الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @غضنفر اللہ بھائی نے مجھے ان باکس میں بعنوان بالا یہ پیغام دیا ہے۔
"علماء حضرات پلیز اس کو واضح کریں."
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے! راہنمائی فرمائیں!
محترم غضنفر اللہ بھائی!
اس طرح کے سوالات متعلقہ زمرے میں"نیا موضوع ارسال...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
سائل کا ایک سوال یہ بھی ہے
یعنی اگر مذکورہ دعا ثابت نہیں تو کیا پھر بھی پڑھی جاسکتی ہے؟ یعنی ان کلمات میں کوئی حرج تو نہیں؟
بارک اللہ فی علمک!
نیویارک میں داڑھی چھوٹی نہ کرنے پر پولیس افسر معطل
پولیس افسر مسعود سید سے منگل کے روز جب ان کے باس نے داڑھی چھوٹی کرنے کو کہا تو سید نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد انھیں معطل کر دیا گیا
امریکہ کے شہر نیو یارک کے محکمۂ پولیس نے ایک مسلم پولیس افسر کو اپنی داڑھی چھوٹی نہ کرنے کی وجہ سے...
عمر متین کا عاشق بھی سامنے آ گیا، حملہ کیوں کیا؟
ایسی شرمناک ترین وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر فائرنگ کرنے والے عمرمتین کا ”عاشق“ منظرعام پر آ گیا ہے، اور برطانوی اخبار ڈیلی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمیل نوری نستعلیق
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمیل نوری نستعلیق اٹالک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ
سب کا فونٹ سائز22 ہے بمطابق مائیکروسوفٹ ورڈ
ورڈ کی فائل سے اوپر کاپی پیسٹ کیا گیا ہے اور نیچے فائل کا امیج دے دیا گیا ہے۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی کا سوال:
مسلہ تقلید کے رد میں کیا یہ بات کہنا درست ہے کہ صحابہ کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بھی اجتہاد کرتے تھے؟ لیکن اسکی مقبولیت یا غیر مقبولیت کا انحصار رسول اللہ کی توثیق پر تھا.
دلیل کے طور پر صحابی کا فجر کے فرایض کے بعد رسول...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بحوالہ سوال http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%85%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF.33253/#post-260429
بھائی جان ابھی میں نے یہ کمیٹیاں وصول نہیں کی ہیں۔ دسمبر2016 یا جنوری2017 تک مل جائیں گی۔ اُس وقت تک میں ہر ماہ دیتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبدالرحمن بھائی!
آپ اس فورم پر نئے ہیں. اس لیے آپ کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ ایک مراسلے میں دو سے زیادہ اراکین کو ٹیگ نہ کریں اور دوسرا یہ کہ جہاں پر علماء کو ٹیگ کریں وہاں پر مجھے ٹیگ نہ کریں کیونکہ میرا شمار علماء میں ذرا سا بھی نہیں ہوتا...ابتسامہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
تکنیکی اعتبار سے آپ کی بات درست ہے...لیکن عملی طور پر جب اردو فونٹ کو اٹالک کی کمانڈ لگاتے ہیں تو حروف دو طرح کی ہئیت اختیار کرتے ہیں..ایک یہ کہ وہ صرف ہلکے سے عمودی رُخ میں رہتے ہوئےٹیڑھے ہو جاتے ہیں...اور دوسرا یہ کہ وہ ٹیڑھے بالکل نہیں ہوتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بہن کا سوال:
ایک مسئلہ مجھے کافی پریشان کر رہا ہے.میں کینسر کی مریضہ ہوں اور میری بیماری آخری مرحلے میں ہے.دعا اور دوا کے ساتھ زندگی گزر رہی ہے الحمد للہ.
مسئلہ یہ ہے کہ میں نے کچھ کمیٹیاں ڈالی ہوئی ہیں جو دو سال تک چلتی رہیں گی..پر زندگی کا بھروسہ نہیں ہے...