• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دعا کی درخواست ہے

    اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک

    اورلینڈو:نائٹ کلب کے حملہ آوور کے والد نے امریکی عوام سے معافی مانگ لی امریکی شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ واقعے میں ملوث حملہ آور عمر متین کے والد میر صدیقی نے اپنے بیٹے کے گھناؤنے عمل پر امریکی عوام سے معافی مانگ لی۔ اورلینڈو کے پلس نائٹ کلب میں فائرنگ میں ملوث حملہ آور عمر متین کے...
  3. محمد نعیم یونس

    فقہ حنفی کے اصول و ضوابط

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس اصول کی سمجھ نہیں آئی..اور یہ اصول کہاں سے اخذ کیا گیا ہے؟
  4. محمد نعیم یونس

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک

    عمر متین صدیقی کے والد میر صدیقی نے امریکن میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسکے بیٹے کے فعل کا شائد مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے اس نے دو ماہ پہلے دو مردوں کو ایک دوسرے کو بوس و کنار کرتے دیکھا تھا جسکے بعد سے وہ کافی ٹینشن میں تھا شائد یہ نفرت اس حملے کیوجہ بنی ہو انہوں نے مزید کہا کہ...
  5. محمد نعیم یونس

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک

    امریکی تاریخ میں ’فائرنگ کا ایک بدترین واقعہ‘، پچاس ہلاک امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نائٹ کلب پر حملے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد پچاس ہو گئی ہے۔ 53 زخمی افراد کو طبی امداد پہنچائی جا رہی ہے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی صدر نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ریاست...
  6. محمد نعیم یونس

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پولیس کے مطابق ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا ’رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب‘ تھا۔ پولیس نے کہا کہ اس کے...
  7. محمد نعیم یونس

    20 ہزار تعلیمی اداروں میں ’ون کلک ایس او ایس‘ نظام نصب

    20 ہزار تعلیمی اداروں میں ’ون کلک ایس او ایس‘ نظام نصب رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور خیبر پختونخوا میں پولیس نے مستقبل میں آرمی پبلک سکول کی طرز پر دہشت گردی کے حملوں کی روک تھام کے لیے 20 ہزار سے زیادہ تعلیمی اداروں میں ’ون کلک ایس او ایس‘ الرٹ سسٹم نصب کیا ہے۔ اس کے ساتھ...
  8. محمد نعیم یونس

    سپرپوزیشن اور کوانٹم کمپیوٹرز

    سُپر پوزیشن کا یہ بنیادی نکتہ کہ ایک سنگل آبجیکٹ (مثلاً الیکٹران) بیک وقت کئی جگہوں پر موجود ہوتا ہے کوانٹم فزکس کا وہ مظہر ہے جس کا ٹھیک ٹھیک تصور قائم کرنا انسانی عقل سے خاصا بعید ہے۔ سپر پوزیشن کا یہ مظہر کائنات میں ہر وقت، ہر کہیں، ہر آبجیکٹ کے ساتھ پیش آرہا ہے۔ آج تک سائنس نے جتنی ترقی...
  9. محمد نعیم یونس

    رمضان ڈائری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گمان غالب ہے کہ "افطار" لکھتے لکھتے قلمی سہو ہوگیا ہے۔
  10. محمد نعیم یونس

    والدین کے ساتھ حسن سلوک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ کا رونا حقیقی سہی لیکن پتا نہیں موسیقی یا موسیقی نما آواز کیوں اور کس نے شامل کر دی ہے؟۔ اللہ تعالی ہدایت دے۔ آمین!
  11. محمد نعیم یونس

    والدہ کا آپریشن ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یا اللہ! محترمہ اُم عدیل کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین!
  12. محمد نعیم یونس

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تو گویا مختصرا یہ کہہ سکتے ہیں کہ: مذکورہ اصول سے ابوحنیفہ رحمہ اللہ بری ہیں؟ یہ اصول احناف نے بنایا ہے؟ اور احناف اس اصول کو ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کرتے ہیں؟
  13. محمد نعیم یونس

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ مضمون بذریعہ وٹس ایپ موصول ہوا ہے..اہل علم کی رائے درکار ہے. جزاک اللہ خیرا! امام ابوحنيفة رحمه الله كے نزديک بعض صحابه كرام كي احاديث قابل قبول نهيں، اور انكي تعداد تقريباً تين هے: [1) أبوهريرة رضي الله عنه جسكي أحاديث كے لينے پر تمام امت كا اتفاق هے...
  14. محمد نعیم یونس

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    ساڈا منڈا صادق خان وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام گو گذشتہ روز بیشتر برطانیہ میں علاقائی اسمبلیوں اور شہری کونسلوں کے انتخابات ہوئے لیکن اگر پاکستانی میڈیا کی آنکھ سے دیکھا جائے تو برطانیہ میں صرف ایک جگہ ہی الیکشن ہوا یعنی لندن میں۔اور اس الیکشن میں کون جیتا ؟ ایک پاکستانی مسلمان؟ اور ہارا...
  15. محمد نعیم یونس

    ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم

    مسلمان ممالک میں ایران واحد شیعہ ملک ہے۔ ملک کے قوانین کے تحت ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ بی بی سی فارسی کے نامہ نگار علی ہمدانی ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم سے ملے جو ترکی میں پناہ لینے پر اس وقت مجبور ہو گئے جب وہ ہم جنس پرست شادیاں کرواتے ہوئے پکڑے گئے۔ حوالہ میرے ذہن میں...
  16. محمد نعیم یونس

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ حفظہ اللہ کا موقف یہاں نقل کر دیا ہے... حالت نماز میں قرآن ہاتھ میں پکڑ کر قراءت کا حکم نماز کے دوران حالت قیام میں مصحف کو ہاتھ میں اٹھا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ آجکل بہت معرکۃ الآراء ہے ۔ بہت سے اہل علم بعض موقوف روایات سے استدلال کرکے اس عمل کو جائز قرار...
  17. محمد نعیم یونس

    کیا ہم واقعی روزہ رکھ رہے ہیں؟

    آمین یا رب العالمین!
  18. محمد نعیم یونس

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    صادق خان صاحب کا سب کے لیے برابر کی سوچ رکھنے پر میں نے بھلا کوئی اعتراض کیا ہی کب ہے؟ پوری بات نقل کرنے پر بھی نتیجہ یہ ہی نکلا کہ: "اسے خصوصیت سے مسلمانوں کا حامی نہ سمجھا جائے" وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم کنعان بھائی۔۔ابتسامہ! آپ تو بہت ہی سینئر رکن ہیں۔۔اور جانتے ہیں کہ میں موسم...
  19. محمد نعیم یونس

    شکایت تھریڈ میں آگے پوسٹ پیسٹ نہیں ہو رہی۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! آپ کے مذکورہ تھریڈ میں بظاہر کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا کہ وہاں پر مزید پوسٹنگ نہ ہوسکے۔۔ ویسے وہاں پر دوبارہ کوشش کریں اور اگر وہاں پر پوسٹنگ نہ ہوسکے تو۔۔ اس شکایت والے تھریڈ میں ایک بار ارسال کر کے چیک کر لیں کہ کہیں آپ کے مراسلے میں ہی کوئی گڑبڑ...
  20. محمد نعیم یونس

    فن تعمیر کی شرعی حیثیت

    فن تعمیر کی شرعی حیثیت تعمیر میں اصل اباحت ہے کہ قرآن مجید میں ہے کہ اللہ عزوجل نے تمہارے لیے تمہارے گھروں کو سکونت کی جگہ بنایا اور ا س نے تمہارے لیے چوپایوں کی کھالوں سے گھر بنائے کہ جنہیں تمام سفر اور قیام میں ہلکا پھلکا پاتے ہو۔ [النحل] لیکن فن تعمیر اپنے عرفی معنی میں، تو دین اسلام میں یہ...
Top