• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    حسین بن منصور الحلاج کا تعارف

    فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی صاحب ! السلام علیکم ! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ میں اس خط کے ذریعے سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ منصور حلاج کون تھا؟ کس صدی میں گزرا ہے اور کس جرم کی پاداش میں اسے قتل کیا گیا تھا۔ محدثین اور علماء محققین منصور حلاج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔...
  2. محمد نعیم یونس

    شکایت page unresponsive error

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب ایک اور پوسٹ لکھ کر مزید تسلی کر لوں..ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    شکایت page unresponsive error

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بذریعہ موبائل یہاں پر یہ پوسٹ ارسال کر رہا ہوں تا کہ موجودہ کیفیت کا پتا چل سکے.. ویسے "پیش منظر" سے اندازہ ہوا ہے کہ اس وقت کوئی ایشو نہیں ہے...ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    یہ کیسی محبت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آئی لو ٹو ریڈ اینڈ رائٹ ان اردوبٹ سم پیپلز رائٹ ان رومن اردو وچ از ویری ڈیفیکلٹ فار می ٹو ریڈ۔ آئی آفن اوائیڈ ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو۔ اینی وے سم ٹائم آئی ہیو ٹو ریڈ دیٹ رومن اردو بٹ اِف اِٹ سے لونگ پیراگراف، آئی فارگیٹ دا فسٹ ونز سینٹنزز وھن آئی ریچ ایٹ لاسٹ ونز۔...
  5. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا!!!۔۔ابتسامہ!
  6. محمد نعیم یونس

    شکایت page unresponsive error

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @شاکر بھائی! محترم @عمیر بھائی! میری بھی ایک شکایت نوٹ کر لی جائے۔ موبائل سے لاگ ان ہونے پر فورم کا صرف مطالعہ ہی کر سکتا ہوں۔یا پھر کسی پوسٹ کو پسند وغیرہ۔ ایڈیٹر میں لکھنے کے بعد جواب ارسال نہیں ہوتا۔ اکثر اوقات تو ایک صفحے سے دوسرے صفحے پر جاتے ہوئے...
  7. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
  8. محمد نعیم یونس

    کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟

    کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟ دوست نے سوال کیا کہ کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟ جواب: فقہاء نے طلاق کی دو قسمیں بیان کی ہیں: ایک طلاق سنی ہے اور دوسری طلاق بدعی۔ اگر تو اُس طریقے کے مطابق طلاق دی جائے کہ جو کتاب وسنت میں بیان ہوا ہے تو اسے طلاق سنی کہا...
  9. محمد نعیم یونس

    رمضان المبارک میں کھجور کا شربت

    نبیذ بنانے کا طریقہ کار اس ویڈیو میں دیکھیں!
  10. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    قہقہامہ...ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جی محترم بھائی! میں آپ کی کیا مدد کر.سکتا ہوں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جی محترم بھائی! میں آپ کی کیا مدد کر.سکتا ہوں؟
  12. محمد نعیم یونس

    میں یہاں نیا ہوں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! محترم ابوبکر بھائی! محدث فورم پر خوش آمدید!!!
  13. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    اوہ!! کل رات فورم پر ایک مراسلے کا مطالعہ بذریعہ موبائل فون کر رہا تھا۔۔ مراسلہ بالکل فضول اور غیر متعلقہ تھا۔۔ بے اختیار بایاں انگوٹھا اُسے منتخب اور حذف کرنے کے لیے اُس پر جا ٹِکا۔۔ پھر بے اختیار منہ سے اوہ!! کی آواز نکلی۔۔ اور یاد آیا کہ یہ مراسلہ وٹس ایپ پر نہیں ہے۔۔ابتسامہ!
  14. محمد نعیم یونس

    بیوی کو مارنا

    بیوی کو مارنا دوست نے سوال کیا ہے کہ کیا بیوی پر ہاتھ اٹھانا جائز ہے؟ جواب: اس مسئلے میں اصل حکم یہ ہے کہ بیوی پر ہاتھ نہ اٹھائے جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے احادیث میں مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی نہ تو اپنی کسی بیوی پر ہاتھ اٹھایا اور نہ ہی کسی خادم کو مارا۔...
  15. محمد نعیم یونس

    آئیے رمضان المبارک کی تیاری کریں

    آئیے رمضان المبارک کی تیاری کریں بِسمِ اللَّہِ الرّحمٰنِ الرَّحِیم و لہُ الحمدُ فی اُولیٰ و فی الآخرۃ، و افضلَ الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ رَسولِ اللَّہ، الذَّی لا نَبیَّ و لا مَعصومَ بَعدہُ شروع اللہ کے نام سے جو دُنیا اور آخرت میں بہت زیادہ رحم کرنے والا ہے اور دُنیا اور آخرت میں وہی سچی...
  16. محمد نعیم یونس

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    دیوبندیوں کا عقیدہ وحدت الوجود سوال: میں دیوبندی حنفی مذہب سے تعلق رکھتا ہوں، اور دیوبندیوں کے مذہبی رہنماؤں کا عقیدہ وحدت الوجود کاہے ؛ لہذا میں آپ سے امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ یہ عقیدہ قرآن و سنت کے مطابق ہے یا کفر ہے؟ الحمد للہ: اول: دیوبندیوں کے متعلق تفصیلی گفتگو، اور امام ابو...
  17. محمد نعیم یونس

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    سوال: کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟ اور کیا وہ دائرہ اسلام میں ہیں؟ الحمد للہ: دیوبندی مسلمان جماعتوں میں سے ایک جماعت ہے، اور انڈیا کے جامعہ دار العلوم دیوبند کی طرف منسوب ہے، یہ ایک نظریاتی، اور مضبوط بنیادوں پر مبنی ادارہ ہے، جس نے اپنے ہر فاضل پر خاص علمی مہر ثبت کی ہے، یہی وجہ ہے کہ...
  18. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    245۔ ستار مسجد، مغل سٹریٹ، خالد ٹاؤن، متصل بند روڈ والا سگیاں پل۔
  19. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک گلی سے تقریبا روزانہ گزر کر ہم گلشن پارک جاتے ہیں۔۔ ایک دن گلی کے کونے پر موجود عمارت پر میری نظر پڑی تو ۔۔ بے اختیار میرے منہ سے اک نعرہ مستانہ بلند ہوا۔۔ "اوہ۔۔ ڈاکٹر محمد قدیر ولد محمد منیر"۔۔ اہلیہ نے پُر تحسین انداز میں کہا: اچھا جی! یہ تو بہت اچھی بات...
Top