• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو ہوگیا صادق خان صاحب کا ذاتی معاملہ: اور یہ ہوا اُن کا مسلمانوں کے لیے ایک پیغام:
  2. محمد نعیم یونس

    ابتسامہ پر ابتسامہ

    تبسم تو ہر وقت درکار ہے، البتہ "ہا ہا ہی ہی "کبھی کبھار ہی چل سکتا ہے۔۔ اور جو ابتسامہ میں مزا ہے وہ قہقہامہ میں کہاں۔۔؟۔۔۔ ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    مراسلہ لکھتے ہوئے، فرنگی حروف میں فرنگی لکھنے کی کیا صورت ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اس وقت موبائل پر ہوں ورنہ کنفرم کرتا...بہرحال میرے خیال سے کنٹرول اور سپیس بار کو بیک وقت دبانے سے کیبورڈ فر فر فرنگی لکھنے لگتا ہے...ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    250- مسجد اہل حدیث، نیو کرول مین لین،نیوبھاگوال۔
  5. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    249- جامع مسجد عزیزیہ اہل حدیث، 4 سٹریٹ نمبر 175،عقب شالیمار گارڈن۔
  6. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    248- جامعہ مسجد عزیز اہل حدیث، عزیز روڈ، مصری شاہ۔
  7. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    247۔ رحمانی مسجد اہل حدیث، اللہ بخش سٹریٹ، عمر دین روڈ، وسن پورہ۔
  8. محمد نعیم یونس

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    "میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ نہ میں مسلمان لیڈر ہوں اور نہ ہی ان کا ترجمان ہوں "- صادق خان LONDON (Web Desk) – Newly elected mayor of London Sadiq Khan has said that he is not a Muslim spokesperson or leader
  9. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    246- جامعہ مسجد ابلاغ التوحید، 130-عامر روڈ، بالمقابل عائشہ کلینک، شادباغ.
  10. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! رمضان المبارک کے لیے قرآن مجید مع ترجمہ و تفسیر، زائرین و اراکین کے لئے خاص تحفہ.... کسی بھی قسم کی غلطی نظر آئے تو یہاں پر مطلع کریں. جزاک اللہ خیرا!
  11. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    باقی رہی مصروفیت کی بات تو... ہر بندہ مصروف ہے کوئی اپنی مصروفیت کو کم کرنے میں اور کوئی زیادہ کرنے میں مصروف ہے.. کوئی کھانا پکانے میں مصروف ہے تو کوئی کھانے میں..کوئی لکھنے میں مصروف ہے تو کوئی پڑھنے میں...کوئی ظلم کرنے میں مصروف ہے تو کوئی سہنے میں..الغرض باقی آپ سمجھدار ہیں..اس سے آگے خود ہی...
  12. محمد نعیم یونس

    گوگل ہماری ٹیلیفونک گفتگو، انٹرنیٹ سرچ کا ریکارڈ محفوظ کر لیتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم کنعان بھائی! میری جاب ہی ٹیلی کمیونیکیشن کی ہے اس لیے کسی قسم کی کنفیوژن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ ابتسامہ! متفق! اور میں بھی یہی چاہتا تھا کہ رپورٹر اس بات کو ذرا وضح انداز میں لکھتا کہ یہ بول چال یا گفتگو "نٹ" یعنی انٹرنٹ سے متعلقہ ہے اور اسکا جواب...
  13. محمد نعیم یونس

    گوگل ہماری ٹیلیفونک گفتگو، انٹرنیٹ سرچ کا ریکارڈ محفوظ کر لیتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم کنعان بھائی! یہ ایپ گوگل کی ہی ہے اس پر کی جانے والی ٹالک اور وائس ریکارڈ یقینا گوگل کے پاس ہوتی ہو گی۔۔ میرا اشارہ فکسڈ فون اور موبائل فونز کی طرف ہے کہ جس پر بے شمار صارفین بات چیت کرتے ہیں اور اس کا کوئی ریکارڈ گوگل کے پاس نہیں ہوتا۔۔کیا ہوتا ہے؟؟
  14. محمد نعیم یونس

    گوگل ہماری ٹیلیفونک گفتگو، انٹرنیٹ سرچ کا ریکارڈ محفوظ کر لیتا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم کنعان بھائی! ان فقرات میں بہت بڑا ابہام ہے جو کہ اخباری رپورٹر نے جان بوجھ کر خبر کو بڑا بنانے کے لیے رکھا ہے بلکہ میں کہتا ہوں کہ پیدا کیا ہے۔۔۔ گویا دوسرے لفظوں میں جان بوجھ کر جھوٹ لکھا ہے۔۔ فون یا ٹیلیفونک گفتگو سے عام طور پر فکسڈ یا موبائل فون پر بات...
  15. محمد نعیم یونس

    شکایت page unresponsive error

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے اوپر جو شکایات کا انبار لگایا تھا وہ میرے نیٹ کی سُست رفتاری کی وجہ سے تھا جس کا اندازہ مجھے گذشتہ رات ہوا جب میں نے تین چار مرتبہ سپیڈ چیک کی... میں اپنی شکایات واپس لیتا ہوں....ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    شکایت page unresponsive error

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ہمیں یہ روزمرہ پسند نہیں آیا..جس میں "جاتے" استعمال ہوا ہے...ابتسامہ! آتے ہی رہا کریں محترم شیخ کفایت اللہ صاحب! رانا بھائی جان! سند رہے!! ہم نے صرف اپنی محبت کا اظہار کیا ہے..آپ سے اختلاف نہیں کیا...ابتسامہ!
  17. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دو دن قبل آفس میں موجود ساتھی نے اپنا موبائل میری طرف بڑھایا اور کہنے لگے آپ کے لیے کال ہے! موبائل لے کر کان سے لگایا اور سلام کیا تو اُدھر سے ایک جانی پہچانی آواز آئی: نعیم بھائی! کیا حال ہے؟ جی! عامر بھائی! اللہ کا شکر ہے! آپ کیسے ہیں؟ نعیم بھائی! اتوار کو...
  18. محمد نعیم یونس

    آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت کتابیں

    آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت ، موضوع اور باطل کتابوں کا ذکر پیش خدمت ہے جو چار مشہور اماموں سے منسوب کردی گئی ہیں، حالانکہ یہ چاروں امام ان کتابوں سے بری ہیں۔ (۱) الفقہ الاکبر ، المنسوب الی الامام الشافعی رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے ساتھ “الفقہ الاکبر” کے نام سے ایک کتاب منسوب کی گئی ہے...
Top