• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ★آج کل کےلڑکے لڑکیاں بےحیائی کو اپنی خوبی اور Boldness سمجھتےہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم بھائی! یہ دقت فورم پر ہے یا دوسری ویب سائٹس پر بھی؟
  2. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    الکُوبیرے کی ورپ ڈرائیو ہو یا رونالڈ کی ’’چائے کے کپ‘‘ والی مشین ، دونوں کے ذکر سے میرا مدعا یہ ہے کہ، سائنسی دنیا کے لوگ روشنی کی رفتار سے زیادہ رفتار پر سفر کرنے والی مشینیں بنانے میں مصروف ہیں۔ گویا وہ خیال کہ روشنی کی رفتار کا حصول انسان کے لیے ناممکن ہے اور اس لیے اِن کا ذکر ہی بند کیا...
  3. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    اِسی طرح ’’رونالڈ میلیٹ‘‘ (Ronald Mallett) تھیوریٹکل فزکس کے ایک امریکی پروفیسر سالہال سے ایسی ٹائم مشین بنانے میں مصروف ہیں جو روشنی کی رفتار سے زیادہ پر سفر کرے گی۔ ان کا طریقہ نہایت سادہ ہے اور منطقی اعتبار سے قابل ِ عمل بھی۔ رونالڈ میلیٹ سپیس ٹائم فیبرک میں بھنور پید اکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔...
  4. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    غرض سپیس ٹائم فولڈ ہوجانے کی تصدیق سائنس نے اب کی ہے، لیکن یہ خیال صدیوں سے موجود ہے۔ جب تک مذہب اصرار کرتا رہا کہ ہاں ایسا ہوسکتا ہے، ہاں مکان اور زمانہ سمٹ جاتے ہیں، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔ تب تک سائنس نے تسلیم نہ کیا۔ اور نہ ہی کبھی سائنس اِس طرف آنے والی تھی۔ وما کادُو! یفعلون۔ کیونکہ سائنس پر...
  5. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    گزشتہ دنوں جب ’’جی ویو‘‘ کی دریافت کا اعلان ہوا اور مذہبی لوگوں نے اس لیے خوشی کا اظہار کیا کہ اس سے ’’سپیس ٹائم فیبرک‘‘ کا حتمی ثبوت مل گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ مذہب کے وہ تمام نظریات جو صدیوں قبل سپیس ٹائم کے فولڈ ہوجانے کے بارے میں ہیں وہ فی الواقعہ درست ہیں اور جیسے بگ بینگ کو تسلیم کرتے...
  6. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    2023 میں پہلا انسانی مِشن مریخ پر جارہاہے۔ اس منصوبے پر کئی سالوں سے کام ہورہاہے۔ یہ ایسا مِشن ہے جو مریخ کو آباد کرنے کی غرض سے بھیجا جارہاہے۔ مشن کا نام ہے ’’مارس ون، ون وے مِشن‘‘ جس کا مطلب ہے کہ وہاں جو لوگ جارہے ہیں وہ کبھی واپس نہ آنے کے لیے جائینگے۔ جب ناسا نے درخواستیں مانگیں تو دنیا...
  7. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    نیوٹن نے اَٹھارویں صدی میں وفات پائی اور اسکے نظریات کو جس اعتقادی سطح کی حتمیت حاصل رہی اُس سے کسی اہل ِ علم کو انکار نہیں۔ نیوٹن کی مطلق اور قدیم کائنات کا زور 1905 تک رہا، جب آئن سٹائن نے آکر قدیم کائنات کا تصور ختم کردیا۔آئن سٹائن نے زمان و مکاں کے مطلق ہونے کا تصور تو درکنار، سِرے سے...
  8. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گو کہ اس مضمون سے مکمل اتفاق نہیں۔۔ لیکن اسے کاٹ چھانٹ کیے بغیر یہاں پر شئیر کر رہا ہوں کہ اس میں سائنس کی بنیاد پر بننے والے ملحدین کا رد ہے۔ شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصورِ زماں آئن سٹائن سے بہت پہلے کی بات ہے جب سائنس یہ مانتی تھی کہ کائنات قدیم ہے۔...
  9. محمد نعیم یونس

    آج کل کراچی میں بہت گرمی سب بھائی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے

    جزاک اللہ خیرا! میرے لیے یہ نئی بات ہے۔۔ بہرحال علماء کے جواب کا منتظر ہوں۔۔
  10. محمد نعیم یونس

    ★آج کل کےلڑکے لڑکیاں بےحیائی کو اپنی خوبی اور Boldness سمجھتےہیں !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے پلے کر کے دیکھی ہے، رسائی بھی ہورہی ہے اور چل بھی رہی ہے۔۔ شائد آپ کا نیٹ سُست ہے۔۔ اس وجہ سے بعض اوقات تھوڑی دیر سے ویڈیو ظاہر ہوتی ہے، واللہ اعلم!
  11. محمد نعیم یونس

    آج کل کراچی میں بہت گرمی سب بھائی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی اہل کراچی پر اپنی رحمت سے بارش کرے۔ آمین! صلاۃِ استسقا کی ادائیگی کا انتظام بھی کیجئے!
  12. محمد نعیم یونس

    نعیم یونس بھائی کو 2،000 مراسلات پورے کرنے پر مبارکباد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عمر بھائی! یہ مبارکبادی کا رواج محترم @ساجد تاج بھائی نے ڈالا تھا۔۔ کافی عرصے سے وہ اس فورم پر نہیں آرہے۔۔اس لیے رواج بھی متروک ہو چکا ہے۔۔ابتسامہ!
  13. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تقریبا اٹھارہ سال قبل، تین سالہ بیٹی کو گود میں اُٹھائے ہوئے بیگم کے ہمراہ پارک میں داخل ہوا اور بیٹی کو گود سے اُتارا اور اُسے پیار سے کہا کہ اب آپ پیدل چلو!! چند قدم چلنے کے بعد بیٹی نے کہا: پاپا جی!! مجھے گود اُٹھا لیں!! میں نے کہا: بیٹا جی!! ہم یہاں پیدل...
  14. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم اراکین فورم محترم @شاکر بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ماشاء اللہ آج مجھے آن لائن نظر آرہے ہیں۔
  15. محمد نعیم یونس

    بلال اسلامی یونی ورسٹی - دینی و عصری علوم کا ایک منفرد ادارہ

    گوگل میپ پر لوکیشن: بلال مسجد، نزد فردوس مینار،کوٹ عبدالمالک۔
  16. محمد نعیم یونس

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ صاحب! حکم کے مطابق تعمیل ہوگئی ہے..مصروفیت کی وجہ سے تاخیر ہوئی..بارک اللہ لک!
  17. محمد نعیم یونس

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ! کم از کم میرے لیے یہ کتاب مفید ہوگی، ان شاء اللہ! بارک اللہ لک!
  18. محمد نعیم یونس

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @محمد فیض الابرار صاحب! اگر ہوسکے، تو محترم عمر اثری بھائی کو "کتابوں کی دنیا" میں شامل کر لیں۔۔ بھائی دین کے طالب علم ہیں۔۔ اور انہیں کتب کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے۔جزاکم اللہ خیرا! آپس کی مزید باتیں ایکدوسرے سے ان باکس میں کرلیں۔۔۔ ابتسامہ!
  19. محمد نعیم یونس

    "علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اُمید ہے کہ محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی سبقت لے جائیں گے، ان شاء اللہ!
  20. محمد نعیم یونس

    اسلام ضابطہ حیات نہیں ، کیا نہیں ؟

    آمین یا رب العالمین! وانت فجزاکم اللہ خیرا وبارک اللہ فیک یا اخی الکریم! اللہ تعالی ہمیں ایک دوسرے پر راضی رکھے۔ آمین!
Top