الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے رب سے جیسا گمان رکھو گے اسے ویسا ہی پاؤ گے..اور میں دل کے یقین سے کہتا ہوں کہ:
لاشک
میرا رب، الغفور الرحمن الرحیم الغفار الکریم ہے..
اور میرے ناقص خیال کے مطابق جو اللہ تعالی کی ان صفات پر یقین کامل رکھتا ہو تو اللہ تعالی یقینا اُس پر رحم فرما کر اُسے بے شمار گناہوں سے محفوظ رہنے کی توفیق...
انبیاء کی کل تعداد قرآن وسنت میں کہیں بھی مذکور نہیں ہے
لہذا ہمیں اس بارہ میں کوئی علم نہیں کہ کل کتنے انبیاء اللہ تعالى نے مبعوث فرمائے ہیں
اور اٹکل پچو لگانے سے ہمیں اللہ نے منع فرمایا ہے :
ولا تقف ما لیس لک بہ علم ....!!!!
بشکریہ محترم شیخ @رفیق طاھر حفظہ اللہ
اور محترم یوسف ثانی بھائی کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے ہاں ایک آپشن "اسپائلر" کی مفتو مفت دستیاب ہے اور یہ عربی ٹیگ سے متصل "انسرٹ" آپشن میں دوسرے نمبر پر واقع ہے۔۔ ابتسامہ!
اسپائلر کی مدد سے آپ تصاویر کو بھی چھپا سکتے ہیں اور گویا کیفیت یوں ہوگی کہ صاف چھپتے بھی نہیں اور سامنے آتے بھی نہیں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کی محنتیں قبول فرمائے.آمین!
مجھے اس بات کا احساس تھا کہ یقینا آپ جواب لکھ رہے ہوں گے..اس لیے محترم عمر بھائی کی درخواست کو موخر کر دیا تھا بلکہ مشورے کے لیے محترم شیخ خضر حیات صاحب کو بھی لکھ دیا تھا...ابتسامہ!
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
ایک زرگر بھائی کا سوال ہے کہ وہ خواتین کے لیے سونے کی انگوٹھیاں بناتا ہے اور پھر ان کو اپنی انگلیوں میں پہن کر اس کی تصاویر لیتا ہے تا کہ ان تصاویر کی تشہیر کر سکے.
تو کیا یہ عمل اُس کے لیے جائز ہے.؟
*کوئی قتل ہو رہا تھا...............اور کوئی مٹھائی بانٹ رہا تھا*
وہ کھلنڈرا سا لڑکا پردیس جا بسا...نیویارک کو اپنا وطن بنا لیا.. اسی بیچ کچھ نئے دوست بن گئے...دوست کیا تھے کام کرتے اور فارغ وقت میں مذھب کی تبلیغ کرتے....ہمہ وقت دعوت وتبلیغ میں مگن رہتے....اس کے بھی پیچھے پڑ گئے..کسی نہ کسی سکالر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
ملون الفاظ کو سمجھنے کے لیے عرض ہے کہ:
ان کو اس طرح پڑھیں..
محمد یوسف وھابی
قوم آرائیں
نام کے ساتھ لفظ "وھابی" محترم یوسف صاحب نے اس وجہ سے لگایا ہو گا کہ توحیدی عقائد کی بنا پر اپنے علاقہ میں وہ "وھابی" کے لقب سے ملقب کر دئیے گئے ہوں گے اور پھر انہوں نے اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
جب آپ کسی کا یا اپنا مراسلہ پڑھ یا دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اُس کے نیچے ایک بٹن "رپورٹ" والا بھی ہوتا ہے..
یہ بٹن بڑے کام کا ہے اس لیے ہر مراسلے کے نیچے آپ کو نظر آئے گا..
اگر لفظ "رپورٹ" سے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بٹن صرف کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبداللہ بھائی!
موصوف کی ایک کتاب کا لنک حاضر ہے..شائد اس سے آپ کی کچھ مدد ہو سکے..
https://www.scribd.com/mobile/doc/32190451/PART-3-OF-Kitab-ul-Fiqh-Ala-al-Madahibe-al-Arba-a-h-by-Abdul-Rahman-Aljazeri-trans-Urdu
پاپا جی!!
کھانا لگا دیا ہے..آجائیں!!
اچھا جی!!.آرہا ہوں!!
موبائل پر نظریں جمائے ہوئے دسترخوان پر پہنچا تو میری اس حالت پر بیٹی نے فقرہ چُست کیا:
لو جی!! نیو جنریشن بھی آگئی..
الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی سید المرسلین!
ایاک نعبد وایاک نستعین
یا اللہ! تو الرحمن ہے! جس بھائی نے دعا کے لیے کہا ہے اُس پر اپنا خصوصی کرم و فضل فرما اور اسکی ساری مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرما کہ تیرے سوا ہمارا کوئی حاجت روا و مشکل کشا نہیں.آمین!
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے سسر محترم قضائے الہی سے بعد نماز جمعہ انتقال کر گئے ہیں
اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس واجرہ من النار
دعاؤں کی التماس ہے
منجانب: محترم @محمد فیض الابرار بھائی