الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو بچہ اس دنیا میں آتا ہے اللہ کی معرفت اُس کی فطرت میں شامل ہوتی ہے اور وہ فطرتا توحید پر ہوتا ہے۔ اس فطرت کو مسخ کرنے کا کردار اُس کے والدین و معاشرہ وغیرہ سرانجام دیتا ہے۔
ہو سکتا ہے کہ کوئی محاورہ ہی ہو...کوئی پکا نہیں پتا...البتہ اس کو مفید پایا ہے جب بیگم کی کسی بات کو نظر انداز کرنا ہو...اور سردیوں میں یہ نسخہ کیمیا ہی ثابت ہوتا ہے....ابتسامہ!
میری بات کو تقویت ملی کہ ڈر نتائج کا ہوتا ہے امتحان کا نہیں..
ورنہ آپ یہ دو سطریں بھی نہ لکھتے اور کان لپیٹ کر صرف اور صرف امتحان کی تیاری فرماتے...لیکن امتحان کا ڈر ہو تو...ابتسامہ!
’دین کے اصول و مسلمات‘‘
دین کا وہ حصہ ہیں جس پر سمجھنا سمجھانے کے لیے گفتگو تو ہو سکتی ہے مگر یہ کسی کی ہار جیت سے بدلے نہیں جایا کرتے ۔
امام مالک رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص آیا اور دین کے کچھ بنیادی امور میں آپ کو بحث و گفتگو کی دعوت دی۔ اُس نے امام مالک کو کہا :
’’ آؤ بات کر کے دیکھتے ہیں۔ اس...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اوپر والا سوال "فقہی سوالات و جوابات" کے زمرے سے یہاں پر منتقل کیا گیا ہے تاکہ جواب دیا جاسکے ۔ محترم عامر عدنان بھائی نے ایک جگہ یادہانی کروائی تھی کہ ابھی تک جواب نہیں دیا گیا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لنک بار بار ایکسپائر نہیں ہوتا۔۔ ایک مرتبہ جو لنک درست کردیا جاتا ہے تو درست ہی رہتا ہے۔۔دراصل میرے خیال میں جب محدث لائبریری کے ورژن کو اپ گریڈ کیا گیا تھا تو یہ مسئلہ اُس وقت پیش آیا ہوگا۔۔ اُس وقت شائد کسی نے ان لنکس کو اپ ڈیٹ نہیں کیا۔۔ واللہ اعلم!
اس معاملے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
محترمہ بہن کی بات کا مقصد ہے کہ وہ پہلے تقابل مسالک کا زمرہ تلاش کرتی رہیں...لیکن انہیں وہ زمرہ نہ ملا....اور پھر اس دھاگے پر اُن کی نظر پڑی تو پتا چلا کہ تقابل مسالک کا زمرہ عارضی طور پر معطل ہے...ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم کنعان بھائی!
محدث فورم پر محترم @ابو عکاشہ بھائی اردو مجلس والے محترم "عبد الرحمن یحیی" بھائی ہیں...ابتسامہ!
دونوں فورمز پر بہت ہی مفید مراسلہ جات کرتے رہے ہیں..اس فورم پر کافی عرصہ سے کچھ نہیں لکھ رہے...میری علیک سلیک ہے موصوف سے..الحمدللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہائیں!!! محترم بھائی! تحریر کسی کی...پیش کسی اور نے کی..میرا شکریہ کس بات کا.؟...ابتسامہ!
اللہ تعالی آپ کو بھی خوش و خرم اور اپنی عافیت میں رکھے..آمین!
آمین یا رب العالمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
محترم موصوف بھائی کےاردو مجلس پروفائل کے مطابق "ابوعکاشہ" اور اپنے محدث فورم پروفائل کے مطابق "عکاشہ" انگریزی میں اس طرح @Ukashah ہے۔ مزید یہ دیکھیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اس روایت کی تحقیق و تخریج درکار ہے.
جزاک اللہ خیرا!
سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی...