• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللھم اغفر لہ
  2. محمد نعیم یونس

    گذارش

    جزاک اللہ خیرا! محدث فورم پر محترم ابوعکاشہ بھائی موجود ہیں۔۔ اس لیے اِدھر ہی ان سے گذارش کر دی ہے۔۔ ویسے وہاں آپ جیسے کئی ساتھی موجود ہیں۔۔ابتسامہ! آپ کی پیشکش کاتہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ بارک اللہ فیک!
  3. محمد نعیم یونس

    سائنسی ترقی میں اسلام اور مسلمانوں کی خدمات

    جزاک اللہ خیرا محترم @عمر اثری بھائی کی اطلاع پر لنک درست کر دیا گیا ہے!
  4. محمد نعیم یونس

    گذارش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @Ukashah بھائی! چند دن پہلے آپ نے ایک اہم اعلان کیا تھا۔ http://www.urdumajlis.net/threads/%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%DB%94.37424/ گذارش ہے کہ میں وہاں پر آپ کو یادہانی نہیں کرواسکتا کیوں کہ بوجہ "آئی ڈی حذف" اب میری رسائی وہاں...
  5. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج مجھے اچانک اُس نے کہا: تم نے تین سال گزار لیے ہیں یہاں پر!!! میں نے کہا: اچھا جی!! مجھے تو پتا بھی نہیں چلا!! کہنے لگا: یہ لو!! اسے سنبھال کر رکھنا!! تا کہ سند رہے۔ ابتسامہ!!! محترم اراکین و انتظامیہ کا شکریہ کہ جن کے تعاون و حوصلہ افزائی سے اتنا عرصہ...
  6. محمد نعیم یونس

    دو سوال ۔۔۔۔ عقیدہ سے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم فیروز بھائی کو جہاں پر ٹیگ کیا گیا ہے اُسے درست کر دیا ہے تا کہ بھائی کو الرٹ مل جائے!
  7. محمد نعیم یونس

    باپ اور بیٹے کے درمیان مال کی تقسیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا یا شیخ! محترم عمر بھائی! موضوع کا عنوان تبدیل کر دیا گیا ہے تا کہ زائرین زیادہ مستفید ہوسکیں۔
  8. محمد نعیم یونس

    سائنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد اور دوسرے مسلمان اس پیج کو ضرور لائک کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابن قدامہ بھائی کو دوبارہ خوش آمدید!!
  9. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! میرا خیال ہے کہ اس دھاگے میں تحریر خالص اپنی ہی ہو تو زیادہ مناسب ہے. کاپی پیسٹ کے لیے پورا فورم موجود ہے...ابتسامہ!
  10. محمد نعیم یونس

    ایک آیت سے استدلال کہ اللہ ہر جگہ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عامر عدنان بھائی! اس بات کو عقلی دلیل سے سمجھانا چاہتا ہوں۔ علماء کرام سے نہایت ادب سے درخواست ہے کہ میری بات اگر خلافِ شریعت ہو تو مجھے آگاہ فرمائیں تا کہ رجوع کیا جاسکے ۔ جزاک اللہ خیرا عرض یہ ہے کہ نیچے زمین کی تصویر اور اسکے ہر اطراف پر غور کریں ! اور...
  11. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ادریس آزاد صاحب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں لیکچرر ہیں۔
  12. محمد نعیم یونس

    مقالات اثریہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلی پوسٹ میں لنک درست کر دیا گیا ہے۔ کوئی بھائی چیک کر کے بتادے۔ جزاک اللہ خیرا
  13. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ان میں خاص طور پر ایک لیکچر ’’ٹرانس ہیومنزم اینڈ دہ فیوچر آف ڈیماکریسی‘‘ دیکھنے کے قابل ہے۔ اس لیکچر میں بھی وہی سوال جو ڈاکٹر باسٹرام نے ہر جگہ اُٹھایا نہایت عمدہ طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ ایرے زونا سٹیٹ یونیورسٹی کے طلبہ بھی یہی پوچھ رہے ہیں کہ ٹرانس ہیومینز کی پیدائش کے بعد اب ہماری انسانیت...
  14. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ٹرانس ہیومن ازم ۔۔۔۔۔۔ کلوننگ سے کہیں آگے کی بات ہے۔ یہ صرف کلوننگ کے ذریعے بچے پیدا کرنے کا پروگرام نہیں ہے۔ کلوننگ اس کے مقابلے میں کلاسیکی عہد کی چیز معلوم ہوتی ہے۔ ٹرانس ہیومن ازم انسان اور جانوروں کے ملاپ سے نئے انسان کی پیدائش کی بات کرتاہے۔ ایک اور بڑا فائدہ جو ٹرانس ہیومنسٹس سوچ رہے ہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    اس کے ساتھ ساتھ ذہن اور دماغ کے علاوہ جسمانی فوائد کے اعتبار سے ہم انسان بہتر سے بہتر شکل و صورت اور صلاحیتیں حاصل کرلینگے۔ خاص طور پر جسمانی طاقت۔ مثلاً آج ایک ساٹھ سال کا شخص اگر سو قدم دوڑے تو اس کی حالت غیر ہوجاتی ہے لیکن ایک عام ٹرانس ہیومین ایک سو پچاس (150)سال کی عمر میں اتنا طاقتور ہوگا...
  16. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ اس کام کو روکا جائے یا چلتے رہنے دیا جائے۔ اس پر پیسہ خرچ کیا جائے یا پیسہ بچا لیا جائے۔ بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کام کو اب روکا ہی نہیں جاسکتا۔ کسی بھی قیمت پر ، کوئی بھی طاقت ایسی نہیں جو جینٹک انجنئرنگ کے خوفناک نتائج سے انسانوں کو باز رکھ سکے۔ کیونکہ یہ ایٹم بم...
  17. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    قابل ِ غور بات یہ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی فقط امریکہ تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ آسٹریلیا، چائنہ، برطانیہ سمیت پوری دنیا میں ہزارہا لیبارٹریز ہیں جہاں جینٹک انجنئرنگ پر دن رات تیزی سے کام ہورہا ہے۔ گزشتہ دنوں برطانیہ میں یہ بحث زور پکڑ گئی تھی کہ ’’ہیومین اینمل کائمیرا ‘‘ یا ’’ہیومن اینمل ہائی برڈ‘‘ پیدا...
  18. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    اسی طرح امریکن ملٹری کے ادارہ ’’ڈارپا‘‘ کا میں نے پہلے ذکر کیا۔ ڈارپا بلیَنز آف ڈالرز صرف کررہا ہے اور اس کے کئی پروجیکٹس پر بیک وقت کام جاری ہے۔ جن میں سے ایک پروجیکٹ کا نام ہے ، ’’ایکسٹینڈڈ پرفارمینس وار فائٹر‘‘۔ نام سے ہی اندازہ ہورہا ہے کہ یہ عام سپاہیوں کو جینٹکلی ڈیزائن کرنے کا منصوبہ ہے۔...
  19. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    2006 میں امریکہ کے سب سے بڑے ڈیپارٹمنٹ ، ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ نے 773,000 ڈالرز محض صرف ایک مقصد کے لیے دیا کہ دو سال کے اندر اندر اس بات کا جائزہ لے کر بتایا جائے کہ ٹرانس جینک ریسرچ کی اخلاقی پوزیشن کیاہے؟ اس ریسرچ کی اہمیت اس لیے زیادہ تھی کہ اس میں انسانی سبجیکٹ استعمال کرنے کی اجازت دی گئی...
  20. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ٹرانس ہیومینز پیدا کرنے کےلیے کتنے اور کس کے فنڈز استعمال ہورہے؟ اگر آپ گوگل میں ’’Transhumanism‘‘ کا لفظ ٹائپ کریں تو آپ کو دولاکھ پچاس ہزار نیٹ پیجز نظر آئینگے جو ٹرانس ہیومن ازم کے لیے وقف ہیں۔ لیکن اگر آپ گوگل میں ’’Genetic Engineering Laboratories‘‘ کے الفاظ ٹائپ کریں تو آپ چوبیس ملیَن...
Top