• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ٹرانس ہیومنسٹس کا خیال ہے کہ وہ تیزی سے کامیابی کی منزلیں طے کررہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی تحریک کا نام بدل کر آئی ای ای ٹی (IEET) رکھ لیا ہے۔ جو ’’انسٹی ٹیوٹ فار ایتھکس اینڈ اِمرجنگ ٹیکنالوجی‘‘ کا مخفف ہے۔ ڈاکٹر جیمز ہیوز اب آئی ای ای ٹی کا صدر اور سی ای او ہے۔ دنیا کے چند بڑے نامور...
  2. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ایک ٹرانس ہیومن بننے کے لیے بعض تبدیلیاں ایسی بھی ہیں جو اب اِس وقت موجود انسانوں کو بعض ’’ٹرانس جینک ادویات‘‘ یا خوراکیں کھلانے سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ٹرانس ہیومنسٹس اس بات کے حق میں ہیں کہ انسان کے حواس کو عقابوں، کتوں اور دیگر جانوروں کے حواس سے بہتر ہونا چاہیے۔ انسان کا حق ہے کہ وہ قدرت...
  3. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ان کے استدلال کی بنیاد یہ ہے کہ قدرت نے ہر نوع کے جانداروں کو الگ الگ خصوصیات سے نوازا ہے۔ مثلاً عقاب، شاہین، شکرا اور اس کلاس کے تمام پرندےبہت زیادہ تیز نظر کے مالک ہوتے ہیں۔ وہ میلوں دور تک یوں صاف دیکھ سکتے جیسے ہم اعلیٰ کوالٹی کی دوربین کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ اِسی طرح کتے کو فطرت کی طرف سے...
  4. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    ٹرانس ہیومن ازم کیا ہے؟ یہ ایک عالمگیر کلچرل تحریک ہے۔ جس کا نصب العین ٹرانس ہیومنز Transhumans پیدا کرناہے۔ یہ بنیادی طور پر دنیا کی توجہ اس آئیڈیا کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں کہ کہ سائنس کی مختلف فیلڈز کے ملاپ سے ہم جلد (زیادہ سے زیادہ بیس سالوں میں) اس قابل ہونگے کہ لفظ ’’انسان‘‘ کی بنیادی...
  5. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    دوسرا ادارہ جو ’’ٹرانس جینک‘‘ سائنس کو فنڈز دے رہا ہے وہ ملٹری سے بھی زیادہ اہم ہے اور وہ دنیا بھر میں اس ریسرچ کے لیے فنڈز دینے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ میرا اشارہ فارما سیوٹیکل انڈسٹری کی طرف ہے۔ فارما سیوٹیکل انڈسٹری کو سب سے زیادہ دلچسپی ’’نیوڈرگ تھراپیز‘‘ کے ساتھ ہے۔ انسانوں کے لیے نئے نئے...
  6. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    اس وقت ترقی یافتہ دنیا کے دو بڑے ادارے ’’ٹرانس جینک‘‘ ریسرچ میں بے پناہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ایک مِلٹری اور دوسرا فارماسیوٹکل انڈسٹری۔ امریکن ملٹری اس وقت ’’ٹرانس جینک ریسرچ‘‘ کو فنڈ فراہم کرنے والے ٹاپ تھری اداروں میں شامل ہے۔ اس سلسلے میں امریکی ملٹری کا ادارہ ’’ڈارپا‘‘ پیش پیش ہے۔ ڈارپا (DARPA)...
  7. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے سن 2115 میں انسان نہیں ہونگے۔ اگر ہوئے بھی تو بہت کم ہونگے اور شاید افریقہ کے دور دراز صحراؤں کے کسی اکّا دُکّا گاؤں میں پائے جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اِس عجیب و غریب دعوے کو سمجھنے کی کوشش کریں ضروری ہے کہ ہم پہلے یہ جان لیں کہ ’’ٹرانس ہیومن اِزم‘‘ کیا ہے۔...
  8. محمد نعیم یونس

    مستدرک حاکم؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابوبکر میر بھائی اور فورم کے دیگر محترم اراکین! کتاب و سنت ڈاٹ کام کا اگر کوئی لنک اس طرح کا ملے کہ اُس کے آخر میں "ڈاٹ ایچ ٹی ایم ایل" لکھا ہو، مثلا۔۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/maqalat-e-as-aria.html تو اس لنک سے مذکورہ الفاظ ہٹا دیا کریں تو...
  9. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    ماشاء اللہ! بہت خوب!!! اسی خوشی میں شکوہ واپس لیا...ابتسامہ!
  10. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بمعہ شکوہ....ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    تجویز تحریر کو بعد میں پڑھنے کا آپشن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! سارا کچھ تو آپ نے سمجھا دیا..اب میں مزید تفصیل کہاں سے لاؤں...ابتسامہ! البتہ محترم عمر بھائی! ایک بات کا اضافہ اوکھے سوکھے ہو کر، کر ہی دیتا ہوں... جب کسی موضوع کو زیر مشاہدہ لایا جاتا ہے تو اس میں کوئی بھی رکن جب بھی کوئی نیا تبصرہ کرے گا تو اس...
  12. محمد نعیم یونس

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    محترم بھائی! میرے موبائل میں مکتبہ نہیں ہے اور شائد اسی وجہ سے جب اس صفحہ پر موجود بائیں طرف تحمیل والا بٹن دباتا ہوں تو مزید صفحہ نہیں کھلتا اور نہ ہی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوتی ہے.. کیا تحمیل والا بٹن وہی ہے جس پر کتاب کی شبہہ بنی ہوئی ہے؟
  13. محمد نعیم یونس

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    اور میرے موبائل پر یہ لنک اوپن نہیں ہو رہا..
  14. محمد نعیم یونس

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم بھائی! ایپ براہ راست انسٹال ہو گئی ہے..
  15. محمد نعیم یونس

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم عامر عدنان بھائی! میں نے اپنے تئیں آپ کو موبائل پر بوک فائل پڑھنے کے طریقے کی طرف رہنمائی کی ہے...کیا آپ نے یہ اپلیکیشن اپنے موبائل پر ڈاؤن لوڈ کی ہے؟؟ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ مذکورہ ایپ تو سیدھی سیدھی انسٹال ہونی چاہیئے نا کہ اُس کا کوئی فولڈر بنے...
  16. محمد نعیم یونس

    مکتبہ شاملہ انڈرائد اپلکیشن سے متعلق۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم عامر بھائی! میں نے کبھی مکتبہ شاملہ نہیں چلایا نہ کمپیوٹر پر اور نہ ہی موبائل پر...ابتسامہ! لیکن ہو سکتا ہے کہ اس لنک سے آپ کو کچھ مدد حاصل ہو جائے.. https://www.scribd.com/mobile/doc/81015308/How-to-Open-BOK-Files-EASILY-Without-Shamela-SOLVED
  17. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "دل کی بات" جو مزہ و لطف اپنے قلم (کیبورڈ) سےلکھے گئے تاثرات کا ہے وہ ان مشینی بٹنوں میں کہاں۔۔جتنے مرضی شامل کرتے جائیں۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    جزاک اللہ خیرا محترم عمر بھائی! دراصل ہر بندے کے ساتھ کئی ایسے حقیقی واقعات پیش آتے ہیں کہ جس میں لطیف باتیں موجود ہوتی ہیں ۔۔گویا کہ حقیقی لطائف۔۔یا پھر سبق آموز باتیں وغیرہ ۔۔پھر بھی لوگ نجانے کیوں جھوٹے لطیفے بنا بنا کر عوام کو ہنساتے ہیں؟ یا پھر جھوٹے واقعات گھڑ کےمن چاہا نتیجہ اخذ کر لیتے...
  19. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    ہائیں!! یہ بڑی انوکھی ساخت کا آئس کریم باکس ہے؟؟ جی وہ دراصل غلطی سے اور جلدی میں اسے مائکرو ویو اوون میں رکھ دیا تھا۔۔بیگم بولی اچھا جی!! آئس کریم کے ساتھ اتنا ظلم؟؟ اس باکس میں حلیم ہے!!پڑوس سے آئی ہے۔۔۔میں نے سوچا آج دوپہر آپ کو یہی کھانے کو دیتی ہوں۔۔بیگم نے وضاحت کی۔ میں نے باکس اُٹھایا جو...
Top