الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایمان و عقائد کے مسائل
شرک کی مذمت
مشرک کے لئے معافی نہیں ہے
بارش کا اختیارصرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
تقدیرکابیان
صفات الہٰی کا بیان
اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے
نزولِ وحی کی کیفیت
نذر کابیان
زمانے کو بُرانہیں کہنا چاہئے
اہل بدعت کو حوض کوثر سے دور کردیا جائے گا
اتباعِ رسول کابیان
تین مساجد کے...
فہرست
حرفِ اول
تقدیم
مقدمۃ الاتحاف الباسم
یہودونصاریٰ کی کتابوں میں رسول اللہ ﷺ کاذکر
نبی کریم ﷺ کے معجزے
سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ آخری نبی
صحیح حدیث حجت ہے چاہے خبر واحد ہو
حدیث وحی ہے
فتنہ انکار حدیث
حدیث پر منکرینِ حدیث کے حملے اور ان کا سدِباب
عہدِ نبوی میں کتابتِ حدیث
عہدِ صحابہ میں کتابتِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین و زائرین!
آپ کی خدمت میں پیش ہے "موطا امام مالک" کا اردو ترجمہ یونیکوڈ میں، بشکریہ محترم @ابوطلحہ بابر بھائی۔۔اللہ تعالی اُن کی اشاعت دین کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات کو قبول و منظور فرمائے ۔ آمین!
الْبَاطِنُ
(سب سے پوشیدہ)
کوئی اس کی ذات کا ادراک نہیں کرسکتا بلکہ اس کی قدرت کی نشانیوں سے اس کو پہچانا جائے اور اس کا یقین رکھا جائے۔ (البیھقی) نیز بمعنی ہر غیب و باطن کو جاننے والا ۔ جیسے کہا جاتا ہے۔ "بطنت فلانا وخبرتہ اذا اعرفت باطنہ و ظاھرہ"۔ اس کے ظاہر و باطن کو جانا، اور اللہ تعالی تمام...
الظَّاهِرُ
(سب سے ظاہر)
اہل فہم و اہل علم کے آگے دلائل و براہین سے ، وحدانیت کی نشانیوں کے ساتھ ظہور بمعنی علو کے بھی ہیں۔ جیسے کہا جاتا ہے " ظھر فلان فوق السطح اذا علا" فلاں ظاہر ہوا یعنی بلند و بالا ہوا۔ اس معنی میں مذکورہ دعا کا بقیہ حصہ بھی تقویت فراہم کرتا ہے۔"انت الظاہر فلیس فوقک شیء وانت...
الأَوَّلُ۔۔۔۔الآخِرُ
(سب سے پہلے۔۔۔سب کے بعد)
ہر موجود چیز کے وجود سے پیشتر اس کا وجود تھا اور ہر موجود چیز معدوم ہوجائے گی مگر وہ موجود رہے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاہے۔ "انت الاول فلیس قبلک شیء وانت الاخر فلیس بعدک شیء" (مشکوٰۃ ص211 میں بحوالہ ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ)۔ اے اللہ...
الْمُقَدِّمُ۔۔۔الْمُؤَخِّرُ
(آگے کرنے والا۔۔۔پیچھے کرنے والا)
شان اور شرف میں، علم و عمل میں، دولت و عزت میں اپنے خاص بندوں کو قریب کرے اور دشمنوں کو دور کرے۔ جسے چاہے ہمیشہ کے لیے یا بالفعل آگے کرے اور جسے چاہے پیچھے کر دے۔ ان سب باتوں میں اس کی حکمت کار فرما ہے۔ اللہ تعالٰی نے جسے آگے کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اس سے بھی زیادہ ہٹ دھرمی دیکھنی ہو تو امین اوکاڑوی صاحب کی کتب کا مطالعہ کر لیں..یہ بھٹی صاحب انہیں کے شاگرد ہیں...
الْمُقْتَدِرُ
(مکمل قدرت رکھنے والا)
جس کی قدرت سے کوئی چیز باہر نہ ہو۔ ہر کام میں اپنی قدرت و طاقت دکھانے والا اور جو کام نہیں کرتا (تو بے بسی کی وجہ سے نہیں بلکہ) اگر چاہے تو کرسکتا ہے (البیھقی)۔ لفظ میں (حروف کی ) زیادتی معنی میں زیادتی پر دلالت کرتی ہے۔
الْقَادِرُ
(قدرت رکھنے والا)
قادر وہ ذات ہے کہ جس کا حکم بغیر کسی واسطے کے نافذ ہو اور اس کے نفاذ میں وہ عاجز و بے بس نہ ہو۔ (الزجاج) جو چاہے کرے اور نہ چاہے تو نہ کرے۔ اس پر کسی کا زور نہیں، نہ کسی کام کے کرنے پر مجبور ہے۔
الْمُمِيتُ
(مارنے والا)
مخلوق سے زندگی چھین کر موت دینے والا۔ اس نام میں زندہ کرنے والی صفت کی طرح مدح شامل ہے۔ کیونکہ اسی کے ہاتھ میں زندگی اور موت ہے نہ کسی اور کے ہاتھ میں (البیھقی) اسی نے زندگی اور موت کو پیدا کیا ہے۔ (الزجاج)