• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    سودکابیان ایک ہی جنس میں کم یا زیادہ لینا سود ہے ایک ہی جنس میں ادھار جائز نہیں ہے خریدوفروخت برابربرابر ہے تازہ کھجوروں کے بدلے خشک کھجوروں کی بیع ناجائزہے
  2. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    خریدوفروخت کے مسائل بیع خیار کا بیان بیع ملامسہ اور منابذہ جائز نہیں ہیں بیع عرایا مزابنہ اور محاقلہ کابیان لین دین میں شرائط کا لحاظ رکھنا چاہئے کچا پھل بیچنے کی ممانعت اندازے سے مال بیچنے کا حکم قبضے کے بغیر مال بیچنا جائز نہیں ہے غیر موجود چیزبیچنے کا حکم زمین کو ٹھیکے پر دینے کا حکم جو مالک...
  3. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    سفر کے مسائل عورت کا محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں ہے سفر عذاب کا ٹکڑا ہے
  4. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    حسنِ اخلاق کا بیان آداب مجلس کا بیان مہمان اور میزبانی کے آداب زبان کی حفاظت بدگمانی،جاسوسی اور غیبت کی مذمت پڑوسی کے حقوق تین آدمیوں کی موجودگی میں سرگوشی ممنوع ہے دوسرے کا خیال رکھنے کی فضیلت تین دن سے زیادہ ناراضی جائز نہیں ہے غصے پر قابو پانے کی اہمیت کسی چیز کو تقسیم کرتے وقت دائیں طرف سے...
  5. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    دعاواذکارکابیان دعا کی اہمیت دعا سکھانے کا اہتمام کرنا چاہئے دوسروں سے دعا کرائی جاسکتی ہے بیماروں کےلئے دعا کرنا مستحب ہے بخشش اور طلب رحم کی دعا سنت ہے فوت شدگان کےلئے دعا کرنا مسنون ہے رسول اللہ ﷺ کی تین دعائیں امت کی شفاعت کےلئے دعا باقی ہے رات کی نماز کی دعا اہل قبرستان والوں کےلئے سلامتی...
  6. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    طب وعیادت کے مسائل مومن کی بیماری اس کی خطاؤں کا کفارہ ہے تیمارداری کرنا سنت نبوی ہے علاج کےلئے سینگی لگوانا جائز ہے سینگی لگانے والا اجرت لے سکتاہے بخار کو پانی کے ذریعے سے ٹھنڈا کرنا چاہئے نظر سے بچاؤ کےلئے دھاگے منگے لٹکانا منع ہے طاعون والی جگہ جانا اور وہاں سے فرار جائزنہیں ہے نحوست...
  7. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    لباس سے متعلق مسائل مردوں کےلئے ریشم کا لباس پہننا جائز نہیں ہے مردوں کے لئے ریشمی،زردرنگ کے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت اچھے لباس کی موجودگی میں پھٹے پرانے کپڑے پہننا؟ مومن کا ازار نصف پنڈلی تک ہونا چاہئے ازار لٹکانے والوں کےلئے وعید عورتوں کےلئے ٹخنوں سے نیچے کپڑالٹکانا ضروری ہے...
  8. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل ہر قسم کی شراب حرام ہے شراب پینااوربیچناحرام ہے شراب پینے والے کےلئے آخرت میں محرومی ہے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا منع ہے کدواور مرتبان میں نبیذ بنانے کی ممانعت ہے مشروب میں پھونک مارنا جائز نہیں ہے کھاناوغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے بائیں ہاتھ سے...
  9. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    وارثت کے مسائل انبیاء علیہ السلام کی وراثت کا مسئلہ وصیت کا وجوب منسوخ ہے ورثاء کی موجودگی میں ایک تہائی مال کی وصیت جائز ہے مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا
  10. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    رضاعت کے مسائل رضاعت کا بیان رضاعی رشتے حقیقی رشتوں کی طرح ہیں عدت کے مسائل حاملہ عورت کی عدت وضعِ حمل ہے جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کی عدت
  11. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    طلاق کے مسائل حالت حیض میں طلاق کا حکم کوئی عورت دوسری عورت کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے مطلقہ عورت کےلئے نان نفقہ ہے نہ سکونت لعان کا بیان عورت دعویٔ خلع کرسکتی ہے لونڈی آزاد ہو جانے کے بعد اپنے غلام خاوند کے سلسلے میں بااختیار ہے
  12. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    ولیمے کا بیان ولیمہ ضرور کیا جائے اگرچہ مختصر ہی ہو دعوت ولیمہ قبول کرنا ضروری ہے دعوت ولیمہ میں صرف امیروں کو بلانے کی مذمت عقیقہ کابیان
  13. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    نکاح کے مسائل حق مہر کابیان کنواری کی خاموشی اس کی طرف سے اجازت ہے بیوہ یا مطلقہ کی دوسرے نکاح کے لئے مرضی ضروری ہے بیوہ یامطلقہ دوسرے نکاح کے لئے بااختیار ہے بیوی اور اس کی خالہ یا پھوپھی کو ایک نکاح میں رکھنے کی ممانعت وٹے سٹے(شغار) کی شادی منع ہے منگنی پر منگنی کرنے کی ممانعت ہے عزل کاحکم...
  14. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    عیدین وقربانی کے مسائل عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت نماز عید سے پہلے قربانی جائز نہیں ہے قربانی والے جانور پر سواری کی جاسکتی ہے ذبح کرنے کےلئے چھری ضروری نہیں ہے عورت کا ذبیحہ حلال ہے قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے اونٹ میں دس اور گائے کی قربانی میں سات افراد کی شرکت قربانی کا...
  15. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    حج کے مسائل حج مبرور کی فضیلت حج کی اقسام کا بیان حج میں ترتیب کا لحاظ رکھنا ضروری ہے رسول اللہ ﷺ نے حج افراد کیا تھا طواف کا آغاز حجراسود سے کیا جائےگا دورانِ طواف میں حطیم کے اندر طواف جائز نہیں سواری پر طواف کرنا جائز ہے عمرہ کی نیت کے ساتھ بعد میں حج کی نیت کرنا احرام سے قبل خوشبولگانا جائز...
  16. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    صدقات کا بیان صدقہ کرنے کی فضیلت صدقہ دے کرواپس لینے کی وعید صدقات وغیرہ میں عزیزواقارب کو ترجیح دی جائے رسول اللہ ﷺ کے اہل واولاد کے لئے صدقہ حلال نہیں ہے میت کی طرف سے صدقہ کیا جاسکتا ہے.............................. خمس کا بیان وفینے سے پانچواں حصہ دینا ضروری ہے
  17. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    زکوٰۃ کے مسائل پانچ اوقیوں سے کم چاندی پر زکوٰۃ نہیں ہے پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے غلام اور گھوڑے پر کوئی زکوٰۃ نہیں ہے صدقۂ فطرکابیان عشر کابیان عمریٰ کا بیان ہبہ کا بیان
  18. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    اعتکاف کا بیان ایام اعتکاف حالتِ اعتکاف میں جائز امور اعتکاف کے بعض مسائل لیلتہ لقدر کا بیان
  19. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    روزوں کے مسائل چاند دیکھ کر روزہ رکھنا اور افطار کرنا چاہیے روزے دار کی فضیلت روزے کی فضیلت روزے دار فضولیات ولغویات سے بچے سفر میں روزہ رکھنے کا اختیار ہے جنبی آدمی غسل سے پہلے سحری کھا سکتا ہے روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا؟ جلدی افظار کرنے میں خیرہے وصال کے روزے کی ممانعت ہے قصداً(جان...
  20. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    جنازے کے مسائل میت کوکافورملے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دینا مستحب ہے میت کوتین کپڑوں میں کفن دینا مستحب ہے جنازے میں چار تکبیریں کہنی چاہئیں غائبانہ نمازِ جنازہ جائز ہے قبر میں سوال وجواب برحق ہے عذابِ قبرحق ہے میت کو صبح و شام اس کا ٹھکانا دکھایا جاتا ہے میت پر (آواز کے ساتھ) رونے سے میت کو...
Top