الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
آج ایک کتاب پڑھ رہا تھا اس میں ایک روایت بغیر حوالے کے درج تھی اس کی تخریج درکار ہے۔
"من عمل بما علم ورثہ اللہ علم ما لم یعلم"
شیخ صاحب! آپ کو زحمت اس لیے دی کہ محترم اسحاق سلفی بھائی کچھ نجی مصروفیات کے باعث فورم سے کچھ دن غیر حاضر ہونے...
خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سخت مخالفت، اذیتوں اور لالچ کے بعد بھی ثابت قدم رہنا
وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكَ وَرَحْمَتُهُ لَهَمَّت طَّائِفَةٌ مِّنْهُمْ أَن يُضِلُّوكَ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ ۖ وَمَا يَضُرُّونَكَ مِن شَيْءٍ ۚ ۔۔۔﴿١١٣﴾۔النساء
اور اگر تم پر اللہ کا فضل...
نفس کی سرکشی سے بچنا
وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي ۚ إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّي ۚ إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿٥٣﴾۔ یوسف
اور میں اپنے نفس کو پاک نہیں کہتا۔ بیشک نفس تو برائی سکھاتا ہے مگر جس پر میرا رب رحم کرے، بیشک میرا رب بخشنے والا مہربان ہے۔ (یعنی اپنے تئیں...
امن دینا۔ حفاظت کرنا
هَلْ آمَنُكُمْ عَلَيْهِ إِلَّا كَمَا أَمِنتُكُمْ عَلَىٰ أَخِيهِ مِن قَبْلُ ۖفَاللَّـهُ خَيْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ ﴿٦٤﴾۔ یوسف
یعقوب نے کہا اس کے بارے میں تمہارا ویسا ہی اعتبار کرتا ہوں جیسا پہلے اس کے بھائی کے بارے میں کیا تھا۔ تو اللہ ہی بہتر نگہبان ہے...
قرآن کریم کا اگر مطالعہ کیا جائے تو بات منکشف ہوگی کہ ہر نعمت اس کی رحمت کا نتیجہ ہے: مثلا
مشکل کشائی
وَلَوْ رَحِمْنَاهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِم مِّن ضُرٍّ۔۔ ﴿٧٥﴾۔ المؤمنون
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں وہ دور کردیں ۔
بیوی اور اولاد بخشنا یا بیماری سے شفا دینا جیسے...
قرآن میں اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان یوں بیان فرمائی۔
بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿١٢٨﴾۔ توبہ
وہ مؤمنوں کے لیے بڑے شفیق اور مہربان ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی اُمت کے لیے اس قدر مہربان اور شفیق ہونا بھی اللہ کی رحمت کی وجہ سے ہے کہ اس نے آپکی طبیعت اور...