• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مطلوبہ کتاب کا ڈاؤن لوڈنگ لنک درست کردیا گیا ہے۔
  2. محمد نعیم یونس

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگی اسکیم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لنک درست کر دیا گیا ہے۔
  3. محمد نعیم یونس

    نوک پر محدث لائبریری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! ویسے آسان طریقہ تو یہی ہے کہ آپ اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں پی ڈی ایف انسٹال کر لیں۔۔مزید یہ کہ "نوک" کے فوائد بتا دیں تا کہ اس سے مستفید ہواجائے اور آپ کے مسئلے کا حل بھی تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔ جزاک اللہ خیرا!
  4. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    گھر کی گواہی مولانا عامر عثمانی دیوبندی نے اپنے رسالہ تجلی میں اس تحریر پر جو تبصرہ فرمایا ہے وہ انہی کے الفاظ میں ملاحظہ فرمائیں: ''کتابت کی غلطی اس لئے نہیں کہی جا سکتی کہ حضرت شیخ الہند کا استدلال ہی اس ٹکڑے پر قائم ہے جو اضافہ شدہ ہے اور آیت کا اسی اضافہ شدہ شکل کا قرآن میں موجود ہونا وہ...
  5. محمد نعیم یونس

    مذمت تقلید پر ائمہ کرام رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال

    "اعلام الموقعین"از شیخ ابن قیم رحمہ اللہ سے۔۔۔ امام شافعی رحمہ اللہ کا فرمان ہے کہ مسلمانوں کے اجماع سے یہ بات ثابت ہے کہ جس کے پاس سُنّتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ظاہر ہو جائے اس پر حرام ہے کہ وہ اسے(سُنّت) کسی کے قول کی وجہ سے جو اسکے خلاف ہو چھوڑ دے۔ امام ابو عمرو رحمہ اللہ وغیرہ علماء کرام...
  6. محمد نعیم یونس

    بليوں كى خريد و فروخت كا حكم كيا ہے ؟

    آمین یا رب العالمین!
  7. محمد نعیم یونس

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    ان اندھے مقلدین کی نام نہاد "اجماعی فقہ" کی ایک یادگار نشانی۔۔۔ابتسامہ! ابوالحسن عبیداللہ کرخی کی زبانی سماعت فرمائیں: ان کل آیۃ تخالف قول اصحابنا فانھا تحمل علی النسخ او علی الترجیح و الاولی ان تحمل علی التأویل من جھۃ التوفیق (اصول کرخی اصول۲۸) ''ہر وہ آیت جو ہمارے فقہاء کے قول کے خلاف ہو گی...
  8. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    فصل:- ہر سورہ کا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے شروع ہونا، اس میں براعتہ الاستھلال ہے یعنی یہ احکام مہربان اور رحم کرنے والے بادشاہ کے ہیں اور اسکے تمام قوانین رحم پر مبنی ہیں اس میں کوئی ایسی بات نہیں جو کہ ناانصافی پر مبنی ہو۔ تا کہ قاری اس کو شوق و محبت کیساتھ پڑھے۔ یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالی کی...
  9. محمد نعیم یونس

    شیطان، نفس، ضمیر اور میں

    "حی علی الصلاة حی علی الفلاح" بیگم: "اذان ہو گئی ہے۔ اب تو میری اس سوکن فیس بک کی جان چھوڑ دیں۔ میری نہیں تو اللہ کی ہی سن لیں۔ نماز پڑھ لیں۔" میں: "اوہو اچھا۔ بس جاتا ہوں۔ بڑی گرما گرم بحث چل رہی تھی۔" مسجد پہنچا تو ابھی کچھ وقت تھا جماعت میں۔ میں نے سنتوں کی نیت باندھ لی۔ "اللہ اکبر" سبحانک...
  10. محمد نعیم یونس

    تصوف کے مشائخ کا نماز عصر کے بعد کا معمول

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کوئی صوفی صاحب بتا سکتے ہیں کہ ان غیر مسنون اذکار کو پڑھنے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟
  11. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    سو فی صد درست کہا تھاآپ نے۔۔۔ابتسامہ! خالی جگہ پُر کردی گئی ہے۔۔۔ابتسامہ! اس طرح ہے کہ جیسے اندھے مقلد کو فقہ حنفی کے گندے چھپڑ سے باہر نکالنے کے جتن کرنا۔ جس دیوبندی حنفی مقلد نے "سبز سیاہ چادر " والا ترجمہ کیا ہے، انہیں کی مان لیں۔۔۔ابتسامہ! جب راز کھول دیا تو آپ فرماتے ہیں کہ : محترم...
  12. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھٹی صاحب! آپ کے بے حد اصرار پر "سبز سیاہ چادر" کا بھید کھولا جاتا ہے۔۔۔ابتسامہ! http://www.hadithurdu.com/09/9-5-57/ اس سائیٹ پر صحاح ستہ کا ترجمہ مولوی عزیز الرحمن دیوبندی حنفی مقلد کا ہے ، اب آپ انہیں دجال ، تقیہ باز، جاہل مقلد یا جو بھی لقب عنایت کرنا...
  13. محمد نعیم یونس

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    احسان کی اصطلاح کو تصوف پر منطبق نہیں کیا جاسکتا۔۔تصوف ایک الگ شے ہے اور احسان ایک الگ۔۔۔ اس لیے آپ کی پیش کردہ بات دلیل نہیں ہے۔۔۔ ویسے بھی ڈاکٹر اسرار صاحب صوفیانہ خیالات رکھتے تھے اس لیے اُن کی مجبوری تھی کہ احسان کو تصوف قرار دے کر بڑے صوفیاء کو تقویت پہنچائی جائے۔باقی رہا مسئلہ علی ہجویری...
  14. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    محترم بھٹی صاحب! ابتسامہ! ایک مرتبہ پھر اپنے الفاظ پر غور و فکر فرما لیں۔۔۔۔آپ کے اقبالی بیان پر یقین نہیں آرہا۔۔۔کیا واقعی۔۔۔؟ محترم بھائی! مقلدین میں فہم و فراست ہوتی تو وہ ہر گز تقلید پر اصرار نہ کرتے اور نہ عوام الناس کو تقلید کی دعوت دیتے۔۔۔ آپ کے اس بیان سے سوائے متفق ہونے کے کوئی اور...
  15. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    تحقیق اور مقلدیت یہ حقیقت میں دو ضدین ہیں جو کبھی جمع نہیں ہو سکتیں مقلدوں نے تو صرف ضعیف احادیث پر عمل کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہےاور وہ بھی ایسی روایات کہ جن سے ان کی مقلدیت کو تقویت پہنچتی ہو۔ اور ضعیف روایات اگر انہیں نہ ملیں تو یہ خود ہی گھڑ لیتے ہیں بلکے قرآن مجید میں بھی تحریف و اضافہ کر...
  16. محمد نعیم یونس

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    آپ اپنے آپ کو مقلد کہنا چھوڑ دیں۔۔۔واللہ ہم آپ کو جاہل نہیں کہا کریں گے۔ بلکے پھر آپ بھی مقلدین کو جاہل ہی کہا کریں گے۔۔۔ابتسامہ!
  17. محمد نعیم یونس

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    شکریہ بھٹی صاحب! آپ نے کوئی بات تو تسلیم کی۔۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    ترجمہ و تخریج

    اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین!
  19. محمد نعیم یونس

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم محمد طارق عبداللہ بھائی نے کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دلائل کا مطالبہ کیا گیا تھا نہ کہ اقوال رجال سے۔۔۔۔ابتسامہ!
  20. محمد نعیم یونس

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    بہت خوب! چور مچائے شور۔۔۔ابتسامہ!
Top