• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تمام طبقات کو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت

    مقلد کی اصطلاح آپ لوگوں نے خود اپنے لیے پسند کر رکھی ہے بلا دلیل۔۔۔۔ابتسامہ!
  2. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم بھٹی صاحب! افسوس! کہ آپ کی آنکھوں پر اندھی تقلید کی پٹی لپٹی ہوئی ہے۔ اگر آپ نے غور کیا ہوتا تو آپ کو پتا چلتا کہ مطلوبہ روایت کو تحقیق کے لیے پیش کیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    ترجمہ و تخریج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! کیا اس روایت کا درج ذیل ترجمہ درست ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین حدثنا عبد العزيز بن عبد الله حدثني إبراهيم بن سعد عن صالح عن ابن شهاب عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود عن ابن عباس قال : كنت أقرئ رجالا من المهاجرين...
  4. محمد نعیم یونس

    عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ لاہور میں

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ! 4 دسمبر 2015 کا خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد اسحاق میں، "فضیلۃ الشيخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ آف کراچی" دیں گے، ان شاء اللہ! موضوع ہے: "بدشگونی اور توہم پرستی شریعت کی میزان میں " خطبہ جمعہ ان شاءاللہ 12:30بجے شروع ہوگا۔ جزاکم اللہ خیرا! اسحاق مسجد،...
  5. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: امور کائنات میں مرضی کس کی چلتی ہے؟ ج: اللہ تعالٰی ہی وہ واحد ذات ہے کہ جو چاہتا ہے کرتا ہے اور وہی ہوتا ہے جو وہ چاہے، اللہ تعالی فرماتا ہے: إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ "اللہ کی یہ شان ہے کہ جب وہ کسی کام کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے کہتا ہے"ہوجا" اور...
  6. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    امام ابن خالویہ کی نظر میں اس کا دوسرا سبب بھی ہے۔ چنانچہ "اعراب ثلاثین سورۃ من القرآن" ص13 میں فرماتے ہیں۔ ترجمہ: الرحمٰن الرحیم سے پہلے ذکر کرنے میں یہ حکمت ہے کہ الرحمٰن خاص اللہ کا نام ہے اور کوئی دوسرا اس میں شریک نہیں جبکہ الرحیم مشترک ہے اور اس کا اطلاق دوسروں پر بھی ہو سکتا ہے مثلا "رجل...
  7. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    امام غزالی المقصد الاسنٰی ص 35 میں لکھتے ہیں: ترجمہ: دونوں اسماء میں فرق یہ ہے کہ الرحمٰن اپنے بندوں پر ہر طرح سے مہربان ہے مثلا اولا: انہیں وجود بخشا۔ ثانیا: انہیں ایمان کی طرف ہدایت کی اور نیک بختی اور سعادت حاصل کرنے کے اسباب سے مطلع کیا۔ ثالثا: آخرت میں انہیں سعادت عطا فرمائے گا۔ رابعا: اپنے...
  8. محمد نعیم یونس

    فلسفہ، سائنس اور مذہب

    ہم سائنس کے دور میں مذہب پر فلسفے کے اعتراضات کا جواب دینا چاہتے ہیں۔ ہم اپنے آبائی قبرستان میں نطشے کو اس کی قبر سے کھڑا کر کے، اسے کندھوں سے جھنجوڑتے ہوئے یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ تو نے یہ اعتراض کیا تھا کہ "خدا مر چکا ہے"۔ اب بول، میں تیرے اس اعتراض کا مسکت جواب لایا ہو، اور وہ جواب یہ ہے کہ...
  9. محمد نعیم یونس

    حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا :

    جزاک اللہ خیرا محترم انس اخی!
  10. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    یا اللہ! شیخ اسحاق صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرما۔ اور ان کی حفاظت فرما۔۔آمین!
  11. محمد نعیم یونس

    ایمان کی شاخیں!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عامر بھائی! اوپر والے الفاظ کا حوالہ درکار ہے۔ مزید یہ کہ مضمون کس صاحب کا ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  12. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    مزید: وعن أبي سعيد الخدري قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يتبع الدجال من أمتي سبعون ألفا عليهم السيجان . رواه في شرح السنة . " اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے دجال کی اطاعت اختیار کر...
  13. محمد نعیم یونس

    میری امت میں سے ستر ہزار افراد کہ جن کہ سروں پر سیجان پڑے ہوں گے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! صحت و تخریج فرما دیں۔۔جزاکم اللہ خیرا!
  14. محمد نعیم یونس

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھتیجا جی!آپ کی جن باتوں سے اتفاق ہے ، وہ یہ ہیں: اور ذیل پر ، میں اپنی ذاتی رائے پہلے ہی پیش کرچکا۔۔
  15. محمد نعیم یونس

    مؤلفین کی کرامتیں۔۔ابتسامہ!

    سہل بن عبداللہ تستری نے بیان کیا ہے کہ ایک مرتبہ اہل ِبغداد کی نظر سے آپؒ عرصہ تک غائب رہے، لوگوں نے آپ کو تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ آپ کو دجلہ کی طرف جاتے دیکھا تھا۔ لوگ آپ کو تلاش کرتے ہوئے دجلہ کی طرف گئے تو ہم نے دیکھا کہ آپ پانی پر سے ہماری طرف چلے آرہے ہیں اور مچھلیاں بکثرت آپ کی طرف آن آن...
  16. محمد نعیم یونس

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین البتہ آپ کے اس جملے پر ۔۔۔آمین یا رب العالمین!
  17. محمد نعیم یونس

    محدثانہ اور فلسفی ذہن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا محترم عامر بھائی! زائد کو حذف کردیا گیا ہے۔ بارک اللہ لک!
  18. محمد نعیم یونس

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے پاس نظر آرہی ہے۔ محترم ارسلان صاحب! انتہائی معذرت کے ساتھ! آج کل اس طرح کی بے شمار ویڈیوز بن رہی ہیں کہ جس میں انسانیت و اخلاقیات وغیرہ کا سبق دیا جاتا ہے بذریعہ موسیقی و جھوٹے تاثرات ، اس لیے مجھ پر ایسی جھوٹی باتوں کا اثر نہیں ہوتا۔۔۔ابتسامہ!
  19. محمد نعیم یونس

    محدثانہ اور فلسفی ذہن

    یہ بات درست ہے کہ محدث اور فلسفی میں سے ہر ایک کا میدان فرق ہے اور ہر ایک نے اپنے میدان میں زندگی گزاری ہے، اس لیے ممکن ہے کہ ایک کو فوری طور دوسرے کی بات سمجھ نہ آئے لیکن اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ تم محدثین کو نرا اخباری ہونے کا طعن دو۔ باکسر اگر پہلوان پر یہ طعن کرے کہ وہ تو نرا گوشت کا پہاڑ...
Top