الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم سلمان بھائی!
لائبریری میں موجود سرچ نمبر دو یعنی "کتاب تلاش کریں" میں ایک لفظ فتاوی لکھیں۔۔جو فتوی کے متعلق کتب ہوں گی اس کی فہرست آپ کے سامنے آجائی گی ان شاء اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔۔۔میں آپ کی جانب سے لگا دیتا ہوں۔۔ آپ کی طرف نیٹ کی رفتار کا مسئلہ لگتا ہے اور اس وجہ سے بعض دھاگوں میں آپ کی ایک ہی پوسٹ دو مرتبہ بھی دیکھی ہے۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج کی وٹس ایپ پر گفت و شنید
[13:29, 11/17/2015] Abu Abdullah Sageer: باب: جو شخص مسجد میں آئے اور اس نے سنتیں نہ پڑھی ہوں تو اب پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟
مفہوم حدیث:
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کو نماز فجر کے لیے جگایا، نماز کھڑی ہو چکی...
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللھم اغفر لہ!
آٹھویں کلاس میں موصوف کا ناول "عمارت میں بم" پہلی مرتبہ پڑھا پھر شائد کوئی سینکڑوں ناول پڑھ لیے..
اسی دوران اشتیاق احمد صاحب نے اپنے ناولوں میں قرآن و احادیث کی اشاعت کا کام بھی شروع کر دیا تھا اور جہاں تک مجھے یاد ہے کہ صحیح حدیث کی اصطلاح سے شناسائی...
الحاصل لفظ اللہ، اللہ کا خاص ذاتی نام ہے اور الالٰہ اس کاصفاتی نام ہے جس کے مختلف اشتقاق بتائے گئے ہیں جو سب قریباً ہم معنی ہیں۔
1-- اَلَہَ (لام کے زبر کے ساتھ) بمعنی عبد یعنی بندگی کے۔ اور الھۃ، الوھۃ اور الوھیۃ اس کے مصادر ہیں اور اسی سے ماخوذ ہے تَاَلَّہ بمعنی تعبد یعنی بندہ ہوا اور اِستَالہ...
فصل:۔ اس اسم مبارک کے اشتقاق کے بارے میں دو اقوال ہیں۔ ایک قول کے مطابق اصل اس کا الٰہ بروزن فعال ہے بعد میں اس پر الف اور لام بعوض ھمزہ کے داخل کیے گئے ہیں ۔ جیسے اناس سے الناس اور بعض نے کہا ہے کہ اصل الالہ ہے۔ الٰہ کےھمزہ کو حذف کر کے لام کو لام میں ادغام کیا گیا تو اللہ بن گیا۔ اس اصل کے...
اللہ
یہ رب العالمین کی ذات بابرکت کا اسم ذات یا ذاتی اسم ہے جو ناموں میں بڑا اور جامع ہے۔ کوئی اور ذات اس نام سے منسوب نہیں۔
هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيًّا (مریم:65)
" بھلا تم اس کا کوئی ہمنام جانتے ہو؟
یہی سبب ہے کہ اس کا نہ تثنیہ ہے اور نہ ہی جمع۔ اور اس کے معنی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ:۔
فاللہ...
اور یہ اس لیے کہ جو بھی ان ناموں کو یاد کرے گا اور بار بار پڑھتا رہے گا تو اس کا قلب اللہ کی طرف متوجہ ہوگا کیونکہ ہر نام سے اللہ تعالی کی کوئی نہ کوئی قدرت، مہربانی اور دَین (عطا) ظاہر ہوتی رہے گی اس لیے اس کا دل اللہ تعالی کے لیے خالص رہے گا اور اپنے پروردگار کی مہربانیاں دیکھ کر وہ اعمال...
کتاب کا نام: شرح اسماءِ حسنی
مصنف: فضیلۃ الشیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ
لنک
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالٰی کے سب نام ہی اچھے ہیں اور اسے ان ہی ناموں سے پکارا جائے اور ان اچھے ناموں والی اور کوئی ذات نہیں۔
وَلِلَّـهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا (اعراف:180)
" اور اللہ...