الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انڈونیشیا کے ایک ضلع میں رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کا فوری طور پر نکاح کروانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ یہ قانون مغربی جاوا صوبے میں ایک ضلعی ناظم نے نافذ کیا ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے ایک ضلع پرواکارتا میں ضلعی ناظم نے ایک قانون نافذ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عامر بھائی! اب مجھے پھر ٹیگ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور مٹر گشت کرتے ہوئے یہاں پہنچا ہوں۔ میرے نام کےہجے آپ نے درست نہیں لکھے۔ "نعیم"۔
خیر یہ ایک ضمنی بات تھی۔ میرے خیال سے اچھا گروپ ہے۔۔بہرحال۔۔
اس پر ماہرانہ رائے کے لیے ہم دعوت دیتے ہیں محترم @جانی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک زمانہ تھا کہ پرس کے ساتھ ایک ڈائیری بھی ہوا کرتی تھی، جس میں عزیز، رشتہ دار اور واقف کاروں کے فیکسڈ فون نمبر اور پتہ وغیرہ درج کیے جاتے تھے، اور کسی کے فوت ہونے پر وہ معلومات اُسی طرح درج رہتی تھیں کیونکہ اُن معلومات کے ساتھ دوسرے لوگ بھی وابستہ ہوتے تھے۔ وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
املاء کی کافی غلطیاں تھیں، اپنے تئیں درست کردی ہیں۔
بارک اللہ لک!
آج کل سوشل میڈیا پہ تحریر سے زیادہ امیج شیئر کیا جارہا ہے ، اور چونکہ امیج کو خوب ڈیزائن سے بنایا گیا ہوتا ہے ، اس لئے لوگ اسے آنکھ بند کرکے شیئر کرتے ہیں ۔مثلا پردے کی بات...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عامر بھائی!
آپ کے کیے گئے ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔۔گشت کرتے ہوئے ادھر پہنچا ہوں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
جی دیکھتا ہوں ان شاء اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت غمزدہ ہو کر ایک اطلاع دے رہا ہوں کہ اردو مجلس پر ایک بہن اُم ثوبان کے نام سے رجسٹرڈ تھیں جو کہ تین چار سال سے کینسر جیسی بیماری میں مبتلا تھیں۔ ایک عرصہ تک بہت دلیری سے اورصبر سے اس بیماری سے لڑتی رہیں۔ لیکن اللہ کو یہی منظور تھا کہ وہ اپنے خالق حقیقی کو جا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ!
شیخ صاحب! مسبوق فجر کی دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا ،تو ایک بندہ اُس کے ساتھ مل گیا۔ کیا مسبوق جہر کرے گا؟
جزاک اللہ خیرا!