• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    تجارتی لین دین پر نظر رکھنا، بازار کا تمام کاروبار محتسب کی کڑی نگرانی میں ہونا چاہیے، خلافت کے زمانے میں اسلامی ریاست کے تمام صوبوں بشمول اندلس (اسپین) مصر، بغداد، خراسان اور دیگر صوبہ جات سب بازاروں میں محتسب تعینات تھے اور ہر دکان دار خواہ خوردہ فروش ہو یا تھوک کا کاروبار کرنے والا اپنے اوپر...
  2. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    محتسب کا میدان عمل: نماز سے غفلت برتنے والوں کو مسجد میں لائے بغیر نہ چھوڑنا، محتسب اسلام کے اس بنیادی رکن کی بروقت ادائیگی کو سختی سے ممکن بنائے اور ہمارے ملک (مملکت سعودی عرب) میں اقامت صلوٰت کے لئے سرسری کارروائی کی جاتی ہے، محکمہ احتساب کے اہل کار بازاروں میں پھر مائیکرو فون پر اس جملے کی...
  3. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    ٢) تلف کرنے کی بجائے جنس کی ساخت تبدیل کرنے کی سزا: جنس کی ساخت تبدیل کرکے اسے دوسرے جائز کام میں استعمال کرنا رسول اللہ کے اس فعل سے ماخوذ ہے۔ آپ کے پاس ایک ایسا پردہ تھا جس پر تصویریں بنی ہوئی تھیں آپ نے اُسے پھاڑ کر دو گدے بنا لئے جن پر چلا جاتا تھا اس حدیث کو بخاری مسلم احمد ابو داؤد اور...
  4. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    تاریخ اسلامی میں محتسب یہ فرائض انجام دیتا رہا ہے اور بازار کو ملاوٹی سامان سے پاک کرکے مسلمانوں کیلئے صحت بخش غذا کوالٹی کنٹرول کا انتظام کرنے، خالص اشیاءکی فراہمی کو ممکن بناتا رہا ہے۔ موجودہ زمانے کی طرح وہ زمانہ منافقین کا نہیں تھا۔ ہمارے ہاں یہ کام صحافت کرتی ہے، اب کون جانے یہ الزام بلیک...
  5. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    فقہاءکرام نے غذاؤں کے علاوہ روزمرہ اشیاءکی تمام خلاف شرع چیزوں کو بیان کیا ہے۔ پارچہ بافی کے اڈوں پر اگر ریشم کے سوت سے کپڑا بنا جا رہا ہو تو کیا اُسے تلف کیا جائے گا یا صدقہ کیا جائے، ہمارے نزدیک راجح یہی ہے کہ ریشم کے پارچہ جات اڈے پر تلف کر دیئے جائیں، اسی طرح شراب کے برتنوں کے ساتھ جام اور...
  6. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    محتسب کی مفوضہ سزائیں ١) جنس کو تلف کرنا: محتسب کو یہ اختیار حاصل ہے کہ منکرات پھیلانے والے آلات اور اسباب کو موقع پر تلف کردے، جیسے آلات موسیقی، طبلہ، طنبور، سارنگی وغیرہ اگر آلات موسیقی کو تلف کیا جا سکتا ہے تو پوجے جانے والے مجسمے کسی صورت میں ایستادہ رہنے نہیں دیئے جائیں گے، اگر محتسب کو...
  7. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    قاضی اور محتسب کے سزا دینے کے اختیارات: محتسب موقع پر سزا دینے کا اختیار رکھتا ہے شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں: الامر بالمعروف والنھی عن المنکر پر صرف اسی صورت میں عمل ہو سکتا ہے جب منکرات کرنے والوں کو بروقت شرعی سزائیں دینے کا انتظام موجود ہو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ حکومت سے وہ کام لیتا ہے جو...
  8. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    فقہاءکرام نے جہاں قاضی اور محتسب کے اختیارات بتائے ہیں وہاں محتسب اورمتطوع (عام شہری جو منکر کے خلاف آواز اٹھائے) کے درمیان فرق بھی واضح کیا ہے، فقہ کی کتابوں میں محتسب اور متطوع کے درمیان نو فروق بتلائے گئے ہیں لیکن انہیں منجملہ ایک جملے میں بھی بیان کیا جا سکتا ہے۔ متطوع منکرات کے خلاف آواز...
  9. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    امام ماوردی قاضی اور محتسب کے فرق کو بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: قاضی کیلئے ضروری ہے کہ اس کے پاس مدعی دعوی کرے اور مدعی علیہ دعوے کا انکار کرے، دعوی دائر کرنے سے پہلے جو معاملہ فریقین میں ہے وہ محتسب کے اختیارات میں آتا ہے۔ اختیارات کی یہ تقسیم اس وقت ہے جب دواوین تشکیل پا گئے ہوں (اگر خلیفہ...
  10. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    وزارت حسبہ کسی معروف کام کے کرنے یا منکر کو روکنے کا کام ازخود کر سکتی ہے خواہ کوئی فریق دعوے دار نہ ہو، یعنی قاضی کا یہ کام نہیں کہ وہ بازاروں اور محلوں میں جا کر معاملات نبٹائے بلکہ قاضی کے پاس ایک فریق جو دعوے دار ہوتا ہے وہ مقدمہ دائر کرتا ہے اور مدعی علیہ اس دعوے کا انکار کرتا ہے محتسب بذات...
  11. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    دیوان القضاء: دیوان القضاءمتنازع فریقین کے درمیان عدل وانصاف قائم کرنے کیلئے عدالتی نظام، وزارت عدل وانصاف کے مترادف ادارے کا نام دیوان الحسبہ یا الامر بالمعروف والنھی عن المنکر۔ اسلامی ریاست کا یہ چوتھا رکن تھا اور ہمارا موضوع بھی یہی ہے کہ دیوان الحسبہ کی نگرانی میں کتنے شعبہ جات آتے ہیں اور...
  12. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    دواوین کا آپس میں ربط: دیوان الحجابہ یا دیوان السلطنتہ کو موجودہ سیاسی اصطلاح میں حکومت کہہ سکتے ہیں جو وزیر اعظم اور وزراءکی کابینہ پر مشتمل ہوتی ہے، انتظامیہ اس کے ماتحت کام کرتی ہے۔ فوج اور پولیس انتظامیہ کا حصہ کہلاتے ہیں اور یہ حکومت کے اوامر کو نافذ کرتے ہیں۔ دیوان المظالم: دیوان المظالم...
  13. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    یہ بات ابن تیمیہ نے اس لئے لکھی تھی کہ ہر زمانے کا حاکم اور ہر معاشرے اور ہر ملک کا حاکم روٹین کے کاموں اور عوام کو کنٹرول کرنے کو ہی اپنی ذمہ داری سمجھ کر اسلامی ریاست کی اصل ذمہ داری الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کو فراموش نہ کردے جیساکہ انسان ساختہ قوانین پر قائم حکومتیں سمجھتی ہیں۔ غیر...
  14. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    ابن تیمیہ کے زمانے میں وزارت دفاع سب سے بااختیار ادارہ تھا، اُس وقت اُسے ولایہ الحرب الکبری یا نیابہ السلطنہ کہا جاتا تھا، ہم اپنے لحاظ سے اسے چیف آف دی آرمی سٹاف کہہ سکتے ہیں۔ آگے چل کر وہ لکھتے ہیں کہ الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کے فریضے کی ادائیگی میں نیابہ السلطنہ بھی اُسی طرح ذمہ دار ہے...
  15. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ کتاب ”قاعدہ فی الحسبہ“ میں اسلامی ریاست کی غرض وغایت ان الفاظ میں بیان کرتے ہیں: معلوم ہو کہ اسلام میں تمام وزارتوں کی ایک ہی غرض وغایت ہے کہ اَن یکون الدین کلہ ﷲ (دین پورے کا پورا اللہ کے لئے ہو جائے) اور اللہ کا کلمہ سربلند ہو جائے، اس مقصد کیلئے اُس نے مخلوقات کو پیدا...
  16. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    مذکورہ بالا دواوین اپنے ذیلی شعبہ جات کے ساتھ جن اختیارات اور افعال کو انجام دیا کرتے تھے جنہیں ہم اگلی سطور میں بیان کریں گے، وہی اختیارات اور افعال اگر آج کے دور میں ان چار وزارتوں کو سونپ دیئے جائیں تو ہر دور میں ہر ہر زمانے میں یہ چاروں وزارتیں وہی نتائج لا سکتی ہیں جو اب صرف تاریخ کا حصہ بن...
  17. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    عباسی خلافت میں حکومت کے فرائض وزارتوں کے ذریعے پورے کرنے کا رواج ہو گیا جو ایک نئی تبدیلی تھی لیکن وزارت عدل وانصاف کے ساتھ ساتھ وزارت مظالم اور وزارت حسبہ جس کا فریضہ سرکاری سطح پر الامر بالمعروف والنھی عن المنکر تھا، الگ الگ وزارتوں کی شکل میں اپنے فرائض انجام دیا کرتے تھے، شیح الاسلام ابن...
  18. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    رسول اﷲ کے زمانہ مبارک میں حسبہ کی فعالیت: الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کتاب عزیز کے موضوعات میں سے ایک بنیادی موضوع ہے اور چونکہ قرآن مجید رسول اللہ پر نازل ہوا تھا اس لئے آپ اپنی سیرت واخلاق میں الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا پیکر تھے۔ آپ پوری حیات طیبہ میں قرآن کے احکام اپنے قول وفعل...
  19. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    حسبہ کے ماتحت محکمہ جات الحمد ﷲ رب العالمین والصلوہ والسلام علی رسولہ الاٰمین وعلی الہ وصحبہ اجمعین وبعد الامر بالمعروف والنھی عن المنکر اسلام کے عظیم شعائر میں سے ایک نہایت اہم شعبہ اور اسلامی ریاست کی وزارتوں میں سے ایک اہم وزارت ہے۔ اگرچہ اسلامی ریاست کا مقصد اولین الامر بالمعروف والنھی عن...
  20. محمد نعیم یونس

    پاگل خانہ، ڈاکٹر اور ایک پاگل مریض

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ تو پاگل ہے! اوئے پاگل، مت کرو! کیا تم پاگل ہو! تم تو ہو ہی پاگل! اوئے پاگلا! پاگل ای اوئے! پاگل جیا! پاگل! پاگل! اس طرح کے فقرے ہماری روز مرہ زندگی میں اس قدر زیادہ اور تواتر سے بولے جاتے ہیں کہ اس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ دنیا کی آبادی کے کچھ لوگ ہی پاگل...
Top