• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ہماری نوجوان نسل نے 14 اگست کیسے منایا۔ دل جلتا ہے یہ سب کچھ دیکھ کر...

    جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی! مزید تجزیہ کرنے کابہت بہت شکریہ!
  2. محمد نعیم یونس

    حج کی مسنون دعائیں

    جزاک اللہ خیرا!
  3. محمد نعیم یونس

    بدعات اور ان کا پوسٹ مارٹم

    جزاک اللہ خیرا ناصر اخی!
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن کلیکشن کی پیشکش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تفسیر احسن البیان اردو میں سعودی عرب سے شائع شدہ جس میں مقدمہ بھی لکھا ہوا ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو دے دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  5. محمد نعیم یونس

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! یہ دھاگہ آپ کے تعارف پر مبنی ہے، متعلقہ معلومات کے حصول کے لیے الگ دھاگہ بنا لیں۔ جزاک اللہ خیرا! مزید یہ کہ شیخ خضر حیات کے بارے معلومات یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
  6. محمد نعیم یونس

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں کچھ عرض کیا ہوا ہے
  7. محمد نعیم یونس

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول سلام بعد کلام محترم شکیب بھائی! يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَ‌اءُ إِلَى اللَّـهِ ۖ وَاللَّـهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ اس آیت کے مطابق ہم سب بھی فقیر ہیں۔ اس لیے آپ کو فقراء کی مجلس میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ اھلا وسھلا مرحبا!
  8. محمد نعیم یونس

    شکایت ویب سائیٹ لنکس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! شیخ صاحب! اس کا ڈاؤن لوڈنگ لنک شیئر کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  9. محمد نعیم یونس

    اس آیت میں "وجہ اللہ" سے کیا مراد ہے؟؟؟

    لَّيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ ۗ وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ‌ فَلِأَنفُسِكُمْ ۚ وَمَا تُنفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّـهِ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ‌ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ ﴿٢٧٢﴾ انہیں ہدایت پر کھڑا کرنا تیرے ذمے نہیں بلکہ...
  10. محمد نعیم یونس

    ہماری نوجوان نسل نے 14 اگست کیسے منایا۔ دل جلتا ہے یہ سب کچھ دیکھ کر...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی!
  11. محمد نعیم یونس

    آہ!استاذ محترم شیخ تبارک حسین قاسمی رحمہ اللہ وفات پاگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی شیخ کی مغفرت فرمائے۔ آمین!
  12. محمد نعیم یونس

    دنیا کے دو انتہائی مشکل کام سرانجام دینے والی عظیم ہستی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "ذہین" نہیں ذہن! لگتا ہے کہ یہ پوسٹر واقعی کسی ذہین انسان کی کارستانی ہے۔ ابتسامہ!
  13. محمد نعیم یونس

    ہماری نوجوان نسل نے 14 اگست کیسے منایا۔ دل جلتا ہے یہ سب کچھ دیکھ کر...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پاکستانی قانون میں مذکورہ جرم کی کیا سزا ہے؟کوئی بھائی بتائے گا؟جزاک اللہ خیرا!
  14. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    کسٹم: یہاں ہم مالی معاملات سے متعلق بحث نہیں کر رہے اور نہ ہی ہماری مراد غیر شرعی ٹیکس ہیں کیونکہ غیر شرعی ٹیکس کبیرہ گناہوں میں شمار ہوتا ہے مگر ہماری بحث منکرات سے متعلق ہے، کسٹم عملہ کے ساتھ حسبہ کے اہلکار غیر ممنوعہ اشیاءکی درآمد پر کڑی نظر رکھیں گے۔ ابلاغ عامہ کی نگرانی: اخبارات اور رسائل...
  15. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    جانوروں سے حسن سلوک: آپ کو یہ سن کر تعجب ہوگا کہ علمائے کرام نے جانوروں کے حقوق کی نگرانی کو باقاعدہ حسبہ کے فرائض میں شامل کیا ہے۔ شاہراہوں اور بازاروں میں حسبہ کے اہلکار اس بات کی نگرانی کریں گے کہ جانور پر اس کی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہ لادا جائے، جانور بیمار اور لاغر نہ ہو، گدھا گاڑی کا مالک...
  16. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    محکمہ صحت: علمائے کرام نے اطباءکی نگرانی کو بھی حسبہ کے فرائض میں شمار کیا ہے۔ مستند طبیب کے علاوہ غیر مستند اور عطائی حکیموں کو مسلمانوں کی صحت سے نہ کھیلنے دینا۔ حسبہ کے اہلکار نہ صرف بیماریوں سے متعلق ڈاکٹروں کے مستند ہونے کی تسلی کریں گے بلکہ گھروں میں جا کر ولادت کا پیشہ کرنے والی دایا کا...
  17. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    اوقاف: اوقاف کے چند اختیارات ایسے ہیں جو فقہاءکرام نے وزارت حسبہ کے فرائض میں شامل کئے ہیں۔ ان میں سے سب سے اہم فریضہ یہ ہے کہ وہ مساجد کے اماموں کا ریکارڈ رکھیں (بدعت کرنے والا) اور اگر کسی مسجد میں مبتدع امام ہو (بدعت کو رواج دینے والا یا خلاف شرع نئے مسئلے نکالنے والا) تو اُسے سبکدوش کر دیں...
  18. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    بلدیہ: بلدیہ کے فرائض بھی حسبہ کے ضمن میں آتے ہیں، گندے پانی کی نکاسی، کھلے تالاب اور جوہڑ، پینے کا پانی، زیر آب پانی کو آلودگی سے محفوظ رکھنا، غرض بلدیہ کے جتنے فرائض ہیں وہ حسبہ کے ماتحت ہوں گے۔ ہمارا دین، دین طہارت ہے، بدن اور کپڑوں کے علاوہ باطن کو پاک رکھنا ہمارے دین کی تعلیمات ہیں۔ نبی نے...
  19. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    محکمہ پولیس اور شہریوں کے حقوق سے متعلقہ محکمے: بیشتر اسلامی ملکوں میں محکمہ پولیس اور شہری حقوق کے ادارے مغربی ممالک کی طرز پر کام کرتے ہیں۔ گویا یہ بات ہمارے معاشروں میں تسلیم کر لی گئی ہے کہ تھانہ، گشت، چھاپے، تفتیش اور تشدد بے جا اور امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ہنگامی اور معمول کی...
  20. محمد نعیم یونس

    الامر بالمعروف والنھی عن المنکر کا فریضہ

    سادہ لوح دہقان اپنا غلہ فروخت کرنے کیلئے شہروں کا رخ کرتے ہیں، آڑھت کے ملازمین شہر سے باہر ہی بازار سے کم داموں میں سودا کر لیتے ہیں،اس طرح دہقان بازار کے نرخ سے مطلع ہی نہیں ہو پاتا، محتسب اس بات کو یقینی بنائے گا کہ دیہی علاقوں سے غلہ اور دوسری اجناس فروخت کرنے والے منڈی تک بلاخوف وہراس پہنچ...
Top