الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ یہ اسلوب رکھیں، ان شاء اللہ آپ ہمیں بھی اسی انداز پر پاؤ گے!
اللہ ہم سب کو آپ کو بھی مجھ کو بھی حق بات کو سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق دے!
کچھ دیر میں آپ کی اس دلیل کی وضاحت کرتا ہوں ان شاء اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی علتوں کی نظیر پیش کی ہے، دیکھئے میں نے کیا کہا تھا:
ایسی ہی علتوں کو تراش تراش کر فقہائے احناف نے محرمات ابدیہ یعنی ماں، خالہ ، بیٹی وغیرہ سے نکاح کر کے اس سے پیدا ہونے والے بچے کا نسب اس بد بخت سے ثابت کیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ایک بار پھر مطالعہ فرمائیں اور علم الکلام میں جھک مارنے کی بجائے کلام کو سمجھنے کی کوشش کریں:
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے مقلدین امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے علم الحدیث میں اسی طرح کی جہالت سے بھرپور باتوں کی ہی امید کی جاسکتی ہے!
علم الحدیث میں مقلدین ا مام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اپنے مقلَد کی طرح یتیم و مسکین ہی ہوا کرتے ہیں!
السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپ نے کہا سے اخذ کر لیا؟ کہ امام جب سورہ فاتحہ قراءت کرے گا اسی وقت سورہ فاتحہ مقدی پڑھ سکتا ہے، اس اسے کے علاوہ قرآن و حدیث کی مخالفت ہو گی! قرآن کی آیت اور حدیث پیش کریں!
ایک بات اور بتلائیے کہ فقہ حنفی میں تو امام پر بھی لازم نہیں کہ وہ سورہ فاتحہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا یہ غلط ہے کہ:
فقہائے احناف نے محرمات ابدیہ یعنی ماں، خالہ ، بیٹی وغیرہ سے نکاح کر کے اس سے پیدا ہونے والے بچے کانسب اس بد بخت سے ثابت کیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا بیان کیا ہوا معنی و مفہوم تو احمد رضا خان کی عبارت کا ہے ہی نہیں!
جناب یہی ''منحصر'' آپ کو بہت تکلیف دہ ہے، مگر کیا کریں حقیقت یہی ہے کہ:
احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب، پہلے تو ان لوگوں کا تعارف کروا دیں کہ یہ کون ہیں، ان اہل حمص میں سے ایک کا ہی نام بتلا دیں!
دوم اس حدیث میں کہاں لکھا ہے کہ معاذ بن جبل ''اہل الرائے'' ہیں؟ یہاں تو مجتہد کی بات ہے!
اس کی مکمل سند ہم نقل کر دیتے ہیں:
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب آپ اتنی محنت کیوں کرتے ہو کہ پہلے اردو میں لکھ کر امیج بناتے ہو پھر اسے یہاں اپلوڈ کرتے ہو، بھائی آپ یہاں یونی کوڈ میں ڈائریکٹ تحریر کیا کریں!
اول کہ آپ صحیح بخاری کی اس روایت کی عبارت مع حوالہ پیش کریں! پھر اس کو جواب پیش کیا جائے گا!
آپ کے حوالہ کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ یہ عیسائیوں کی تقریب کرسمس کی کاروائی ہے ، تو میں تو چاہوں گا کہ ان کو تعزیراً سخت سزا بھی دی جائے!