الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ ایک بار پھر مطالعہ فرمائیں اور علم الکلام میں جھک مارنے کی بجائے کلام کو سمجھنے کی کوشش کریں:
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ایسی ہی علتوں کو تراش تراش کر فقہائے احناف نے محرمات ابدیہ یعنی ماں، خالہ ، بیٹی وغیرہ سے نکاح کر کے اس سے پیدا ہونے والے بچے کا نسب اس بد بخت سے ثابت کیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک تو مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگوں کو ہر امر میں تقلید و قیاس کیوں نظر آتا ہے!
دوم کہ یہ تو فقہ حنفیہ کا اصول ہے کہ قیاس کے مخالف خبر واحد کو، جو کہ صحیح ہو اسے رد کر دیا جائے گا، اور اس انکار حدیث کو درست ثابت کرنے کے لئے خوب اٹکل کے گھوڑے دوڑائے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور یہ انعام یافتگان کسی کی تقلید نہیں کرتے تھے، بلکہ وحی کی پیروری کرتے تھے!
قُلْ مَا كُنتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ وَمَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ﴿سورة الأحقاف09﴾...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال یہ ہے:
حضرت خالد بن ولید سے صحیح بخاری میں حصہ اول میں روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں حضرت حمزہ کے مزار پر فاتحہ پڑھنے جایاکرتے تھے
یہ بات جھوٹ پر مبنی ہے، ایسی کوئی روایت صحیح بخاری تو کجا حدیث کی کسی بھی کتاب میں بسند صحیح مروی نہیں۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو قرآن کی دلیل سمجھ نہیں آئی، اور حدیث کے علم میں تو یتیم و مسکین تھے ، تو انہوں نے تو دلائل کا علم نہ ہونے کی بناء پر قیاس کر لیا، اس قیاس کی حیثیت سے قطع نظر، وہ تو معذور ٹھیرے، اب آپ ان کے قیاس سے کیوں چمٹے بیٹھے ہو، آپ تو...
السلام علی من اتبع الهدی!
بیان کیامجھ سے حضرت والدہ ماجدہ صاحبہ نے کہ ایک دفعہ اپنی جوانی کے زمانہ میں حضرت مسیح موعد علیہ السلام تمہارے دادا کی پنشن وصول کرنے گئے تو پیچھے پیچھے مرزا امام الدین بھی چلا گیا۔ جب آپ نے پنشن وصول کرلی تو وہ آپ کو پھسلا کر اور دھوکہ دے کر بجائے قادیان لانے کے باہر...
السلام علی من اتبع الهدی!
لو جناب ! لعنت ا تو مرزا قادیانی اور اس کے پیرو کارو پر ان کے کفر کے سبب پڑ رہی ہے! اور آخرت میں بھی پڑے گی!
دوسری کہ جو کام مرزا ن قادیانی نے اپنے ابا جان کی پینشن چرا کر کئے تھے ، اسے عیاشی ہی کہتے ہیں!
رہی بات حوالہ کی ، تو یہ کون سا مسئلہ ہے، یہ بھی پیش کر دیا...
السلام علی من اتبع الھدی!
میان جی! یہ ہمارا دعویٰ ہے! اور جناب کو یہ بھی نہیں معلوم کہ دلائل دعوی ٰ پر دیئے جاتے ہیں، دعوی ٰ میں دلائل کا ہونا لازم نہیں! آپ اس شخصی عداوت کو بھی چاہیں تو اپنے جواب دعوی میں شامل کر سکتے ہیں!
اب ادھر ادھر کی نہ بات کرو اور جواب دعوی رقم کرو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! اس کا اندیشہ تو مجھے پہلے ہی تھا کہ آپ نے قرآن و حدیث کی دلیل تو قبول کرنی نہیں ہے، بلکہ اس پر بیجا اعتراض ہی وارد کرنے ہیں؛
ہم نے پہلے ہی یہ عرض کیا تھا:
اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی عرض کیا تھا:
قادری رانا بھائی! میں نے آپ کے سعد الدين...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل جناب! اور یہی ترجمہ میں نے آپ کو پیش کیا تھا، اور وہ بھی احمد رضا خان بریلوی کا!
یہی تو ہم آپ کو سمجھا رہے ہیں کہ ما فوق الاسباب دعا عبادت ہے! اسی لئے یہاں مفسرین و مترجمین نے اس کا ترجمہ عبادت ہی کیا ہے!
یہ بات پہلے ہی بتا دی تھی، کہ یہاں تدعون بمعنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کہ ابو جہل کے پیروکاروں نے قرآن حدیث کو رد کر دینا ہے!
یہ سوال بھی اپنے سوال نامہ میں شامل کر ہی دیتے! آپ کو بعد میں یاد آیا ہے کوئی بات نہیں، آپ کے اس اکتیسویں سوال کا جواب بھی دیا جائے گا!
ذرا دھیرج رکھئے! قادری رانا صاحب سے گفتگو کو بغور مطالعہ فرمائیے گا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! آپ کو متعدد بار عرض کیا ہے آپ عبارت پیش کریں! یہ کہنا مناسب نہیں کہ آپ حاشیہ بھی ملاحظہ فرما لیں!
آپ کو جو کچھ بھی پیش کرنا ہے، وہ عبارت پیش کیا کریں، جزاک اللہ!