الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان! شیخ عمر صدیق صاحب کی بات کو سمجھنے میں آپ کو یقیناً غلط فہمی ہوئی ہے!
آپ ان کے الفاظ بیان کر سکتے ہیں؟ ان کی تحریر یا تقریر سے؟
اگر کر سکتے ہیں تو پیش کیجئے، اور اگر آپ کے ان کے الفاظ بیان نہیں کر سکتے ، تو آپ کی پیش کی ہوئی بات جو آپ نے اپنی فہم سے...
السلام على من اتبع الهدى!
اول تو آپ اردو حروف میں تحریر فرمائیں!
دوم میں نے آپ سے کوئی رائے طلب نہیں کر رہا، بلکہ آپ کو تنبیہ و اطلاع دے رہا ہوں!
سوم کہ اتنا بڑے دیوبندی شیخ کے دیوبندی نہ ہونے پر حیران ہونے والی کون سی بات ہے! مرزا قادیانی کا اپنا بیٹا نہ صرف مرزا پر ایمان نہیں لایا بلکہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس پر ایک مناظرہ ہوا تھا، اس کا لنک دیتا ہوں:
عقیدہ ختم نبوت اوراکابرین علماء دیوبند حصہ اول
عقیدہ ختم نبوت اوراکابرین علماء دیوبند حصہ دوم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد فیض الابرار بھائی!
یہ انداز اختیار نہ کریں! کیونکہ ارسلان بھائی بھی کافی جذباتی واقع ہوئے ہیں! اس طرح کا نقد اور کوئی ایسا شخص کرے جس سے اچھے مراسم ہوں ، تو انسان اس کو برا نہیں سمجھتا ، مگر اگر مراسم اچھے نہ ہوں تو اس کی ہر بات بری سی لگتی ہے!
آپ ان شاء...
السلام على من اتبع الهدى!
آپ سب سے پہلے تو اس بات کا اقرار کریں کہ قمر احمد عثمانی کی کتاب کو دیوبندی مسلک کی کتاب قرار دے کر آپ نے اگر خود فریب کاری نہیں کی تو کم از کم محض اندھی تقلید میں یہ کام آپ سے سرزد ہو گیا!
السلام على من اتبع الهدى!
ایں خیال است و محال است و جنوں!
قمر احمد عثمانی کا بیان ان کا اپنا تو ہے، وہ مسلک دیوبند کا مؤقف نہیں! اور نہ قمر احمد عثمانی کی بات کو مسلک دیوبند کا نمائندہ تسلیم کیا جا سکتا ہے، جیسے قادیانی مرزائیوں کو اسلام کا نمائندہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، گو کہ وہ خود کچھ...
السلام على من اتبع الهدى!
نہیں یہ کتاب دیوبندی مسلک کی نہیں!
یہ کتاب ظفر احمد عثمانی صاحب کے بیٹے کی ضرور ہے ، مگر دیوبندی مسلک کی نہیں! ان کا بیٹا منکر حدیث ہو گیا اور اس نے دیوبند مسلک کو چھوڑ دیا! اس کتاب کو دیوبندی مسلک کے نتھی کرنا بالکل غلط ہے!
جس طرح مرزا غلام حمد قادیانی کی پہلی بیوی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کتابیں آپ بالکل یہاں پیش کیجئے، مگر ایک سوال ہے!
یہاں آپ نے ''ہم نے ''لکھا ہے اور یہ کتب ایک قادیانی مرازئی امتی کی اپلوڈ کردہ ہے!
کیا آپ کا تعلق بھی اسی قادیانی و مرزائی امت سے ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک معاملہ تو واضح ہو ا کہ اس تھریڈ میں گفتگو کسی نظام کے شرعی یا غیر شرعی ہونے پر نہیں بلکہ اس کی افادیت، اور مضمرات پر ہے۔ ان شاء اللہ فرصت میں اس پر اپنا مدعا پیش کرتا ہوں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم اپنی جتنی بھی عبادات کریں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان تمام کا ثواب تو ویسے ہی ملے گا، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی ہمیں اس دین کو پہنچایا ہے، اول تا آخر امتی تک کے اعمال کا ثواب نبی صلی اللہ علیہ وسم کو ملنا ہی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! مسئلہ یہ ہے کہ ہر سوال میں لکھا ہے کہ واضح کیجئے! اور اب تک کا جو مشاہدہ ہے کہ کشمیر خان بھائی کی آنکھوں میں موتیا آیا ہوا ہے کہ انہیں کچھ واضح نظر ہی نہیں آتا، تو پھر کیا فائدہ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پھر میں نے غلط لکھا ہے!
کچلہ کے بجائے کلچہ لکھ دیا!
اب مجھ جیسے کراچی والے کو پنجابی کی اتنی ٹانگیں توڑنے کی تو اجازت ہونی چاہئے!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پنجابی میں اصل محاورہ کے الفاظ تو مجھے یاد نہیں! لیکن وہ کہتے ہیں کہ کتا جب با ؤلا ہو جائے تو اسے ''کلچہ'' دے دیتے ہیں!
یہاں ''کلچہ'' کسی زہریلی روٹی کو کہا گیا ہے!