الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ہیں وہ تیس (30) سوالات کو علم الکلام کو جوہر دکھلاتے ہوئے وارد کئے گئے ہیں!
قادری رانا صاحب! آپ چاہو، تو اس میں اضافہ کرکے پچاس (50) بھی کردیں!
ہماری کی گئی پیشکش کو قبول فرمائیں! تو ہم ان کا جوابات کا آغاز کریں!
(میری دیگر صارفین اور اور انتظامیہ سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! آپ تو بہت جذباتی ہو گئے!
قادری رانا بھائی! مذکورہ سوالات پر میں آپ سے گفتگو کرنے کو تیار ہوں! لیکن ایک بات کا اقرار آپ کریں! آپ کو جب ان کے جوابات دیئے جائیں، تو آپ ان جوابات سے اپنی جہالت کا اعلان کرتے جائیں گے کہ بریلوی ملّوں نے اب تک آپ کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے...
السلام علی من اتبع الهدى!
ٹھیک ہے، مرزا ناصر تھا! یہ کون سا خلیفہ تھا تیسرا یا چھوتھا؟ اب یہاں بھی اگر یاد داشت سے کچھ غلط بیان ہوا تو آپ کھسانی ہنسی کا سہارا لو گے!
جناب آپ اسلام کو رد کر چکے ہو، یہ تو چھوٹی موٹی بات ہے!
اور ایک بات یاد رکھیں، یہ بکواس وغیرہ کی باتیں کرنے سے گریز کریں،...
السلام علی من اتبع الهدى!
آپ کی پیدائش تھوڑی بعد ہو گئی! اگر مرزا طاہر کے بجائے آپ دفاع میں پیش ہوتے تو شاید کچھ کر پاتے! یہ سارے کارنامے مرزا طاہر سے تو ہو نہ سکے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض صورتوں میں شرک بھی ہو سکتا ہے، بہر حال بدعت ہے!
آپ اسے بدعت تو سمجھتے ہی ہیں، اس کی نکیر کرنا آپ پر بھی لازم ہی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
أحمد بن عبدالقادر الرومي (المتوفي 1041 ھ)
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ فرق فقہاء احناف خود تسلیم بھی کرتے ہیں، بیان بھی کرتے ہیں، اب آپ کو کسی حنفی کی کتاب کا حوالہ دیا جائے گا تو آپ کہو گے کہ اس کتاب کو معتبر ثابت کرو، آپ اس حنفی کو اہل سنت ماننے سے بھی انکاری ہو جاؤ گے ، تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ایک حنفی کی کتاب ہے، جو احمد رضا خان سے صدیوں پہلے کا حنفی عالم ہے ، آپ حنفی کی کتاب کو اہل سنت کی کتاب تسلیم کرتے ہو یا نہیں!