الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! میں نے پوسٹ نمبر 48 دیکھ لی ! آپ نے اسے اقتباس کی صورت میں پیش نہیں کیا تھا! اگر اسے اقتباس کی صورت میں تبدیل کر دیں تو بہتر ہے!
بھائی! آپ عبارت کو نقل بھی تو کریں بھائی!
جب آپ کی بات مکمل ہو جائے تو بتلایئے گا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@قادری رانا بھائی! تفسیر ابن عباس اور تفسیر بیضاوی کا اسکین پیش کرنے پر شکریہ!
آپ عبارت لکھ بھی دیا کریں! اور اس کی اشاعت ضرور بتا دیا کریں! جزاک اللہ!
ایک بات رہ گئی ہے!
آپ کی بات مکمل ہو جائے تو مجھے مطلع کر دیجئے گا! تا کہ میں جواب لکھوں!
ٹھیک ! آپ نے اقتباس...
السلام علی من اتبع الهدی!
@احسان احمد
لیں جناب ! اب آپ کی ہمت دیکھتے ہیں! ہم نے اپنا دعوی پیش کردیا ہے!
''مرزا غلام احمد قادیانی اپنے دعوی نبوت میں جھوٹا ہے''
اس پر اپنا جواب دعوی پیش کریں!
موضوع سے ہٹ کر کوئی بات نہ کی جائے تو بہتر ہے!
السلام علی من اتبع الهدی!
آپ کو کہا تھا کہ آپ جماعت قادیانیہ کی کتب کا لنک دیتے ہوئے لازماً یہ لکھیں کہ یہ ''جماعت قادیانیہ کہ کتب ہیں،
مگر آپ نے یہ نہیں کیا، لہٰذا آکا یہ مراسلہ حذف کر دیا جائے گا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان صاحب! معاملہ یہی دشوار ہے کہ علم الکلام میں جھک مار مار کر کلام کو سمجھنے کی مت ماری جاتی ہے!
آپ کا مطالبہ ''تعریف'' کا ہے اور آپ کو ''تعریف'' کی تعریف بھی نہ معلوم ہو تو سمجھ کیا خاک آنی ہے!
آپ کو '' نا معلوم'' ہونے کے سبب ہی آپ علم الکلام میں یہ جھک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@قادری رانا بھائی! آپ ذرا وہ اقتباس بھی پیش کر دیں کہ جس سے آپ کا اختلاف ہے!
دوسری کہ کس تفسیر یا کس کتاب میں کیا لکھا ہے، آپ وہ عبارت پیش کریں! وہ بھی بمع حوالہ ہم تو آپ کو صفحہ تک نکال کر دیتے ہیں!
السلام علی من اتبع الهدی!
احسان صاحب! آپ اس ڈگر کو نہ جائیں!
ابا جان کی پنشن چرا کر عیاشی کرنے والے کو آپ نے نبی مان لیا !! آپ کیا کسی کو کچھ کہتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان صاحب نے غالباً ابھی نیا نیا علم الکلام کا سبق پڑھا ہے، اور اپنے اس سوال نامہ میں اسی علم الکلام کے خوب جوہر دکھلائیں ہیں، اور یہ ہی علم الکلام کا طرہ امتیاز ہے کہ ایک ناقص بنیاد پر اپنے اٹکل کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے بلند و بالا عمارت گھڑی کرنے کی...
السلام علی من اتبع الهدی!
احسان صاحب! آپ اپنی جماعت کی کوئی بھی کتاب شئیر کریں ، تو یہ لازماً لکھ دیں کہ یہ آپ کی جماعت کی کتاب ہے! ورنہ آپ کی پوسٹ کو حذف کردیا جائے گا!
کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ لوگ کسی غلط فہمی کا شکار ہوں!
جو مطالبہ میں نے کیا ہے وہ بالکل معقول ہے!
اب تک آپ نے جو جو کتب اپنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
اسی کا نام دجل ہوتا ہے ! کہ کچھ سچ کے ساتھ جھوٹ کی ایسی ملاوٹ کرو کہ لوگوں کو اس میں کچھ سچ دیکھ کر دھوکا لگ جائے اور جھوٹ کا شکار بھی ہو جائیں!
کسی نے دیکھا نہ بیخودی میں کہ دھوپ شامل ہے چاندنی میں
بہار بن کر خزاں جو جو آئی فریب کھا ہی گیا زمانہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کسی برے کام کا اعلانیہ نہ کرنا پھر بھی بہتر ہے۔
میرا نکتہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کوئی برا کام اکیلے میں کرتا ہے، اور اعلانیہ نہیں کرتا، اور اس سے پچتا ہے، تو یہ عمل پھر بہتر ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ملکہ برطانیہ کی حیثیت سربراہ مملکت کی ہے، جیسے پاکستان میں صدر کی، لیکن پاکستان میں موجودہ صدر کی طرح بالکل لاچار بھی نہیں!
برطانیہ میں حکومت تو وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کی ہوتی ہے، اسے کانسٹیٹیوشنل مونارشی کہا جاتا ہے۔ اور یہ مونارش بہت سے استثناء کا حامل ہوتا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور جو بغیر مکتبہ یا بغیر ٹی وی کے ذریعہ پھیلائی جانے والی خرافات ہیں، اس کا کیا کریں؟
چلیں، مان لیا کہ یہ ''کرامت'' ان جہلا کے ''بپا'' نے خود نہیں گڑھی، مگر ان ''باپو'' کے مریدوں نے تو گڑھی ہے!
کیا خرافات وہی ہو گی جو ''بپا'' خود گڑھیں یا مریدوں کی گڑھی ہوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@razijaan چلتی بس میں سوار ہونا ضروری تھا؟
ومن يكون يطعن في معاوية--- فذاك مِن كلاب الهاوية
جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر طعن کرے، وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے
ملاحظہ فرمائیں: احکام شریعت از احمد رضا خان بریلوی