الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جواد بھائی! اس معاملہ کی تو خلاصی ہو چکی ہے، لیکن جسے آپ فیس بک پر کسی کی جوابی تحریر سمجھ رہے ہیں ، وہ کسی کی جوابی تحریر نہیں بلکہ یوسف ثانی بھائی کی تحریر ہے
محمد علی جواد بھائی! جس مسئلہ میں اتفاق ہو ، یعنی کہ فرقہ ناجیہ کا بھی وہی موقف ہو ، یہ مؤقف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق سلفی بھائی! مجھے ڈر لگتا ہے کہ اگر میں اس موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کروں تو اپنے بھائی یہ گمان نہ کریں کہ میں ''امت کے تصور'' کے خلاف ہوں، جبکہ میں ''روزنامہ امت'' کے خلاف ہوں!
بہر حال اتنا عرض کر دیتا ہوں کہ میں امت مسلمہ کا تو قائل ہوں، مگر اس بات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالکل متفق قادری رانا بھائی! نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے فضائل و کمالات میں سب سے افضل ہیں!اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی نظیر نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبدالمتین منیری صاحب نے بہت عمدہ طریقے سے بہت علمی انداز میں معاملے کی حقیقت کو واضح کیا ہے ، اللہ جزائے خیر دے۔ آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ویسے ہی اس قسم کے انقلابیوں سے ذرا الرجک واقع ہوا ہوں! یہ حضرت اسلام پسند تو ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اسلام کی فہم بھی عطا کرے!
ایک بات میں دعویٰ سے کہہ سکتا ہوں! انہی اوریا مقبول صاحب کو واقعتاً جو ''بعض الناس'' نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@یوسف ثانی بھائی! اللہ آپ کو جزائے خیر دے! میرا مقصد اسی تساہل کی طرف اشارہ کرنا تھا!
آپ کے ساتھ یہ دیرنہ مسئلہ معلوم ہوتا ہے کہ، آپ کی تحریر سے میں کچھ باتیں آپ کا مؤقف معلوم ہوتی ہیں، میں نے آپ کی تحریر کو دو بار پڑھا کہ یہ کسی اور کا مؤقف تو بیان نہیں کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شرح قطر الندى وبل الصدى - دار الكتب العلمية
شرح قطر الندى وبل الصدى ومعه كتاب سبيل الهدى بتحقيق شرح قطر الندى - دار الخير
شرح قطر الندى وبل الصدى - دار المعرفة ، بيروت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یوسف ثانی بھائی! آپ کی تحریر میں دو باتوں پر آپ کے حضور سخت احتجاج رقم کروانا چاہتا ہوں!
جس مؤقف کو آپ نے ''اسلام کے ٹھیکیداروں'' کا قرار دیا ہے، در حقیقت یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ورثا کا مؤقف ہے! یا تو آپ نے ان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ورثاء کے مؤقف کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ضمیر اختر نقوی کی کتب
یہ تو بہت بڑا ''چھوڑو'' ہے!
یو ٹیوب پر اس کی مجالس دیکھیں، اس کے مقابلے کا ''چھوڑو'' تلاش کرنا مشکل ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تھریڈ میں پیش کئے گئے صفحات میں چار (04) موضوعات پر گفتگو ہے:
(1) تعدد طرق کی بناء پر حدیث کے حسن ہونے کا مسئلہ
(2) ضعیف احادیث کا فضائل اعمال میں مقبول ہونے کا مسئلہ
(3) حدیث کو تلقی بالقبول حاصل ہونے پر قابل احتجاج ہونے کا مسئلہ
(4) ضعیف حدیث کو قیاس پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہرام صاحب! یہ روافض کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ دلائل تو ان کے پاس ہوتے ہیں، کوسنے شروع کر دیتے ہیں! جن کلمات سے آپ نے دوسرے کے لئے علم الغیب ثابت کیا ہے، وہی کلمات میرے ہوں تو مجھے کیوں نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اقتباس کی رنگینی پر غور کیجئے گا!
معاملہ کچھ یوں ہے کہ مشرکین و روافض کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سمجھ نہیں آتی!
اللہ کے نبی نے فرمایا جو سبز رنگ میں ہے،
کہ کیا عنقریب وہ ہو گا جو نیلے رنگ میں ہے،
پھر اس پھر کو نہ بھولیئے گا جو سرخ رنگ میں ہے،...