الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
یہ مذمت تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دی ہے، ان کی قبور کو سجدہ گا گاہ بنانے والوں کی! اور نبی نے انبیاء کی قبور کی نہیں بلکہ اسے سجدہ گاہ بنانے کی مذمت کی ہے!
بھائی جان! یہ مزارات جن قبور پر بنائے گئے ہیں، ان کی قبور کو رہنے دیں، مزارات کو حرام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالکل جناب متفق! اسی لئے ہم بریلویوں کے اس مؤقف کی ذمہ داری فقہ حنفی پر نہیں ڈالتے! کیونکہ فقہ حنفی نے تو ان مزارات ، اس نذر و نیاز اور شرک و خرافات و بدعت کی نکیر کی ہے!
دیکھا نا! نکالا آپ نے بھی ایک راستہ قبر پر سجدہ کرنے کا!
میاں جی! شرک کرنے والی کسی کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بالکل جناب یہ باتیں آپ کی درست ہیں، مگر معاملہ کچھ یوں ہے کہ اس شرک کا راستہ دکھلانے ولے بھی بریلوی حضرات ہیں، اور مزار کے آغاز پر صرف یہ لکھنے سے کام نہیں چلے گا، اس شرک کی بنیاد جو کہ مزار ہے اس کی بھی مذمت ضروری ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس شرک کے لئے ایک راستہ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ سجدہ تو ساتھ اعضاء پر کیا جاتا ہے، لہٰذا قبر پر سجدہ کرنے والے کے سجدہ کو سجدہ ہی نہیں کہا جائے! کیونکہ اس نے ساتھ اعضاء پر نہیں کیا ہوگا!
یہ الگ بات ہے کہ فتاوی عالمگیری میں موجود ہے کہ اگر کوئی شخص نماز میں اپنے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آصف چنیوٹی صاحب! ( جو یہاں تھریڈ میں بتلا یا گیا ہے کہ آپ مفتی آصف صاحب ہیں!)
اب تک نہ انتظامیہ نے آپ کی گفتگو میں کوئی مداخلت کی ہے، اور نہ ایسا کوئی ارادہ ہے! جبکہ اس تھریڈ میں دیگر صارفین نے مراسلے بھیجے تھے اسے بھی یہاں سے ہٹا دیا گیا!
آپ نے کئی بار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایسی بات ہے تو پھر ان مزار کو ہی کیوں نہ ڈھا دیا جائے!
وابلغ من ذلك انه عليه السلام هدم مسجد الضرار ففي هذا دليل علی هدم ما هو اعظم فساد منه كالمساجد المبنية علی القبور فان حكم الاسلام فيها ان ينهدم كلها حتی يساوی بالارض وكذا القاب التي بينت علی القبور يجب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو یوں کہو نا ، کہ آپ کو دلیل سمجھ نہیں آئی!
رہی بات بچے کو سمجھانے کی، تو بھائی! اگر آپ کی لغت و فہم بچوں والی ہے تو معذرت!
بصورت دیگر بھی ہم آپ کو بتلا سکتے ہیں، سمجھ کی توفیق اللہ تعالیٰ سے طلب کیجئے گا، ہم بھی دعا ءگو ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! حد ہوتی ہے، تجاہل عارفانہ یا ڈرامہ مقلدانہ کی !
یہ تو آپ کہہ سکتے تھے کہ آپ کو ان جوابات سے اتفاق نہیں، لیکن یہ کہنا کہ جوابات نہیں دیئے ، یہ تو آپ نے حد ہی کردی!
میاں جی !آپ کی باتوں کو جہاں حکمت چین و حجت بنگال کہا ہے، وہاں آپ کی باتوں کا حجت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ ابو زید ضمیر کا بہت مدلل اور خوبصورت بیان:
ملاحظہ فرمائیں: امت مسلمہ میں شرک
اس عنوان پر ایک کتاب:
امت مسلمہ میں شرک کا خطرہ - محمد صدیق رضا - نعمانی پبلیکشنز
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شرک اور اس کی ذیلی صورتوں سے بچنے کے لئے کتاب وسنت میں بے شمار ہدایات پائی جاتی ہیں، اور علماے کرام عوام الناس کو اس کی تلقین بھی کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصہ سے بعض لوگوں نے شرک کی ایک خودساختہ تعریف متعین کرکے عوام الناس میں پائے جانے والی شرکیہ کوتاہیوں کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ حنفیہ اور فقہائے احناف کی تصریحات کے مطابق یہاں اس کی تشریح بیان کی گئی ہے، کافی اچھی بیان کی ہے!
دیوبندی مماتیوں (اشاعت توحید و السنۃ) کے ایک عالم ہیں خضر حیات بکھروی، اختلاف اپنی جگہ، لیکن انہوں نے مذکورہ بیان میں بریلوں کے دلائل کا بہت اچھی طرح جائزہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! حافظ کے معنی تو آپ لغت میں دیکھیں! اتنے نکمے نہ بنیں! اور نہ یہاں حافظ کے لغوی معنی میں ہمارا کوئی اختلاف ہے! مسئلہ اس لفظ کے علم الحدیث میں استعمال کا ہے، کہ آیا اس سے توثیق ثابت ہوتی ہے یا نہیں!
اشماریہ بھائی! اس بحث کو بھی آپ کے لئے دوبارہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ صاحب! آپ ضمیر اور ''ما'' سے استدلال کر کے ہماری بات کو غلط ثابت کرتے!! مگر یہ معلوم ہوتا ہے کہ اشماریہ صاحب اب یہ ہمت نہیں کر رہے!! کیونکہ ایک دو بار صاحب نے اس کام کی جرأت کی تو تھی، مگر اپنا ہی قصور نکل آیا! لہٰذا بس سوال پر سوال قائم کر کے، خواہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ صاحب! اس دروغ گوئی سے کام نہ لیں، ہمارے موقف میں کوئی فرق نہیں آیا ہے، اگر ہے، تو اقتباس پیش کریں!
اشماریہ بھائی! آپ پہلے ایک کام کریں! پرائمری اسکول میں داخلہ لیں، اور کسی انگلش میڈیم میں نہیں! بلکہ اردو میڈیم میں! جب آپ کو وہاں قاضی ، اور قاضی جیسی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ صاحب اب بھی اپنی اٹکل کے گھوڑے دوڑانے سے بعض نہیں آرہے! اور عجیب و غریب قسم کے تخیلات پر مبنی باتیں کئے جا رہے ہیں کہ بس! کبھی خود ایک مردود قیاس کرتے ہیں کہ ہم نے یہ قیاس کیا ہو گا پھر کود اس رد کرتے ہیں، پھر استدلال کے حوالے سے عجیب قسم کی ہفوات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سوال کا جواب بھی اشماریہ صاحب کو دیا گیا ہے، ہم ایک بار پھر دہرا دیتے ہیں:
بھائی جان! آپ نے درست فرمایا کہ آپ کی عقل عاجز ہے! اور اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی مت تقلید نے مار دی ہے!
ایک بات یہ بتلاو ! امام ابو حنیفہ استاد ہیں یا شاگرد!! وہ کبھی حماد بن ابی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تورات میں رجم مذکور تھا یا نہیں! اس کی تصدیق تورات کے نسخہ سے کی گئی! یہ ہے ہمارے استدلال کی بنیاد، اور اب اس پر مزید اٹکل دوڑانے آپ کے لئے مفید نہیں، آپ کو یہ بات دار العلوم دیوبند سے بھی دکھلا دی گئی ہے کہ کتب ''شاہد'' ہیں!! ہاں مصنف ثقہ ہونا چاہئے! تفصیل...