• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    آل بریلویت کو کھلا چیلنج !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قادری رانا بھائی! غلطی تو ہو جاتی ہے۔ لیکن آپ کو مطلع کرنا مقصود ہے کہ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہو تو یہ لازم نہیں ہے کہ آپ یہاں مراسلے بھیجیں! آپ ذرا تحمل سے قرآن کی آیات کو پیش کریں! آپ کی مراد غالباً یہ آیات ہیں: ذَلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ...
  2. ابن داود

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کا نور ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قرآن کی آیت یہ ہے: وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْ‌ضِ وَلَا طَائِرٍ‌ يَطِيرُ‌ بِجَنَاحَيْهِ إِلَّا أُمَمٌ أَمْثَالُكُم ۚ مَّا فَرَّ‌طْنَا فِي الْكِتَابِ مِن شَيْءٍ ۚ ثُمَّ إِلَىٰ رَ‌بِّهِمْ يُحْشَرُ‌ونَ ﴿سورة الأنعام38﴾ اور نہیں کوئی زمین میں چلنے والا اور نہ...
  3. ابن داود

    کچھ ان تصاویر کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایم ڈی مقیم خان بھائی آپ نے یہ بہت اہم نکتہ کا آغاز کیا ہے، اس مسئلہ کی حقیقت ان شاء اللہ تفصیل کے ساتھ رقم کی جائے گی!
  4. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں بھائی جان، یہ میرا نظریہ نہیں، یہ احمد رضا خان کے جملوں سے احمد رضا خان کا نظریہ آپ کو بتلایا ہے! یہ ان الفاظ کا مطلب ہے،جو احمد رضا خان کے ہیں! احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک...
  5. ابن داود

    گیارہویں شریف

    اب ویڈیو پلے نہ ہو سکی ، تو بھڑکیں تو نہ ماریں! پہلے اپنی ٹیکنکل خرابی درست فرمائیں!
  6. ابن داود

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے نزدیک سے کیا مراد ہے؟ ہمارے نزدیک کن کے نزدیک؟
  7. ابن داود

    کفیل اور غیر ملکی ورکروں کے تعلقات، سعودی سکالر نے انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کام تو یورپ میں کافی عرصہ سے جاری ہے، اب تمام کمپنیاں اسی ''کرائے کے ملازم'' رکھنا ہی پسند کرتی ہیں! اسے تو جرمن میں کہا ہی'' کرائے کی ملازم '' جاتا ہے ! حتی کہ انڈیا سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بھی انڈین انفارمشین انجینیرز کو ''کرائے کے ملازم'' کی حثیت سے...
  8. ابن داود

    گیارہویں شریف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @کشمیر خان بھائی جان! اسے غور سے دیکھئے گا: 11ویں شریف کی حقیقت سماعت فرمائیں - مولانا الیاس عطاری سے ... لنک https://www.facebook.com/MSKF2015/videos/996118317097323/ نہ قرآن کی اور نہ حدیث کی دلیل محض خود بنائی ہوئی گیارھویں ..... اللہ کی قسم 11ویں...
  9. ابن داود

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر عبارت کا یہ مطلب ہو تا تو کبھی کچھ بات تھی! مگر معاملہ یہ ہے کہ عبارت کا مطلب یہ نہیں ہے! اس جملہ میں بڑی قباحت موجود ہے، لیکن پہلے آپ کو احمد رضا خان بریلوی کے عبارت کا مطلب سمجھا دیں! احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا...
  10. ابن داود

    تقلید کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تقلید کے عنوان پر تھریڈ ہے اور صاحب فرماتے ہیں اصول جرح و تعدیل پر بھی روشنی ڈالیں! کشمیر خان بھائی! جب تک تقلید کا چشمہ لگا رہے گا، سب کچھ مبہم ہی نظر آئے گا! ایک بات آپ کو اور معلوم ہو نا چاہئے کہ کسی بات کا مبہم ہونا اعتباری ہوا کرتا ہے!
  11. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ۔ آنچہ بر قبور اولیاء عمارتہائے رفیع بنامی کنند وچراخاں روشن می کنند و ازیں قبیل ھر چہ می کنند حرام است یا مکروہ ترجمہ: اولیاء اللہ کی قبور پر بلند عمارتیں تعمیر کرنا اور چراغ روشن کرنا اور اسی نوع کی دوسری چیزیں جو لوگ کرتے ہیں وہ حرام ہیں یا مکروہ۔ (...
  12. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بھائی یہ بات آپ کی درست ہے کہ یہ بریلویوں کی کتاب نہیں، یہ حنفیوں کی کتاب ہے! اسی لئے میں نے پہلے ہی کہ دیا تھا کہ بریلویوں کے اس شرک و بدعات کو احناف کے سر نہیں تھوپنا چاہئے! حنفیوں نے یہاں حدیث سے دلیل بیان کی ہے، ذرا غور سے دیکھیں!
  13. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان ! ذرا غور سے پڑھئے گا! اس آدم علیہ السلام والے معاملہ کی تفصیل میں جائے بغیر اتنا سمجھ لیں جسے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حرام قرار دے دیا! اسے جائز قرار دینا، شریعت سازی کا شرک ہے!
  14. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک تو یہ بھی عجیب معمہ ہے، آپ پہلے میری تحریر کو بغور پڑھ لیا کریں بھائی! یہ آپ کو کیوں پیش کیا گیا تھا؟ وابلغ من ذلك انه عليه السلام هدم مسجد الضرار ففي هذا دليل علی هدم ما هو اعظم فساد منه كالمساجد المبنية علی القبور فان حكم الاسلام فيها ان ينهدم كلها حتی...
  15. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تو ابھی تک میں نے کون سا چلمن میں چھپا کر بیان کیا ہے!
  16. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قادری رانا صاحب! آپ میری بات کو شاید غلط سمجھے ہیں، میں نے یہ بریلوی مکتبہ فکر کے حوالہ سے نہیں کہا تھا، میں نے یہ ''علم الکلام'' کے جوہر دکھلانے پر کہا تھا!
  17. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ اس لئے کہ یہ مزا ر، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اور شیطان کی پیروی میں بنائے گئے ہیں!
  18. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری تحریر کا بغور مطالعہ کریں! میں نے فعل پر حکم لگایا ہے، فاعل پر نہیں! فاعل کی جہالت اس پر حکم لگانے میں مانع ہو سکتی ہے!
  19. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیطان کو! قادری رانا بھائی! اس اسکول کا میں پرنسپل ہوں!
  20. ابن داود

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اوپر ایک حوالہ پیش کیا تھا! وہ دیکھا ہے آپ نے؟ اور اگر چاہوں تو اور پیش کروں! بھائی جان! آپ ایک غلط فہمی کا شکار ہیں! کہ جب تک اعتقاد نہ ہو، فعل بھی شرک نہیں! ایسا نہیں ہے، کیونکہ اگر کوئی کسی شخض کی تعظیم کرتے ہوئے اس کی نماز پڑھے ، اور اعتقاد الوہیت نہ بھی...
Top