الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈاکٹر اسرار صاحب نے اپنے ایک بیان میں ایک حدیث بیان کی تھی کہ
میری امت پر ایک وقت ایسا آئے گا اسلام میں اس کے نام کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
قرآن میں اس کے رسم الخط کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
مسجدیں آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی۔
اور ان کے علماء آسمان کے نیچے بد ترین لوگ ہوں گے۔
فتنہ انہی میں...
ایک حدیث واعظین اکثر بیان کرتے ہیں خصوصاَ َ تبلیغی جماعت والے۔ حدیث کا مفہوم کچھ اس طرح ہے
"قیامت کے دن ایک شخص کی ایک نیکی کم پڑ جائے گی۔ اللہ اس سے فرمائے گا کہ اگر تو ایک حدیث لے آئے تو تجھے جنت میں داخل کر دوں گا۔ پس وہ لوگوں سے ایک نیکی مانگے گا تو ایک شخص جس کے پاس صرف ایک نیکی ہو گی وہ اس...
السلام علیکم
احادیث کی ایک قسم جس کے بارے میں علماء کا مختلف موقف ہے وہ حسن لغیرہ ہے۔ اس بارے میں متقدمین اور متاخرین میں بھی اختلاف ہے اور دور حاضر کے معاصرین علماء میں بھی اختلاف نظر آتا ہے۔ عصر حاضر میں شیخ البانی نے اس سے احتجاج کیا ہے جبکہ حافظ زبیر علی زئی اس کو حجت نہیں تسلیم کرتے۔
کچھ...
شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔
السلام علیکم
دئیے گئے لنکس میں شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے مقالہ بعنوان "8 رکعات تراویح والی حدیث مؤطا کی تحقیق اور شبہات کا ازالہ" کی ورڈ اور پی ڈی ایف کاپی ہے۔ الحمد للہ۔
لنک 1 : ورڈ فائل
لنک 2 : پی ڈی ایف فائل
السلام علیکم
آج ایک بریلوی سے مسئلہ تراویح پر بحث ہوئی اس نے انٹر نیٹ سے 20 رکعات کے دلائل ڈاونلوڈ کئے۔۔ لیکن الحمد للہ وہ ساری احادیث وہی تھیں جن کا جائزہ شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے پیش کر دیا ہے۔۔
اللہ شیخ کو لمبی عمر دے اور آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے اور حق پر قائم رکھے۔۔۔ آمین
ورڈ فائل میں بنایا ہے لیکن ابھی اس کی سیٹنگ کرنا باقی ہے۔ کیونکہ میں ساتھ ساتھ فتاوٰی کی بھی یونیکوڈ میں کمپوزنگ کر رہا ہوں اس لئے تھوڑا وقت لگ جائے گا۔ اللہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد للہ میں نے شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے مقالہ " 20 رکعات تراویح کی احادیث کا جائزہ" کو ان پیج اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں بنا دیا ہے۔ ذیل میں پی ڈی ایف کا لنک ہے
لنک
جزاک اللہ
السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ کیا دعا کے دوران آنکھیں بند کرنا صحیح ہے۔ جیسا کہ ایک مسلمان دعا میں توجہ کے لئے آنکھیں بند کر لیتا ہے تو اس میں کوئی قباحت تو نہیں؟؟
جزاک اللہ
السلام علیکم۔۔۔۔۔ الحمد للہ بہت ہی زبردست کام ہے۔۔ رمضان کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں بھی چاہوں گا کہ کسی کتاب کی یونیکوڈ ٹائپنگ کر دوں۔۔۔ میرا ذاتی انتخاب تو توضیح الاحکام ہےلیکن اگر انتظامیہ کسی اور کتاب کا کہے گی تو وہ بھی ٹائپ کر دوں گا انشاء اللہ
السلام علیکم
میں نے حجامہ کے متعلق پتہ کرنا تھا کہ اگر کسی بھائی کو راولپنڈی یا اسلام آباد میں کسی اہلحدیث حجامہ لگانے والے کے بارے میں معلومات ہیں تو مجھے بتا دیں۔
جزاک اللہ خیر