• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    بدترین اور فتنہ پرداز علماء کا دور

    ڈاکٹر اسرار صاحب نے اپنے ایک بیان میں ایک حدیث بیان کی تھی کہ میری امت پر ایک وقت ایسا آئے گا اسلام میں اس کے نام کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔ قرآن میں اس کے رسم الخط کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔ مسجدیں آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی۔ اور ان کے علماء آسمان کے نیچے بد ترین لوگ ہوں گے۔ فتنہ انہی میں...
  2. ر

    صرف ایک نیکی والے شخص کا اپنی نیکی دوسرے کو دینا۔

    ایک حدیث واعظین اکثر بیان کرتے ہیں خصوصاَ َ تبلیغی جماعت والے۔ حدیث کا مفہوم کچھ اس طرح ہے "قیامت کے دن ایک شخص کی ایک نیکی کم پڑ جائے گی۔ اللہ اس سے فرمائے گا کہ اگر تو ایک حدیث لے آئے تو تجھے جنت میں داخل کر دوں گا۔ پس وہ لوگوں سے ایک نیکی مانگے گا تو ایک شخص جس کے پاس صرف ایک نیکی ہو گی وہ اس...
  3. ر

    حسن لغیرہ کیا ہے اور کیا یہ حجت ہے؟

    السلام علیکم احادیث کی ایک قسم جس کے بارے میں علماء کا مختلف موقف ہے وہ حسن لغیرہ ہے۔ اس بارے میں متقدمین اور متاخرین میں بھی اختلاف ہے اور دور حاضر کے معاصرین علماء میں بھی اختلاف نظر آتا ہے۔ عصر حاضر میں شیخ البانی نے اس سے احتجاج کیا ہے جبکہ حافظ زبیر علی زئی اس کو حجت نہیں تسلیم کرتے۔ کچھ...
  4. ر

    علامہ شیخ البانی رح کی احادیث الضعیف اردو میں درکار ہیں

    جزاک اللہ کلیم بھائی۔۔ یہ میرے علم میں نہیں تھا۔۔۔۔
  5. ر

    علامہ شیخ البانی رح کی احادیث الضعیف اردو میں درکار ہیں

    شیخ ، اگر آپ کا اشارہ "100 مشہور ضعیف احادیث" کی طرف ہے تو عرض ہے کہ اس سلسلہ کی 4 اور کتب بھی شائع ہو چکی ہیں لیکن انٹر نیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہیں۔
  6. ر

    8 رکعات تراویح والی حدیث مؤطا کی تحقیق pdf از شیخ کفایت اللہ سنابلی

    انشاء اللہ ایک دو دن میں 20 تراویح والی تحریر کی ورڈ فائل اپلوڈ کر دوں گا۔ جزاک اللہ خیر
  7. ر

    8 رکعات تراویح والی حدیث مؤطا کی تحقیق pdf از شیخ کفایت اللہ سنابلی

    السلام علیکم دئیے گئے لنکس میں شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے مقالہ بعنوان "8 رکعات تراویح والی حدیث مؤطا کی تحقیق اور شبہات کا ازالہ" کی ورڈ اور پی ڈی ایف کاپی ہے۔ الحمد للہ۔ لنک 1 : ورڈ فائل لنک 2 : پی ڈی ایف فائل
  8. ر

    20 رکعات تراویح کا جائزہ pdf از شیخ کفایت اللہ سنابلی

    السلام علیکم آج ایک بریلوی سے مسئلہ تراویح پر بحث ہوئی اس نے انٹر نیٹ سے 20 رکعات کے دلائل ڈاونلوڈ کئے۔۔ لیکن الحمد للہ وہ ساری احادیث وہی تھیں جن کا جائزہ شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے پیش کر دیا ہے۔۔ اللہ شیخ کو لمبی عمر دے اور آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے اور حق پر قائم رکھے۔۔۔ آمین
  9. ر

    20 رکعات تراویح کا جائزہ pdf از شیخ کفایت اللہ سنابلی

    لیجئے بھائی اس لنک میں جو فائل ہے وہ 14 ایم بی کی ہے۔۔۔۔ لنک
  10. ر

    20 رکعات تراویح کا جائزہ pdf از شیخ کفایت اللہ سنابلی

    ورڈ فائل میں بنایا ہے لیکن ابھی اس کی سیٹنگ کرنا باقی ہے۔ کیونکہ میں ساتھ ساتھ فتاوٰی کی بھی یونیکوڈ میں کمپوزنگ کر رہا ہوں اس لئے تھوڑا وقت لگ جائے گا۔ اللہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین
  11. ر

    20 رکعات تراویح کا جائزہ pdf از شیخ کفایت اللہ سنابلی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ الحمد للہ میں نے شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کے مقالہ " 20 رکعات تراویح کی احادیث کا جائزہ" کو ان پیج اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں بنا دیا ہے۔ ذیل میں پی ڈی ایف کا لنک ہے لنک جزاک اللہ
  12. ر

    کیا دعا کے دوران آنکھیں بند کرنا ٹھیک ہے؟

    السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا دعا کے دوران آنکھیں بند کرنا صحیح ہے۔ جیسا کہ ایک مسلمان دعا میں توجہ کے لئے آنکھیں بند کر لیتا ہے تو اس میں کوئی قباحت تو نہیں؟؟ جزاک اللہ
  13. ر

    ازروئے حدیث متعہ کی حرمت

    اللہ تعالٰی آپ کی مدد اور نصرت فرمائے۔ آمین
  14. ر

    ازروئے حدیث متعہ کی حرمت

    السلام علیکم بھائی حرب بن شداد ماشاء اللہ آپ نے کتاب "متعہ کی حقیقت" کی بہت اچھی تلخیص کر دی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  15. ر

    عہدفاروقی میں رکعات تراویح سے متعلق یزید بن خصیفہ کی روایت

    وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ فَنْجَوَيْهِ الدَّيْنَوَرِيُّ بِالدَّامَغَانِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ السُّنِّيُّ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أنبأ...
  16. ر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم۔۔۔ میرا ایک سوال تھا کہ انتظامیہ کی کیا توقع ہوتی ہے کمپوزر سے؟ یعنی ایک کمپوزر دن میں کتنے صفحات تک کمپوز کرے؟ جزاک اللہ
  17. ر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    میں انشاء اللہ فتاوی الصیام مصنف محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین کمپوز کروں گا۔۔۔۔
  18. ر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم۔۔۔۔۔ الحمد للہ بہت ہی زبردست کام ہے۔۔ رمضان کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں بھی چاہوں گا کہ کسی کتاب کی یونیکوڈ ٹائپنگ کر دوں۔۔۔ میرا ذاتی انتخاب تو توضیح الاحکام ہےلیکن اگر انتظامیہ کسی اور کتاب کا کہے گی تو وہ بھی ٹائپ کر دوں گا انشاء اللہ
  19. ر

    حجامہ کے متعلق معلومات!

    السلام علیکم میں نے حجامہ کے متعلق پتہ کرنا تھا کہ اگر کسی بھائی کو راولپنڈی یا اسلام آباد میں کسی اہلحدیث حجامہ لگانے والے کے بارے میں معلومات ہیں تو مجھے بتا دیں۔ جزاک اللہ خیر
  20. ر

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق مسند احمد کی رویات پر بحث۔

    محمد بن اسحاق بن یسار کی توثیق کے لئے دیکھئے شیخ زبیر علی زئی کی کتاب" تحقیقی' علمی' اصلاحی مقالات" جلد سوم صفحہ ٢٦٩-٢٩٩
Top