الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مفسرین
امام ابن کثیر ، فتح القدیر اور امام شوکانی رحمۃاللہ علیہم
ترجمہ
مو لانا محمد جونا گڑھی
کتابت بذریعہ کمپیو ٹر اور (C D) حاجی بشیر احمد اختر ڈائر یکٹر ایڈمن STS (پرئیویٹ لمیٹڈ )
تصحیح عربی آیات حافظ و قاری احسان الحق حقانی بی بلاک الفیصل ٹاون لاہور کینٹ
تصحیح اردو ترجمہ اور تفسیر...
میں ایک کتاب کا مطالعہ کر رہا ہوں جس کا نام ہے معرفت علوم حدیث اور اس کے مصنف ڈاکٹر ابوسلمان سراج السلام حنیف صاحب ہیں۔۔ وہ اس کتاب کے صفحہ نمبر ١٥٨ پر لکھتے ہیں کہ صحیحین کی بٕعض احادیث کی تضعیف کی گئی ہے جیسا کہ
اس حدیث کی سند اس طرح ہےۛ؛ علی بن عبداللہ بن جعفر از معن بن عیسیٰ از ابی بن...
ایک دفعہ حضرت ام سلمہ نے دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رو رہے ہیں۔ آپ نے عرض کی کہ کیوں رو رہے ہیں تو فرمایا کہ جبریل امین میرے پاس آئے تھے اور بتا کے گئے ہیں کہ حسین ابن علی کو میرہ امت کے کچھ لوگ قتل کر دیں گے۔ میں اسی غم میں رو رہا ہوں۔
کچھ لوگ اس حدیث کو حجت بنا کر ماتم کو جائز...
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر جناب ابوالحسن علوی صاحب کی ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں انہوں نے حسن لغیرہ کے مسئلے پر بحث کی تھی۔ مگر اب وہ مجھے نہیں ،ل رہی۔ براہ مہربانی اگر کسی بھائی کو لنک معلوم ہو تو بتا دیں۔
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم
میری تجویز ہے کہ محدث فورم میں بات چیت کے آپشن کا اضافہ کریں جیسا کہ فیس بک میں ہوتا ہے.. تا کہ کوئی بھی ممبر اپنے آن لائن دوستوں سے آسانی سے بات کر سکے..
اب یہاں ایک سوال اور اٹھتا ہے۔۔۔۔
نابینا صحابی کی لونڈی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی تھی۔ صحابی نے پہلے اسے سمجھایا، جب وہ سمجھانے پر بھی باز نہ آئی تو اسکو قتل کر دیا اور پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریر سے اسکی تائید ہو گئی۔۔ لیکن کیا سلمان تاثیر کے معاملے میں اسے...
السلام علیکم
ایک اہم مسئلہ جس پر آج سارا دن عوام الناس کو تکلیف برداشت کرنا پڑی وہ ممتاز قادری کے حق میں مظاہرے تھے۔ امت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ گستاخ رسول کی سزا موت ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سزا کون دے گا۔ ایک فرد یا پھر حکومت وقت؟؟ اگر حکومت وقت سزا نہیں دیتی تو کیا کسی فرد...
ایک اہم مسئلہ جو کہ آجکل کے دور میں پیش ہے وہ یہ ہے کہ تمام جماعتیں یا تنظیمیں جو غلبہ اسلام کے لئے کوشش کر رہی ہیں ان میں سے اکثر کا موقف یہ ہے کہ جماعت کے اراکین کو چھوٹے مسائل میں الجھنے کی بجائے صرف اور صرف غلبہ اسلام پر زور دینا چاہئے۔ کیونکہ اگر چھوٹے مسائل میں الجھے رہیں گے تو غلبہ اسلام...