الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ کفایت اللہ کی زیادہ تر علمی تحقیق عربی میں ہوتی ہے جو کہ اردو فورم پر موجود اردو دان طبقہ کی سمجھ میں نہیں آتی۔ اگر ان کا اردو ترجمہ بھی کر دیا جائے تو قاری کے لئے آسانی رہے گی۔ جزاک اللہ
الحمد للہ شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ غلطی سبقت قلم کی وجہ سے ہے اور اس طرح کی غلطی کا امکان کمپوٹر ٹائیپنگ میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ اللہ تعالی محترم شیوخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کے علم میں مذید اضافہ فرمائے ۔ آمین
دوسری بات یہ کہ اگر کسی بھائی کو شیخ زبیر...
السلام علیکم
کچھ دن پہلے اسی عنوان کے تحت میں نے موضوع شروع کیا تھا جس کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر منہا کر دیا گیا ہے۔ شاید ایڈمن کو موضوع پسند نہیں آیا۔ لیکن یہ ایک نہایت اہم مسئلہ ہے اور اسکا رد کرنا بھی نا گزیر ہے۔ پاکستان کے کچھ ان پڑھ قسم کے لوگ جن کو شاید عربی کی الف ب بھی نہیں آتی وہ...
تاشفین صاحب آپ کو کیا ضرورت ہے امریکہ کی پوزیشن ہمارے سامنے واضح کرنے کی جبکہ آپ کے اپنے سامنے اس کی پوزیشن واضح نہیں ہے۔۔۔ آپ کو ملالہ کا افسوس ہے (جو کہ ہمیں بھی ہے) تو اگر آپ اپنی دوسری آنکھ سے پٹی اتاریں تو شاید آپ کو ڈرون حملوں میں شہید ہونے والے سینکڑوں بچوں کا درد اور ان کے والدین کا کرب...
محترمہ تاشفین صاحبہ۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ آپ کا نقطہ نظر کمال کا ہے۔۔۔۔ بڑے اچھے طریقے سے آپ نے امریکہ کا دفاع کیا ہے اور امریکی محکمے میں کام کرتے ہوئے آپ کو ایسا ہی کرنا چاہیے تھا ۔۔۔۔ لیکن آپ کو اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ کیا امریکہ نے پوری دنیا میں امن قائم کرنے کا ٹھیکا لے رکھا ہے؟؟ دنیا...
محترم اعتصام بھائی
اصولی بات تو یہ ہے کہ اگر آپ اس حدیث کو ضعیف کہہ رہے ہیں تو آپ اس کی وجہ بھی ساتھ بتائیں۔۔۔۔ تا کہ دیکھنے والوں کو آسانی رہے۔۔ آپ جس طرح کا رویہ اپنا رہے ہیں وہ صحیح نہیں ہے کیونکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ علم چھپا رہے ہیں اور بتانا نہیں چاہتے۔ اب ایک طالب علم جو دین...
میری عربی بہت اچھی نہیں ہے لیکن جتنا میں نے تلاش کیا ہے اس کے مطابق شیخ زبیر کی تحقیق راجح ہے۔۔ انشاء اللہ
حسین بن علی الجعفی کے متعلق اور خاص طور پر اس حدیث کے متعلق یہ تحقیق ہے
وأمَّا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ: فَإِنَّهُ رَوَى عن عبد الرحمن بْنِ يزيدَ بنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي الأَشْعَث، عَنْ أَوْس...
السلام علیکم
شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب انوار الصحیفہ کا مطالعہ کر رہا تھا کہ ایک مشہور حدیث کی سند پر کلام پایا جبکہ اس حدیث کے بہت سے شواہد بھی موجود ہیں اور اس حدیث کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔ حدیث یہ ہے
1636 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ...
السلام علیکم
مجھے آج ایک مضمون کی ضرورت پڑی کہ اسلام میں ذمیوں کے کیا حقوق ہیں تو اس بارے میں کسی بھی سلفی العقیدہ ویب سایٹ پر کوئی مواد نہیں ملا۔ اس لیے سوچا کہ محدث فورم کی انتظامیہ کو یہ تجویز دی جائے تا کہ اس بارے میں کوئی کام ہو سکے۔
جزاک اللہ
السلام علیکم
اصول حدیث میں اگ ایک راوی کا سماع اس راوی سے ثابت نہ ہو جس سے وہ حدیث بیان کر رہا ہے تو کیا حدیث ضعیف ہو گی؟ اگر ایسا ہے تو صحیح مسلم میں امام مسلم نے اس اصول کا خیال کیوں نہیں کیا؟
جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میرا سوال یہ ہے کہ کیا حافظ زبیر علی زئی صاحب نے صرف "ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ" پر کلام کیا ہے یا حسن لغیرہ کو مکمل طور پر رد کیا ہے۔
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم
اطلاعاً عرض ہے کہ جب میں محدث فورم پر لاگ ان ہوتا ہوں تو مرکزی صفحی مجھے لاگ ان نہیں دکھاتا۔ لیکن جب میں کوئی دھاگہ کھولتا ہوں تو وہاں بطور لاگ ان نظر آتا ہوں۔ براہ مہربانی اس مسئلے کو حل کریں۔۔
شاکر بھائی
جزاک اللہ خیراًۛ
بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتْ بِهٖ خَطِيْۗــــَٔــتُهٗ فَاُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ (81)
یقیناً جس نے برے کام کیے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا اور وہ ہمیشہ کے لئے جہنمی ہے۔
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ...