الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فارمیٹ کرنے سے میموری کارڈ کا ڈیٹا ختم ہو جائے گا۔پہلے کارڈ کا ڈیٹا محفوظ کر لیں یا پھر بعد میں کسی ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر سے واپس لے آئیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گوشہ خواتین میں شروع کردہ بہت اچھا موضوع ہے۔خواتین کو اس سلسلے میں رہنمائی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ وہ کیا،کیوں اور کیسے کے بغیر انٹر نیٹ استعمال کرتی ہیں۔۔ایٹی کیٹس چاہےلاکھ آتے ہوں۔۔نیٹی کیٹس میں مردو زن سب مار کھاتے ہیں۔
ہمارے ہاں ایک طبقہ ایسا ہے جو انٹرنیٹ...
ابھی اس ہفتے ہمارے گھرانے کی دو ذہین ترین ہستیاں بیک وقت الگ الگ مقامات پر موجود مسلسل سوچ رہی تھیں کہ ہم کتنے بے وقوف ہیں۔۔ہفتے کا دن خوامخواہ ضائع کرتے ہیں۔۔
ہفتے کو اتوار بازار کیوں نہیں چلے جاتے)))
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟
صاحب مضمون نے یہاں پہلے جملے میں خطا کھائی ہے۔
"یہ نام تو کسی ناول کا ہو سکتا ہے"فاروق بچارے پر خوامخواہ الزام لگایا گیا ہے۔
کیا یہ بات حیرت انگیز نہیں ہے کہ نئے اور فیس بکی لکھاڑی لبرل ازم سے کہیں نہ کہیں ڈسے اور نت نئے رنگ برنگے عقائد پر مشتمل نظر آتے ہیں۔
آمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
یکے بعد دیگرے علماء و عاملینِ سلف کی وفات۔۔قرب قیامت کی نشانی۔
اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں ان علماء کے علم سے استفادہ کرنے،اس پر عمل پیرا ہونے اور ان کے علمی وارثین بننے کی لگن عطا فرمائے۔آمین
مولانا رحمہ اللہ کا انداز تحریر بہت عمدہ ہے،ان...
وعن أبي شُرَيْحٍ رضي الله عنه قال: قال رسولُ الله - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:
"مَنْ أقالَ أخاه بَيْعاً؛ أقالَهُ الله عَثْرَتَهُ يومَ القِيامَةِ".
رواه الطبراني في "الأوسط"، ورواته ثقات.
الصحیحه و صحیح الترغیب و ترھیب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ام حماد بہن!اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیے گا۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو ایمان و صحت کی سلامتی کے ساتھ رکھے۔آمین
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی ان کی تمام لغزشوں پر انہیں معاف فرمائے۔آمین
شائد وہ پہلے مصنف تھے جنہیں میں نے ہوش سنبھالتےہی پڑھا اور اب تک پڑھتی آ رہی ہوں۔طنزو مزاح،ذہانت اور جذبات کا بہترین استعمال۔۔بڑے سے لیکر بچہ تک ان کے ناولز کے سحر میں گرفتار...
مجھے اچھے سے یاد ہے کہ ایک پاؤ جلیبیاں لینے کے لیے آئے انکل بھی اپنا خاندانی ورثہ سمجھ کر نمک پاروں یا پکوڑوں کے ساتھ انصاف کرنا فرض سمجھتے تھے اور ہم غریب درجن سموسے خریدیں یا کلو جلیبیاں۔۔ نظر اٹھا کر بھی کسی اور چیز کو نہیں دیکھ سکتے تھے۔ایک دن خاصا جوش چڑھا،کئی دن سے اندر ہی اندر پیچ و تاب...
"نا محارم سے باتیں نہیں کرتے۔"
"توبہ ۔۔میں تو نہیں کرتی۔"
"تو وہ جو تم ابھی ف ب پر۔۔۔"
"اوہو۔۔وہ تو میرے بھائی ہیں۔"
"تم تو کہتی ہو کہ میرے دو ہی بھائی ہیں۔احمد اور محمد اور وہ احمد تھا نہ محمد۔۔"
"ہاں میرے سگے دو ہی بھائی ہیں مگر وہ بھی میرے بھا ئی ہیں۔"
"سوتیلے بھائی ہیں؟؟؟"
"استغفراللہ!۔بہت...
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انٹرنیٹ کی دنیا جہاں رابطے کا ایک وسیع میدان ہے وہیں اعمال نامے کو بھرنے کا سبب بھی۔۔یہ بہت بہتر ہے کہ ہم انٹرنیٹ کو ثواب حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں اور گناہ سے حتی الامکان بچیں۔
یقینا یہ بہتر بلکہ بہت بہتر ہے!!
یاد رکھیے آپ صرف ایک پوسٹ...
ایسی کوئی بات نہیں بہنا۔۔یہ آپ کا حسن ظن ہے،میری دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھے علم کے ساتھ عمل کی بھی ہمت دے۔آمین اصل بات عمل کی ہوتی ہے ورنہ علم کا رتی برابر فائدہ نہیں۔
جی بہنا!ان موضوعات پر بات کریں تو بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ایک چپ سو سکھ۔۔میں نے ایسے افرادبھی ف ب پر دیکھے جنہیں یہاں...