• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    ایک دل میں دو محبتیں۔ ۔ ۔۔

    اے مالک کریم!ہمارے دلوں کو دنیاوی آلائشوں سے پاک کر دیجیے اور ہمیں یکسو ہونے کی توفیق عطا فرما۔آمین
  2. اخت ولید

    کاشت کا موسم ہے ۔ ۔ ۔ جلدی کیجیے!!

    لا الٰہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ،لہ الملک ولہ الحمد وھو علٰی کل شیئ قدیر۔
  3. اخت ولید

    گرمیوں کے مشروبات

    نمکین لسی: دہی:ایک کپ،نمک اور پانی حسب ضرورت دہی کو پھینٹ لیں یا بلینڈر میں ڈال کر ایک سے دو سیکنڈ تک چلائیں اور پھر اس میں نمک اور ٹھنڈا پانی شامل کر لیں۔سحری و افطاری میں بہترین مشروب ہے اور نمکیات کی کمی کو پورا کرتے ہوئے رمضان میں چست رکھتی ہے۔
  4. اخت ولید

    رمضان ڈائری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالٰی کی خصوصی رحمت سےہمیں ایک بار پھر سے رمضان المبارک کی رحمتیں سمیٹنے کا سنہری موقع میسر آیا ہے۔والحمدللہ۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں رمضان سے کما حقہ فائدہ اٹھانے اور اس کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین کوئی بھی خاص...
  5. اخت ولید

    اھلا رمضان!

    اھلا رمضان!
  6. اخت ولید

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    عزیزتی!یہاں موضوع ڈاکٹر فرحت ہاشمی ہیں۔یہ الگ سے موضوع کھول لیجیے۔جزاک اللہ خیرا
  7. اخت ولید

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    ایک بار پھر یاددہانی کہ طنز ا تشنیع سے پرہیز کریں۔وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى :المائدہ کسی پر کوئی زور زبردستی تو ہے نہیں کہ فلاں عالم سے ہی علم حاصل کریں۔مستند علم شریعت جہاں سے ملے،قبول کریں۔کم از کم میرا یہی نظریہ ہے۔علم حاصل کرنا فرض ہے،کسی مخصوص عالم سے حاصل کرنا فرض...
  8. اخت ولید

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    فتویٰ آیا تو ہے مگر اہل حدیث علماء کی جانب سے نہیں اورمفتی صاحب نے"الہدٰی انٹرنیشنل" کا اور ڈاکٹر صاحبہ کا نام لے لے کر اپنے دل کی بھڑاس کتاب میں نکالی ہے۔ بلکہ اہل حدیث علماء کی شہادتیں ان کے منہج کے درست ہونے کے متعلق موجود ہیں۔کئی اکابرعلماء ان کی تقاریب میں شامل ہوتے ہیں اور باقاعدہ دعا ئے...
  9. اخت ولید

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    بہنا عصر حاضر کی تبلیغ کی بنیاد ہی اپنے آپ کو اہلحدیث ظاہر نہ کروانا ہے (اب یہ تو گئی ڈھے)بلکہ قرآن وحدیث کی جانب بلانا ہے،اہل حدیثوں کی طرف نہیں۔مسلمان کامل نہیں،کامل تو اسلام ہے!! اس فارم کے منتظم اعلٰی انس بھائی کا یوتھ کلب۔۔میں نے آج تک وہاں سے "اہل حدیث" نام کی کوئی چیز نہیں سنی اور لوگ...
  10. اخت ولید

    استقبالِ رمضان ۔۔۔ایک نئے انداز میں!

    اللھم بلغنا رمضان! آمین
  11. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    نور سمیٹنے کا ایک اور موقع۔۔۔سورۃ الکہف!
  12. اخت ولید

    دھنک رنگ

    حالات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کچھ سکھا دیتے ہیں،وہ کچھ بھی جو ہم سیکھنا نہیں چاہتے۔
  13. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    کہیں جواب دینے کو بھی دل نہیں کرتا کہیں خود سے بڑھ کر سلام کرتا ہوں
  14. اخت ولید

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا منہج عام افراد کے لیے مجہول ہے۔وہ اور ان کی طالبات اپنے آپ کواہل حدیث کہلوانے سے سختی سے گریز کرتی اور مسلمان کہلوائے جانا پسند کرتی ہیں۔اور جہاں تک بات ہے چہرے کے پردے کی تو ایسا میرے علم میں تو نہیں۔ان کا موقف ہے کہ ہم بتا سب کچھ...
  15. اخت ولید

    دھنک رنگ

    کوئی بھی شخص کامل نہیں ہوتا لیکن۔۔۔۔۔ہم مکمل اکمل ہیں!
  16. اخت ولید

    دھنک رنگ

    احساس نعمت اور احساس ذمہ داری بہت بڑی نعمت ہیں۔ہمیں ان دو نعمتوں کا احساس تب ہوتا ہے جب ہم کسی میں ان نعمتوں کا فقدان دیکھتے ہیں۔
  17. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    دیگر پودوں اور سبزیوں کے مقابلے میں پیاز کے سیلز(خلیے) نسبتا بڑے ہوتے ہیں اس لیے طلباء کو سیل کی بناوٹ سمجھانے کے لیے پیاز کی تہوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔انگریزی میں "اونین" لاطینی لفظ"یونیو" سے نکلاہے ۔یونیوکے معنی "بڑے سائز کا موتی "کے ہیں۔قدیم مصری گول اور گرہ جیسی شکل کی وجہ سے پیاز کی پوجا...
  18. اخت ولید

    دھنک رنگ

    یاد رکھنا بہت اچھا ہے مگر بعض اوقات بھلا دینا اس سے بھی زیادہ اچھا ہوتا ہے! (منقول)
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    یہی تو تباہی کی ابتدا ہے۔ ۔ ۔ گروہ بندیاں،حد بندیاں!!
Top