الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’ماں جی‘ سے ’Mom‘ تک کا تلخ سفر
’
ابرار حسین گوجر
اگر معاشرے کی اکائی، خاندان میں رشتوں کی بات کی جائے تو ہم تایا، چچا، پھوپھا، خالو، ماموں اور گلی میں آواز لگانے والے کو بھی انکل کہتے ہیں، جبکہ اِن تمام رشتوں کا الگ الگ مقام و مرتبہ اور عزت ہے۔
اگر معاشرے کی اکائی، خاندان میں رشتوں کی بات...
حجاب مخالف ’’سیانو‘‘ کتنا جھوٹ بولو گے-
انصار عباسی
گزشتہ ہفتہ کے روز ایک بڑے انگریزی اخبار کے صفحہ اول پر خیبر پختون خوا حکومت کی طرف سے دیا گیا اشتہار پڑھا جس کا پیغام ’’Our Children Must Understand to Practice‘‘ (ترجمہ: ہمارے بچوں کو عمل کے لیے (قرآن) کو ہر حال میں سمجھ کر پڑھنا ہے) تھا۔...
ایک خاتون اسلام میں حقوقِ نسواں کے بارے میں پوچھتی ہے
اسلام میں عورت کے کیا حقوق ہیں؟ اگر یہ حقوق حالات کے مطابق بدلتے آئے ہیں تو اسلام کے سنہری دور (آٹھویں صدی ہجری سے بارہویں صدی ہجری تک) سے اب تک اس میں کیا تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
Published Date: 2017-03-19
الحمد للہ:
اول:
اسلام نے عورت...
Fida Hussain
اس تعلیم یافتہ دور میں بھی اتنی جہالت؟؟؟؟؟
عجیب بات ہے۔۔۔۔۔۔ یقین نہیں آتا کے اب بھی اتنے جاہل لوگ ہیں۔
شاہد ابھی بھی زمانہ نبوت سے پہلے کا دور چل رہا ہے۔۔۔۔۔ کسی نے کچھوے کو پوچنا شروع کر دیا اور کسی نے خدا کو بھگوان اور پتہ نہیں کس کس کے برابر یا ایک چیسا کہہ دیا۔۔۔۔۔
بہت افسوس...
سمجھ نہیں آتی بندہ ہنسے یا روئے اس اشرف المخلوقات کے کام اور حرکتیں دیکھ کے، کچھوا بابا، بلی ماسی ، چوہا بابا،، پتہ نہیں کیا کیا بکواس ہے پاکستان میں ،،، جاہلیت کی آخر ہے، یہ قوم کب سدھرے گی،
خانیوال میں عوام نے '' کچھوے'' کو '' بابا '' بنا کرپوجنا شروع کر دیا
’’ کچھوے بابا ‘‘ کی زیارت کے لئے لوگ دور دور سے آتے تھے
کچھوے کو احترام سے ’’بابا جی‘‘ کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا
ویڈیو
لنک
بسم الله الرحمن الرحيم
" عظیم ذکر "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ " کی فضیلت"
از آل شیخ حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 18-جمادی ثانیہ- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " عظیم ذکر "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " کی فضیلت"...
بہگوان, خدا اور God
نا ہی اللہ کے نام ہیں , نا ہی اس کا ترجمہ اور نا ہی اس کی تعبیر.
فرمان الہی ہے:
"الله کے بڑے خوبصورت نام ہیں لہذا اسے انہی ناموں سے پکارو" (الأعراف)
اہل السنہ کا اتفاقی عقیدہ ہے کہ اللہ کو صرف اسی نام سے موسوم کیا جائے گا جو یا تو خود اس نے اپنا بیان فرمایا ہو (قرآن مجید...
کفارکو انکے تہواروں میں مبارکباد دینا
سوال: کفارکو انکے تہواروں میں مبارکباد دینے کا کیا حکم ہے؟
Published Date: 2014-04-01
الحمد للہ:
سب علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کرسمس یا کفار کے دیگر مذہبی تہواروں پر مبارکباد دینا حرام ہے-
جیسے کہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب " أحكام أهل الذمة "...
PM Sharif visits Holi function in Karachi
اسلام غیرت اور حیاء کا دین ہے:
کائنات میں سب سے بڑھ کر اللہ کی غیرت ہے اور اس کے بعد اس کے پیارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غیرت اور پھر تمام انبیاء اور اہل ایمان کی۔ ہر وہ شخص جس کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان ہے، وہ لازمی غیرت مند ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم
اہل عرب بھی اپنے خداؤں کو "لات" اور "عزیٰ" کہتے تھے لیکن اسلام نے ان سب کو گرانے کا حکم دیا. مجھے آج یہ دیکھ کر انتہائی دُکھ اور شرمندگی ہو رہی ہے کہ ایک ایسا شخص اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم ہے جو نعوذ بااللہ ثم نعوذ باللہ "اللہ" اور "بھگوان" کو ایک...
داؤد پبلک سکول کراچی میں اسلام مخالف تعلیم :
کراچی کے ایک داؤد پبلک سکول نام نجی ادارے میں کیا گھناؤنے دھندے ہو رہے ہیں یہ سکول سیکنڈری سطح کی طالبات کا ہے جس میں جنسیات سے متعلق تعلیم دی جا رہی ہے اور ہماری بیٹیوں کو اسکارف و دوپٹے سے زبردستی روکا جا رہا ہے جن تعلیمی اداروں میں والدین اپنی...
قرآن پاک، فرشتوں، انبیائے کرام اور صحابہ کو وسیلہ بنانے کا حکم
کیا درج ذیل دعا میں کوئی ایسی بات ہے کہ جو اللہ اور اس کے رسول کے ہاں پسندیدہ نہ ہو؟ کیا اس دعا میں کوئی حرام شے ہے؟ اور وہ کون سی شے ہے؟ نیز کتاب و سنت میں اس کے حرام ہونے کی کیا دلیل ہے؟ دعا کے الفاظ یہ ہیں:
" أسألك بالقرآن...