الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کل میراں ناچے گی
...
دہشت گردوں نے معصوم ، نہتے اور بے گناہ لوگوں پر حملہ کیا ...کتنے ہی معصوم لوگ ناحق مارے گئے ...ہم نے ان کے سفاک قاتلوں کو نفسیاتی شکست سے دو چار کرنا ہے ، یہ کہہ کے ہم میدان میں نکلے ...
لیکن ابھی تو معصوموں کے خون کی سرخی بھی ماند نہیں پڑی ، ابھی تو ان کے خون...
پی ایس ایل ٹو فائنل; سکیورٹی انتظامیہ نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں مساجد کو بھی تالے لگا دئے
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مارچ 2017ء): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹو کا فائنل لاہور میں کل منعقد کیا جائے گا جس کے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پی ایس...
جماعت اہل حدیث کے لئے مزدہ جاں فزا
_______________________________
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ اس نے شرک و بدعت کے تاریکی چھانٹنے والے فرزند توحید شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ، آپ کے برادر محترم سید طالب الرحمن حفظہ اللہ اور آپ کے دیگر احباب گرامی کو توحید پر قائم اور شرک و بدعت سے...
السلام علیکم : الحمدللہ
سینیٹر پروفیسر ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
ڈاکٹر حافظ عبد الکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
کی جدوجہد رنگ لائی انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ اور سید توصیف الرحمن شاہ راشدی حفظہ اللہ کو سعودی حکام نے...
بسم الله الرحمن الرحيم
" مدینہ نبویہ کے فضائل و آداب"
از السدیس حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 04-جمادی ثانیہ- 1438 کا خطبہ جمعہ " مدینہ نبویہ کے فضائل و آداب" کے موضوع پر ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا کہ چیزوں کو پیدا کر کے انہیں...
کیا یہ خبر سچ ہے ؟؟؟
کرکٹ کے جنون میں گمشدہ آذان
خبر ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان جسکا آئین قرآن وسنت کی بالادستی کی زبانی ضمانت دیتا ہے میں کرکٹ میچ کی خاطر قذافی اسٹیڈیم کے گردونواح میں آذانوں کا گلا گھونٹنا گیا اللہ کے گھر کو تالا لگایا گیا
اللہ کرے یہ خبر جھوٹی ہو میرا دل یہ ماننے کو تیار...
اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟
اگر ميں سنتيں ادا كر رہا ہوں اور نماز كى اقامت ہو جائے تو كيا ميں سلام پھير كر جماعت كے ساتھ مل جاؤں، يا سنتيں مكمل كروں ؟
Published Date: 2011-05-05
الحمد للہ:
امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ نبى كريم...
سورة البقرة کی آخری آیات
مجھے سورة البقرة کی یہ آخری (دو) آیات عرش کے نیچے موجود خزانے میں سےعطا کی گئیں ہیں ، جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئیں
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-----------------------------------------
(صحيح ابن حبان : 1697 ، ، 6400 ، ، الأحكام الشرعية...
اس بات کے دلائل کہ دینِ اسلام ہی صحیح مذہب ہے۔
سوال: میں چاہتا ہوں کہ حقیقی مسلمان بنوں اسی لیے میں یہ سوال رکھ رہا ہوں کہ اسلام پر کار بند ہونے کی کیوں ضرورت ہے؟ دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیں کہ: آپ یوں سمجھیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہوں اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو...
بسم الله الرحمن الرحيم
"والدین کی خدمت اولاد کیلیے جنت"
از حذیفی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 27 -جمادی ثانیہ- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "والدین کی خدمت اولاد کیلیے جنت" ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا کہ حقوق ادا کرنے کی اہمیت بہت...
ایک کیس دائر کیا گیا وقت کا حکمران جس کے خلاف کیس دائر ہوتا ہے اسے اپنی عدالت میں طلب کرتا ہے اے ابو الحسن حاضر ہوں اور مدعی بھی موجود تھا ابو الحسن کو شدید غصہ اور ناراضی کے اثرات چہرے پر نظر آتے ہیں
کیس کی سماعت اور فیصلہ کے بعد حکمران وقت ابو الحسن سے پوچھتا ہے کہ آپ کو میں نے اس کیس کے...
بازار حسن کے نئے "آباد کار" ....
اور شیما کرمانی کا رقص
..
رضوان اسد خان نے خبر دی کہ بازار حسن میں نئے آباد کار آنے کو ہیں - آپ جب کبھی ہاکی یا فٹ بال کا میچ ٹی وی پر دیکھتے ہیں اور کھیل روک کے کھلاڑی بدلا جاتا ہے ... تو اس نئے آنے والے کی پھرتیاں دیکھنے کے قابل ہوتی ہیں ... جدھر جدھر کیمرہ...
دل میں بت سجا رکھے ہیں :
..
ایک مضمون نے قلم اٹھانے پر مجبور کر دیا ...عنوان تھا :
" مسلم بستیاں گندی کیوں ہوتی ہیں ؟...
دلی کے ایک صاحب ، غوث سیوانی ، کا لکھا تھا ، اور ہندوستان بھر کی مسلم بستیوں کے بارے میں لکھا تھا ، کچھ حالات تھے کچھ اسباب - خلاصہ یہ کہ :
" فسادات کا خوف امیر مسلمانوں...