الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحيم
" مستقبل کی منصوبہ بندی کیلیے تعلیمات اور رہنمائی"
از ثبیتی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 11-جمادی ثانیہ- 1438 کا خطبہ جمعہ " مستقبل کی منصوبہ بندی کیلیے تعلیمات اور رہنمائی" کے موضوع پر ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے...
نماز کے بعد مسنون اذکار
الحمد للہ صحیح احادیث کی روشنی میں خوبصورت گرافکس کے ساتھ منفرد انداز میں اذکار البم پیش کیا جارہا ہے۔ صرف احادیث صحیحہ کی روشنی میں اذکار کو ذکر کیا گیا ہے۔
تحقیق اور تخریج محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی ہے۔
سید اعجاز شاہ
*اسلام ہمیشہ کیلئے ہے !*
⚫خلفائے راشدین میں عمر، عثمان اور علی رضی اللہ عنھم شہید ہوتے ہیں لیکن دشمنان اسلام پھر بھی اسلام کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں۔
⚫کربلاء میں نواسہ رسول حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوتےہیں لیکن اسلام ختم نہ ہوا۔
⚫بڑے بڑے صحابہ رضی اللہ عنھم کو شہید کیا گیا لیکن اسلام ختم نہ ہوا۔...
کیا شرعی علوم کی تعلیم پر اجرت لینا جائز ہے؟
میرا دوست مشائخ اور ائمہ کرام پریہ تنقید کرتا ہے کہ وہ اپنے کام کی اجرت لیتے ہیں ، اس کا دعوی ہے کہ قرآن و سنت میں ایسی کوئی دلیل نہیں ہے جس میں صحابہ کرام ائمہ اور مشائخ کو دعوتی امور سر انجام دینے پر تنخواہ دیتے ہوں۔
میں نے جس وقت اسے کہا کہ: یہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
@مظاہر امیر بھائی نے بڑے خلوص کے ساتھ مجھے دعوت دی تھی مگر میں اس دعوت میں شریک نہ ہو سکا اس کا افسوس مجھے ابھی تک ہے - لہذا بھائی اب دعوت میری طرف سے ہے اور اس میں آپ ضرور شریک ہو -
*ڈبل شاہ*
لنک
وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا.
ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا،
اور
وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔
غربت زیادہ تھی اور خواب اونچے،
وہ نوکری سے اکتا گیا۔
اس نے چھٹی لی
اور 2004ء میں دوبئی چلا گیا۔
وہ چھ ماہ دوبئی رہا۔...
نابینا شخص کی حدیث جسے مُردوں کو وسیلہ بنانے کیلیے بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔
میں صحیح الجامع الصغیر پڑھ رہا تھا تو حدیث نمبر: (1279) میرے سامنے گزری کہ: (اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة ، يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي ، اللهم فشفعه في) مجھے یہ حدیث سمجھنے...
شیخ موبائل بھائی لوگوں نے چھین لیا تھا جس کی وجہ سے آپ کا نمبر میرے پاس سے مس ہو گیا - شیخ آپ مجھے اپنا نمبر ان باکس میں بھیج دے تاکہ میں اسے محفوظ کر لو ان شاءاللہ اگلی دعوت میری طرف سے ہو گی جو جلد ہو گی -