الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جتنے مسائل بھی امام سیوطی نے نقل کئے ہیں وہ فقہ حنفیہ سے ثابت ہیں، اور یہ تمام احادیث صحیحہ کے خلاف ہیں۔ تفصیل کے لئے "احناف کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اختلاف" کا مطالعہ کریں!!
احناف کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اختلاف
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
تلمیذ صاحب! آپ اعلان کر دیجئے کے آپ ان احادیث میں جو بتلایا گیا ہے کہ اللہ کا قدم ہے اور اللہ اپنا قدم جہنم میں داخل کرے گا!! اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی نسیان ہو اہے!!! یہ اعلان کر کے غلط فہمی کو رفع کر دیں!! جزاک اللہ!!!
جناب من!! یہ حوالہ...
جناب من!! یہ آپ نے یعنی کہہ کر نہ جانے کیا معنی اخذ کر نا چاہتے ہیں! بات واضح ہے کہ تقلید کا لفظ ہمیشہ اس کے اصطلاحی معنی میں استعمال نہیں ہوا کرتا بلکہ مجاز میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ تقلید اپنے اصطلاحی معنی میں اتباع میں داخل نہیں!!! بلکہ اتباع کے منافی ہے!! لہذا آئندہ کبھی اہل السنت والجماعت...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ایک تو ان روافض کا برا ہو، کہ انہوں نے دین تقیہ ایجاد کیا!!! اور پھر ان کا بھی جو روافض کی ڈگر پرچلتے ہیں!!
اب یہ " صاحب علم خاندانی اہل الحدیث" مجھے بتلائیں کہ اشعری ، ماتریدی عقیدہ کو کس اہل الحدیث نے صحیح گردانا ہے!! اور یاد رہے کہ علمائے دیوبند علی...
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
تلمیذ صا حب! آپ کو عربی عبارت کی کچھ تو سوجھ بوجھ ہو گی ہی! مندرجہ سرخ رنگ والے الفاظ اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ سعودی علماء بھی فقہی و اصطلاحی تقلید کی اجازت نہیں دیتے بلکہ جس کی اجازت دیتے ہیں وہ عرف میں ہے!!
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
تلیذ صاحب! جواب تو آپ کو دیا گیا، مگر اب تک آپ کی سمجھ میں نہیں آیا!! اور آپ نے اپنے بد عقیدہ ہونے کا اقرار تو خود کیا ہے!!!
آپ نے صحیح البخاری کی ان دو احادیث پر عقیدہ رکھنے سے انکا کیا ہے!! وہ احادیث اور آپ کا ان سے انکار میں آپ کی تحریر سے نقل کئے دیتا...
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!!
آپ ابھی دیکھتے جائیں!! جمشید میاں ابھی بہت کچھ ثابت کریں گے، اور آپ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے کہ یہ کتابی باتیں ہیں عمل نہیں، ابھی عملی نمونہ دکھئے گا،ان شاء اللہ!! ہاں اگر جمشید میاں چپ سادھ لین تو اور بات ہے!!! آپ خود بھی یہ التماس جمشیدمیاں سے کر...
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
تلمیذ صاحب! آپ کی پوسٹ کا مفصل اور مکمل جواب دیا گیا ہے!! اور آپ کے مرکزی سوال کے علاوہ جو آپ کی بدعقیدگی تھی اس کا بیان بھی کیا گیا!!!
جناب من ! آپ کو جو فضائل اعمال سے ایک اقتباس پیش کیا ہے، اگر اس قتباس میں شرک کی دعوت دی گئی ہے!! اگر یہ میرا من پسند...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
تلمیذ صاحب! اگر کسی فرقہ کے عقائد و نظریات اس کی کتابوں سے میل نہیں کھاتے تو ان لوگوں نے اس فرقہ سے انحراف کیا ہے، او ممکن ہے کہ ایک نیا فرقہ جنم لے رہا ہو!! جیسے کہ "دیوبندی مماتی " دیوبندی مماتی اپنے اکابر کے حیاتی عقیدے سے انحراف کرتے ہیں!! لیکن علماء...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
توحید کے نام سے ہی کتنی تکلیف ہوتی ہے جہمی صوفی عقیدہ کے حامل لوگوں کو!!
ویسے یہ جہمی صوفی ہونے کے ساتھ ساتھ خیر سے مرجئی بھی ہیں!! اب ان سے کوئی پوچھے آپ کے ہاں اعمال کا توحید سے کیا تعلق!!! تبلیغی جماعت ، حنفیوں کے اعمال سے ان کے توحید پر ایمان پر تو کوئی...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! شیعہ راوفض کا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو " مولی" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے، اور اہل سنت کا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو "مولی" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے!! اسی طرح صوفیا کیا کسی کو "پیرو مرشد" کہنا ایک الگ معنی رکھتا ہے اور اہل سنت کا کسی...
ہم جس سے ڈر رہے تھے وہ ہی بات ہو گئی!!!
مرجع دینی میں تو روایات کا مرجع ہونا بھی شامل ہے!!! پھر کیا خیال ہےکہ تمام صحابیہ رضی اللہ عنہم کی روایت کردہ احادیث سے بھی جان خلاصی کر لی جائے!!! فتدبر!!!
ابوالحسن علوی بھائی اس ویک انڈ پر کچھ غور وفکر فرما لیں! اور پھر پیر کے روزاطمنان کے ساتھ اپنا...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
آمین!
ہمارا آپ سے اختلاف اس بات پر نہیں ہے کہ آپ کے دل میں کس کے لئے کتنی عظمت یا محبت ہے، ہم آپ سے جو اختلاف کر رہے ہیں وہ آپ کے موقف پر ہے!!!
شاید آپ کو تمام مراسلہ نظر نہیں آرہے، ورنہ آپ کے موقف پر آپ کے بیان کردہ دلائل کا بطلان بھی دلائل شریعہ سے کیا جا...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہ سندھی ہے !! یہ میرے پیر و مرشد شیخ العرب والعجم بدیع الدین شاہ الراشدی السندھی کی زبان ہے۔ مجھے بس اتنی آتی ہے کہ پڑھ اور سمجھ سکتا ہوں، اگر آسان زبان لکھی ہوئی ہو!!
ویسے کوئی بھائی بتلائے گا کہ کیا سندھی زبان میں بھی کوئی اہل الحدیث کا فورم اور ویب سائٹ...
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
مندرجہ ذیل بات میں اس تھریڈ میں نہیں پڑھ پایا ! کیونکہ وہ تھریڈ مجھے پسند ہی نہیں آیا تھا!! نہ اس کا عنوان اور نہ ہی بحث!! اب جب کہ محمد ابرار شاہ بھائی نے یہ بتلایا ہےکہ:
تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ابو الحسن بھائی کا یہ شکوہ بھی بجا نہیں!!
محل اختلاف کی بحث...
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
در حقیقت ابو الحسن علوی بھائی کا یہ مطالبہ ہی غلط ہے!! کیونکہ؛
((النساء شقائق الرجال)) هل هذا الحديث صحيح، وما معنى شقائق الرجال؟
نعم هذا حديث صحيح، والمعنى والله أعلم أنهن مثيلات الرجال إلا ما استثناه الشارع؛ كالإرث والشهادة وغيرهما مما جاءت به الأدلة...