لا تطعموا ان تھینونا ونکرمکم
وان نکف الاذٰی منکم و توذونا
اللہ یعلم انا لا نحبکم
ولا نلومکم ان لا تحبوبا
تم قطعا ہم سے یہ امید نہ کرو کہ ہم تمہاری عزت کرتے رہیں اور تم ہمیں رسوا کرتے رہو اور یہ کہ ہم تم سے تکلیف والا ہاتھ اٹھا رکھیں اور تم برابر تکلیفیں پہنچاتے رہو۔اللہ خوب جانتا ہے کہ ہم تم...