الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اشعری کون ہیں؟ اور کیا وہ اہل سنت میں شامل ہیں؟
اشعری کون ہیں؟ کیا وہ اہل سنت میں سے ہیں؟ اور کیا یہ بات درست ہے کہ بہت سے علمائے کرام اشعری منہج کے پیروکار ہیں، جیسے کہ امام نووی رحمہ اللہ وغیرہ؟
Published Date: 2017-01-16
الحمد للہ:
اول:
اشعری فرقہ ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ کی جانب منسوب...
ابھی دفتر آ رہا تھا تو میڈیا کی گاڑی پر لکھا دیکھا
" پاکستان کا سب سےبڑا میڈیا گروپ"
اس جملے سے پاکستان میں کسی بھی میڈیا گروپ کی سب سے بڑی رسوائی کے کئی مناظر ذہن میں تازہ ہوگئے. کیا جانئے یہی ایک بڑا بول اس میڈیا گروپ کی جڑ میں بیٹھ گیا ہو. وہ تو جو ہوا سو ہوا. آج بھی اس پر جو پیش ہو رہا ہے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"انسانیت کے تین دشمن،،، تحفظ اور تدابیر"
از الحذیفی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 15 -ربیع الثانی- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "انسانیت کے تین دشمن،،، تحفظ اور تدابیر" ارشاد فرمایا:
جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ...
اسلام کو کفار سے بھی ذیادہ نقصان ہمیشہ منافقین نے پہنچایا ہے. ان کافروں کے تیار کردہ کتے جو پاکستان میں مسلمانوں کو لبرل اور سیکیولر بنانے کے لیے سر گرم ہیں خود کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں. بھینسا اور انگڑا نامی پیجز کی تفصیل ہم نے بہت پہلے ایف آئی اے کو پہنچائی تھی.. مگر افسوس کہ اس پر ہمیں آج تک...
بھینسا اور موچی کی گمشدگی پر امریکہ کو بھی تشویش !
مطلب یہ الحادی پیجز امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان کے اندر کام کررہے تھے ؟
امریکہ کا پاکستان میں بلاگرز کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار
12 جنوری 2017 (00:27)
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں بلاگرز کی گمشدگی پر...
جتنی آزادی سلمان حیدر اینڈ گستاخ مافیا کو پاکستان میں ملی ہے اگر اتنی آزادی ریاست میں "بھینس" یا "موچی"کو بھی مل جائے تو پھر امن نام کی کوئی چیز باقی نہ رہے۔
شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جبران ناصر اور دیگر نام نہاد دانش وروں کو جو ان کے حق میں صفائیاں پیش کررہے ہیں۔
Syed Ejaz Shah
سنا ہے بکرے کی کھال میں چھپے کچھ بھینسے پکڑے گئے ہیں۔اس وقت ٹھنڈی برف اور 220 وولٹ کے بجلی کے جھٹکوں سے ان کی خدمت جاری ہے اور ان کے پکڑے جانے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ملحدین کے گروپ بھینسا،موچی اور روشنی بند ہوگئے ہیں اور باقی ملحد گروپ جیسا کہ جرات تحقیق،پاکستانی فری تھنکر،زنجیر شکن اور تلاش...
سلمان حیدر اور دیگر دو نامعلوم افراد کی مبینہ " گمشدگی " اور اسکے بعد لبرلز سیکولرز ( درحقیقت ملحدین) کے بدنام زمانہ پیجز موچی، بھینسا اور روشنی کل بند ہوئے تو کچھ رنگروٹ قسم کے نئے نویلے لبرلز چور کی ڈاڑھی میں تنکا کے مصداق شور مچانا شروع ہوگئے کہ ریاست میں برداشت کا مادہ کوئی نہیں ہے اس لیے ان...
کیا ساری دنیا کے مسلمانوں کے دین کا مذاق اڑانے والے اور اسلام پر کیچڑ ڈالنے والے حقوق انسانی کے علمبردار اور سماجی کارکن ہوسکتے ہیں ؟
الله تعالی ان گستاخوں کو جہاں کہیں بھی ہوں ذلیل وخوار کرے اور لوگوں کیلئے عبرت کا نشان بنائے۔
Syed Ejaz Shah
اگر سلمان حیدر اور اس جیسے اور اسلام اور پاکستان کے دشمن بلاگرز صرف بھینس اور لائیٹس (روشنی) وغیرہ کا کاروبار کرتے تو پھر امن میں رہتے لیکن غیر ملکی فنڈوں سے چلنے والے یہ فسادی اب سماجی کارکن بن گئے ہیں اور حقوق انسانی کے علمبردار بن گئے ہیں ؟
Syed Ejaz Shah
پاکستانی میڈیا کے مطابق اسلام اور پاکستان مخالف بلاگز اور پیجز چلانے والے "اعلی تعلیم یافتہ" تھے۔
سوال یہ ہے کہ پھر ان کے پیجز "بھینسا" اور "موچی" کے نام سے کیوں جہالت اور نفرت پھیلا رہے تھے ؟