الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تین مرد ایک کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھینسا ، قصائی اور موچی
پہلا منظر :
وہ تینوں اچھے صحافی تھے، الفاظ کا جادو جگانا بھی خوب جانتے تھے، حکومت ، فوج اور دین کے خلاف تھے، ان کی آواز پر لبیک کہنے والوں میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا تھا لیکن یہ اضافہ اتنا نہ تھا کہ کوئی ان کی بات پر کان دھرتا۔ پھر ان...
قرآن میں ہر جاندار کو پانی سے بنانے کا ذکر ہے۔ ۔ ہر چلنے والے کو پانی سے بنانے کا ذکر ہے ۔ ۔انسان کو پانی سے بنانے کا ذکر ہے۔ ۔ ۔ ۔ملحد اعتراض کرتے ہیں کہ پانی سے ہر جاندار بنانے کا قرآنی دعوی فلسفہ یونانی و طب سے اخذ شدہ ہے ۔ ۔ اور اسکا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ۔ ۔ ۔پانی سے کیسے سب بنے۔ ۔ ۔ ۔ ایک...
’حج کے معاملات پر ایران اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم‘
تہران نے حج امور پر بات چیت کے لیے سعودی دعوت نظرانداز کی
بدھ 13 ربیع الثانی 1438هـ - 11 جنوری 2017م
http://ara.tv/pfs5w
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت حج کی طرف سے...
دو منہ والا سانپ !
ویڈیو
لنک
پہلا منہ :
پہلے منہ کی زہریلی بدبو
راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ بنائے جانے کی خبروں پر بھارتی میڈیا میں ماتم ،بھارتی عسکری ماہرین کے مطابق یہ بھارت کے لیے شدید جھٹکا ہے ،ماہرین کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کا اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کا مطلب...
نیکی کر کے بھول جا کہ کبھی کی بھی تھی یا نہیں۔ ۔ کیوں کہ جس کے لیے کی ہے ۔ ۔وہ بھولنے والا نہیں۔ ۔ ۔گناہ کر کے یاد رکھ۔ ۔ ۔تا کہ جس کے سامنے کھڑے ہونا ہے ۔ ۔ اس تک پہنچنے سے پہلے توبہ کر لے
ملحدین کو غور فکر کی دعوت :
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ انسان میں موجود ستانوے ہزار کلومیٹر لمبی رگیں آپس میں "گچ مچ " نہیں ہوتیں جبکہ آپ اپنے ہنڈز فری سپیکرز کی تاریں دن میں کئ مرتبہ صحیح کرتے ہیں ؟
ساڑھے چار سو کلو وزنی خان بابا یومیہ کتنی خوراک کا اجاڑا کرتے ہیں؟
خضر حیات گھنٹوں ورزش کرکے عالمی چیمپئین بننے کےلیے پرعزم
منگل 12 ربیع الثانی 1438هـ - 10 جنوری 2017م
http://ara.tv/gfxnt
دبئی ۔ العربیہ
موٹاپے کا شکار افراد عموما اپنے غیر معمولی وزن کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں مگر پاکستان...
ماں باپ اور بچے کو ڈانٹ ڈپٹ
بشریٰ امیر
یورپی ملک سکاٹ لینڈ کے باسی مسٹر کلارک کو پتہ چلا امریکا پوری دنیا کے لئے ”گولڈ مائن“ یعنی سونا ہے۔ یورپ کے غریب‘ مسکین اور مفلس لوگ امریکا پہنچتے ہیں‘ وہاں دنوں میں بڑی بڑی کانوں‘ فارمز ہاوسز‘ کارخانوں اور جانوروں کے باڑوں کے مالک بنتے ہیں اور شاہی...
ہر قرض ، صدقہ ہے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
------------------------------------------
(المعجم الأوسط للطبراني : 4/17 ، ، الترغيب والترهيب : 2/73 ، ،
الزواجر عن اقتراف الكبائر : 1/193 ، ، صحيح الترغيب : 899 ، ،
صحيح الجامع : 4542)
--------------------------------------
(ضرورت مند...
وہ آگ میں ہوگا
---------------
جو ، مسلمانوں کے کسی کام کا ذمہ دار (سرپرست) * * بنایا گیا ، اُس نے اگر اِن مسلمانوں کو دھوکہ دیا تو وہ انسان جہنم میں ہوگا
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
(الترغيب والترهيب : 3/192 ، ، صحيح الترغيب : 2206 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 4/11 ، ،...
بسم الله الرحمن الرحيم
"مایوس کن حالات میں امید کا دامن کبھی نہ چھوٹے"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 08-ربیع الثانی- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "مایوس کن حالات میں امید کا دامن کبھی نہ چھوٹے" ارشاد فرمایا :،
جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں اتار...
عورت براۓ فروخت ہے ... خریدیں گے ؟
کیا یہ سب عورت کے بیوپاری نہیں ؟ -
کبھی اس کی ادائیں فروخت کرتے اور کبھی اس کے ناز ، انداز و عشوے - گاہے اس کا ترنم بکتا اور کبھی اس کے سانسوں کی مہک تک کی قیمت لگتی ....
کبھی اس کے جسم پر شاعری ہوتی اور کبھی حسن کے فراز کو ہمالہ سے ملایا جاتا - اور کبھی...
زیادہ سے زیادہ حیض کی مدت 15 دن ہونے کی کیا دلیل ہے؟ اور طہر کی زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہوتی ہے؟
سوال: جمہور علمائے کرام نے جب یہ کہا کہ حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت 13 تا 15 دین ہے ان کی دلیل کیا تھی؟ اور اکثر علمائے کرام کے ہاں طہر کی زیادہ سے زیادہ مدت کتنی ہے؟ مجھے امید ہے کہ آپ دونوں کے بارے...
ملحدین کو غور فکر کی دعوت :
ویڈیو
لنک
ایک ملحد انسان جو خالق کائنات کا منکر ہوتا ہے اس کی اپنی یہ حالت ہے کہ جب وہ کمرے میں بیٹھتا ہے تو اس کے کمرے کی چھت، اس میں لگا پنکھا اور روشنی دینے والا بلب اور کمرے کا فرش خودبخود نہیں بنا ہوتا اور یہ اس بات کو عقلی طور پر مانتا ہے۔
لیکن جب یہی...
عورت کے مجرم تم ہو...........
ابوبکر قدوسی
جب پاکستان بنا تو حکومت میں سب لبرل تھے
کابینہ مکمل غیر مذہبی بلکہ کسی حد تک مذھب بیزار تھی
سکندر مرزا نشے میں دھت رہتا اور اس کی بیوی ایک آزاد خیال اور لبرل عورت تھی
ایوب خان کا مذھب سے دور کا علاقہ بھی نہ تھا
یحیی خان نشے کا عادی اور طوائفوں کی...