• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    کر لے جو کرنا ہے،آخر موت ہے!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بحرِ غفلت یہ تیری ہستی نہیں دیکھ جنت اس قدر سستی نہیں راہ گزر دنیا ہے یہ بستی نہیں جائے عیش و عشرت و مستی نہیں ایک دن مرنا ہے ،آخر موت ہے کر لے جو کرنا ہے ،آخر موت ہے ہو رہی ہے عمر مثلِ برف کم چپکے چپکے،رفتہ رفتہ،دم بدم سانس ہے اک راہ...
  2. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہوتو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟؟
  3. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    وہ اڑتے سفید اور کالے علم تھا جن پر فتح کا نشان ثبت اس صف کا اک شہسوار اترا جو یہاں ہم میں یہاں آ کر بہت رویا غلطی نہ دہرانے کا اک عہد جو کر گزرا پھر لوٹ نہیں پایا۔۔۔ سمجھا تھا مسلماں ہم کو دیکھے جو منافق سب دل کھول کر پھر رویا ہنسی کوتو چھوڑو تم مسکرا بھی نہ پھر پایا۔۔۔!
  4. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    بہنا آپ کا حسن ظن ہے۔۔مجھ میں کچھ ایسا نہیں ہے۔اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھے اس سے بہتر بنا دے،جس کا گمان کیا گیا۔آمین لاہور شہر میں سالوں بعدچند گھنٹوں کا قیام ہی ہوتا ہے۔۔ڈھائی سال کی گنجائش۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی میرے اور گھر والوں کےحال پر رحم کرے اور ہمیں بھلائیاں سمیٹنے کا موقع دے۔آمین۔آپ سے...
  5. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    جامعہ میں ہاسٹل کی سہولت اور اس سے متعلقہ معلومات بھی درکار ہیں!!
  6. اخت ولید

    دھنک رنگ

    زندگی تجربات سے عبارت ہے۔۔کسی واقعے،حادثے پر پریشان ضرور ہوں(ہم منع نہیں کرتے:)مگر پریشان ہونے سے زیادہ اس سے تجربات حاصل کریں ۔۔وہ حادثہ آپ کی زندگی کا خوشگوار حادثہ بن جائے گا۔۔آزما کر تو دیکھیں!!
  7. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    لڑکیوں کا قصہ ہو اور اس میں ان کے ہم جھولی "ننھے منے" کیڑے نہ ہوں ۔۔محال ہے۔۔جبھی بڑے ہوکر وہ کیڑے نکالنے میں خاصی ماہر ہو جاتی ہیں:)
  8. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی زبان مبارک کرے۔۔۔فی الحال تو۔۔ہزاریں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے!!):
  9. اخت ولید

    ابھراجوزبانِ قلم سےرقم کر دیا!

    فاران کی وادی تھی اور عرب کا جزیرہ تھا! دوستو۔۔۔ دور دور تک شرک کا اندھیرا تھا۔۔ ظالم ظلم کرتا تھا مظلوم ظلم سہتا تھا دادرسی کو آنے کو کوئی دکھائی تک نہ دیتا تھا سجھائی تک نہ دیتا تھا۔۔ بیٹی قتل ہوتی تھی زندہ دفن ہوتی تھی آرزؤں کی حسیں کیاریاں روز کچلی جاتی تھیں روز مسلی جاتی تھیں مورخ قلم کے...
  10. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    اس لیے کہ مجھے اہلَ لاہور سے کام تھا۔۔جن سے کام ہو،صرف ان سے رسم وراہ بڑھانی چاہیے!! ہم سب یہی کرتے ہیں۔۔سوچاآج کھل کر عمل پیرا ہو جاتے ہیں:) جزاکم اللہ خیرا۔۔مدرسے کی کارکردگی بیان کرنے کو ماریہ انعام بہن کا حوالہ دیناکافی ہے!!بارک اللہ فی علمک و عملک میرا تو خود یہاں داخلہ لینے کو جی کرنے...
  11. اخت ولید

    گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

    میں نے "ستم رسیدوں" کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔۔ستم ڈھانے والے کو نہیں:) توہین عدالت نوٹس ام عبدالرحمٰن کو جاری کر دیا گیا ہے!!!
  12. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے.
  13. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    گل بادشاہ خان اس تصویر کو "لاہورضرب عضب" کے ایک مضروب کی جانب منسوب کرتا معلوم ہوتا ہے مگر۔۔۔
  14. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔مکمل معلومات درکار ہیں۔۔تعلیمی دورانیہ،مضامین،انتظامات،ہاسٹل،چارجز!!
  15. اخت ولید

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    سیدنا ابو سعید الخد ری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' جو جمعہ کے دن سور ة الکہف پڑھے۔اس کیلئے دونو ں جمعوں(یعنی اگلے جمعے تک)کے درمیان ایک نور روشن کردیا جائے گا۔''
  16. اخت ولید

    لاہور میں خواتین کے لیے سلفی جامعہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ اراکین فارم بالخصوص اہلِ لاہور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے! لاہور میں طالبات کے لیے کسی سلفی جامعہ کے متعلق مکمل معلومات درکار ہیں جو تعلیمی و تربیتی پہلو میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو۔۔
  17. اخت ولید

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ۔آمین اللہ سبحانہ وتعالٰی ابن سرفراز کو والدین و امت کے لیے باعث برکت و نفع بخش بنائے۔آمین
  18. اخت ولید

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    اور پاکستانی بحث کے میدان میں ہار نہیں سکتا!
  19. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    اگر بات 2014 ہی کی ہے تو پھر ہم اپنے سابقہ موقف پر دل و جان سے قائم ہیں:)
Top