• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    خیالی پلاؤ میرا چچا ’’پلس‘‘ میں ہے

    بھئی ہمت ہے آپکی۔۔پھر آپ خود پلس میں ہوں گی:)"مفتے" میں تو اتنا نئیں ناں بخشا جاتا!
  2. اخت ولید

    دھنک رنگ

    حوصلہ مند اپنے حوصلے چھوٹے نہ کریں۔۔۔بچوں کوعادت ہے ایسی باتیں کرنے کی:)
  3. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    اس کا تو "مطبل" یہ ہوا کہ دونوں طرف "خوارج"پائے جاتے:)
  4. اخت ولید

    گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

    تبھی تو!!اتنے دنوں سے ماما کے دھاگے ختم کرنے کا کام ہو رہا تھا؟؟:) "ستم رسیدوں" کو عدالت میں فی الفور حاضر کیا جائے!!
  5. اخت ولید

    حدیثِ دل

    آپ کے سمجھنے نہ سمجھنے سے کیا ہوتا ہے؟؟لوگوں نے سمجھ لیا،کافی سمجھیں:)
  6. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    سمجھا کریں! بچی نے میڈیکل میں جانا ہے:)
  7. اخت ولید

    دھنک رنگ

    "یوم عضب" مجھ کم فہم کو اپنی رائے دے کر ایک اور آتش کدے کے لیے ایندھن فراہم نہیں کرنا ویسے بھی "اجماع" کے خلاف بات کرنا "کفر" کی طرف کا راستہ آسان کر دے گا ۔۔ مگر ایک سوچ بہت مضطرب کرتی ہے(یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ اضطراب کئی حوصلہ مندوں کے حوصلے کو کم کردے گا)کہ کتنے دن،کتنے ماہ اور کتنے...
  8. اخت ولید

    عظیم ایک شخص تھا!

    حجت کا کیا ہے؟وہ تو اوباما بھی بن جاتا ہے!! کبھی ہم بھی"سب سے پہلے پاکستان" اور پھرکہیں جا کر"ایمان" کے قائل تھے!!وطنیت کے بتوں کو توڑ کر نکلنا ہم جیسے"محبان وطن" کے لیے اتنا آسان نہیں ہوتا۔۔الا من رحم ربی تاحال "یوم عضب" کی ڈی۔پی فارم پر کہیں نظر نہیں آئی۔خیریت؟؟
  9. اخت ولید

    حدیثِ دل

    نہ بھی کریں تو ہم "کروا" دیتے ہیں۔۔بھئی ہم کس لیے ہیں اس دنیا میں؟؟
  10. اخت ولید

    کار گزاریاں!!!

    ماشاءاللہ!۔۔آ ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوٹی:)مِٹھی مِٹھی فراکس:)ویسے سلائی کتنی ہے آپ کی؟؟
  11. اخت ولید

    میرے پسندیدہ اشعار

    ذرا کہانی ختم ہونے دے۔۔۔ ہمیشہ ہی نہیں رہتےکبھی چہرے نقابوں میں سبھی کردار کھلتے ہیں،کہانی ختم ہونے پر!
  12. اخت ولید

    حدیثِ دل

    مگر ہم ہمیشہ اپنا پچھلا راستہ خراب بلکہ یاداشت سے نکال کر آتے ہیں کہ گویا ہمیں پیچھے جانا ہی نہیں پڑے گا!!اور پھر اللہ سے شکوہ کہ مجھے اس حالت میں کیوں پہنچایا۔۔
  13. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    ایپی ڈرمس۔۔دویونانی الفاظ"ایپی" اور "ڈرما" سے مل کر بنا ہے۔ ایپی ڈرمس ،سیلز کی ایک شیٹ (سیلز کا مجموعہ)ہوتی ہے جو جسم کو ڈھک کر جلد بناتی ہے۔۔گویا بنیادی طور پر یہ جلد کے سیلز ہیں۔یہ جسم کی حفاظت کرتی ہے۔ پودوں میں اس کی عموما اس کی ایک تہہ(سیلز کی ایک شیٹ) ہوتی ہے۔ جبکہ جانوروں اور انسانوں میں...
  14. اخت ولید

    دھنک رنگ

    "چھینکا؟؟" "ہاااں۔۔چھینکا۔۔وہی جس میں رات کو کھانا ڈال کر تار سے لٹکا دیتے تھے تا کہ خراب ہو نہ کوئی جانور وغیرہ خراب کرے" "اچھا۔۔مجھے نہیں معلوم تھا" "حیرت۔۔۔اچھا ہاں تم تو شروع سے ماشاء اللہ اسی امیری ٹھاٹھ باٹھ سے رہتی ہوگی ناں۔۔تمہارے ہاں تو شاید متبادل ہوگا۔۔اسی لیے تمہیں چھینکے کا نہیں...
  15. اخت ولید

    محدث کوئز

    جواب:خنزب سوال:مشہورجامع مسجد قرطبہ کہاںواقع ہے؟
  16. اخت ولید

    تبصرہ جات!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%DA%86%DB%8C-%D9%85%D8%B3%DA%A9%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%B9%DB%8C%DA%BA.22133/page-3 یہاں یہ بات یاد رہے کہ محض جنوںمیں ہی جن نہیں ہوتے۔۔انسانوں میں بھی کئی "جن "ہوتے ہیں:)
  17. اخت ولید

    اقوال سلف

    "بسا اوقات بد ترین ماضی کے حامل بہترین مستقبل تشکیل دیتے ہیں" سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
  18. اخت ولید

    اقوال سلف

    وایاک اختی! حتی الوسعہ تلاش و بسیار کے باوجود عربی متن نہیں ملا۔۔میرے پاس انگریزی متن ہے۔۔بہرحال جیسے ہی عربی متن ملا،یہاں نقل کردوں گی۔
  19. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    کلوروفل دویونانی الفاظ"کلوروس(سبز) اور فیلون(پتہ) سے ماخوذ ہے۔ کلوروفل صرف پودوں اور چند پروٹسٹس(ایک سیل والے پروٹسٹ :امیبا،پیرامیشیم وغیرہ اور ایک سے زائد سیل والا پروٹسٹ:الجی) کے سیلز میں موجود ہوتا ہے۔ پودوں کا سبز رنگ "کلوروفل" کی وجہ سے ہی ہوتا ہے۔ کلوروفل"فوٹوسینتھیسز"(پودے کا خوارک تیار...
Top