• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    محدث کوئز

  2. اخت ولید

    دھنک رنگ

    بنت ولید کو پیار سے بھینچتے ہوئے میں اسے با ربار پکا رہی تھی۔۔۔چند لمحات اور پھر گاڑی چل دی۔۔۔ "بہت خوش ہو؟"ضمیر صاحب باہر نکلے۔ "ہاں!" "کیوں؟؟؟"وہ اچھنبے سے بولا۔ "تمہیں نہیں پتا۔۔۔۔وہ کہتے ہیں ناں کہ محبوب سے وابستہ چیزوں سے بھی محبت ہوتی ہے۔۔"میں اپنے ردھم میں بولتی چلی گئی۔ "اچھا!!!سچ...
  3. اخت ولید

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    بہنوں کے لیے انتہائی مفید پیج The Striving Muslimah
  4. اخت ولید

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    سبحان اللہ! اپنے ارد گرد علماء،نیک لوگوں کی صحبت پر شاید ہی کبھی اللہ سبحانہ وتعالٰی کا شکر ادا کیاہو۔۔شاید اس سے قبل اسےنعمت ہی نہ سمجھا تھا!!اللہ سبحانہ وتعالٰی کی نعمت کی قدر تب آتی ہے جب کسی دوسرے کو اس سے محروم پاتے ہیں۔۔یا رب ہم پر رحم فرما ،ہمیں ہمیشہ نیکوکاروں کی صحبت میں رکھ ،اس...
  5. اخت ولید

    سچی مسکراہٹیں

    آخر کو بچوں نے کھیلنا بھی تو ہوتا ہے ناں:)
  6. اخت ولید

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    کل ہی ایک عزیزہ کا فون آیا۔۔بیٹی کا نام پوچھ رہی تھیں کہ کیا رکھیں؟ام فروہ کا معنی بھی بتا دیں(اب بھلا؟؟مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی)(!!بنت مظفر کا نام "ام رومان" رکھا گیا۔۔مطلب؟؟"رومان کی ماں"۔۔اب ہر کوئی ام ام کہتا ہے): ام ہانی!!"ہانی کی ماں" ام فروہ"فروہ کی ماں"۔۔۔۔فروہ کا معنی "شوق" ہوا...
  7. اخت ولید

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوب۔۔تکلف سے پاک دلچسپ انٹرویو تھا۔بارک اللہ فیک! چند مزید سولات: 1)مطالعہ کتب کے لیےآپ کی آزمودہ ایک ٹپ؟ 2)روزانہ کتنا مطالعہ کرتے ہیں اور کس وقت کو مطالعہ کے لیے بہترین سمجھتے ہیں؟ 3)ایمان میں کمزوری محسوس ہو تو اسے کیسے پوراکرتے ہیں؟ 4)نیٹ استعمال سے پہلی...
  8. اخت ولید

    عالمِ حیاتیات کے دلچسپ حقائق!

    نیند میں ہر شخص خواب ضرور دیکھتا ہے(اکثر ہوش میں بھی تسلی سے دیکھ لیتے ہیں:))۔۔یہ علیحدہ بات ہے کہ کچھ افراد خواب یاد نہیں رکھ پاتے جس کی وجہ ان کا blood glucose (بلڈ گلوکوز)کا لیول زیادہ ہونا ہے! بشکریہ :ڈاکٹر جواد احمد
  9. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    اقتباسی الفاظ کی اڑان ختم ہو گئ ہے۔اور نہ ہی ایڈیٹر مسئلہ کر رہا ہے۔۔چاہے طویل پوسٹ ہو یا قصیر۔ الحمدللہ! شاکر بھائی ذاتی گفتگو میں تصویر کمپیوٹر سے اپ لوڈ نہیں ہو سکتی؟؟؟اگر نہیں تو کم از کم مجھے ایک ہفتے کے لیے مرحمت کر دیں):
  10. اخت ولید

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    متفق!"ہماری" کوئی غلطی نہیں تھی:) دراصل "اندر کھاتے" اراکین کی قبل ازمداخلت پر شور مچتا ہے۔۔جبھی ہم نے اراکین شورٰی کوتوجہ دلائی کہ ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں فارم انتظامیہ نہیں ،انٹرویو انتظامیہ مراد تھی! اراکین کی مصروفیت کے مطابق انٹرویو ترتیب دیے جاتے ہیں۔اس میں انٹرویو پینل کا اختیار نہیں!
  11. اخت ولید

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    اقتباس میں الفاظ"اُڑے اُڑے" محسوس ہو رہے ہیں۔۔ایڈیٹر بھی کسی وقت اٹکتا معلوم ہوتا ہے!
  12. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    بابا جانی اوردادی امی کے طویل سفر سے واپسی کی اطلاع سن کر: "جب بابا آئیں گے ناں۔۔تو میں انہیں جھاڑوں گا" (کیا؟؟مطلب جھاڑ پلاؤں گا؟؟پریشانی سے سوچتے ہوئے)"کیوں؟" "اس لیے کہ۔۔۔وہ مٹی مٹی جو ہو کر آئیں گے":)
  13. اخت ولید

    ذریۃ صالحۃ

    آمین !ہہہہہ۔۔کیوٹ ٹ ٹ ۔۔۔۔مزا آگیا۔۔یہ تو بنت طیب کی کاپی لگتی ہے۔۔پرا عتماد ،ذہین اور شرارتی:)
  14. اخت ولید

    اقوال سلف

    ’’اے اللہ!تو نے مجھے اسلام کی دولت سے نوازا حالانکہ میں نے اس کومانگا بھی نہیں تھا۔اے اللہ!مجھے جنت الفردوس عطا کرنا،جب کہ اب میں تجھ سے مانگ بھی رہا ہوں‘‘ امام شافعی رحمہ اللہ
  15. اخت ولید

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85%DB%81-%D9%86%D8%B3%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%DB%81-%D9%AD.22845/page-2 انٹرویو پینل کی’’ناک‘‘ کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے):
  16. اخت ولید

    اسلام تیرے دیس کا کیا حال سناؤں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری یاداشت کے خانے میں ’’اقبال “ملتا ہے!کیونکہ یہ علامہ اقبال کےمختلف اشعار کا جواب ہے۔یعنی اقبال اور جوابِ اقبال!!
  17. اخت ولید

    جڑواںشہروں میں آدم خور؟؟؟

    9 جون،ایکسپریس اخبار
  18. اخت ولید

    رمضان میں ہونے والے آن لائن پروگرام!

    رمضا ن المبارک میں خواتین کے لیےمختص۔۔۔دورہ قرآن! ہر روز ایک پارے کا ترجمہ مع مختصر تفسیر۔۔با علم خاتون معلمہ کی جانب سے۔۔!! کورس چارجز نہیں ہیں۔ کلاس سکائپ پر لی جائے گی۔ اوقات:صبح چار بجے ۔۔نیزشام کے اوقات میں صبح کی ریکارڈنگ لگائی جائے گی۔ دورہ قرآن کا آغاز 20 جون سے ہو رہا ہے۔ رابطے کے...
  19. اخت ولید

    جڑواںشہروں میں آدم خور؟؟؟

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102252453&Issue=NP_ISB&Date=20140606 یہ خبر ہے یا افواہ؟؟؟تا حال کچھ خبر نہیں!! بھکر واقعے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اس قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں!!اسلام آباد کے مخصوص علاقوں ،راول پنڈی میں صادق آباد،چاہ سلطان،کھنہ پل و گرد و نواح...
  20. اخت ولید

    دھنک رنگ

    جو چیز میں اپنے لیے پسند نہیں کرتی۔۔اسے دوسروں کے لیے کیوں پسند کروں؟؟؟):مومن کی شان کے منافی!!!
Top