الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
-----------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں جنت میں داخل ہوا تو وہاں قرآن کی تلاوت کی آواز سنائی دی ، میں نے پوچھا کہ یہ کون ہے ؟
مجھے بتایا گیا کہ یہ حارثہ بن نعمان (رضی اللہ عنہ) ہیں ، ، تمہارے نیک لوگ اِسی طرح کے ہوتے ہیں ، اِسی طرح کے ہوتے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"غفلت،،، خطرات، اسباب اور تدابیر"
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 03 -ربیع الاول- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "غفلت،،، خطرات، اسباب اور تدابیر" ارشاد فرمایا :
جس انہوں نے کہا کہ غفلت دلوں کی سنگین ترین بیماری ہے، اور دل میں...
کیا نور اللہ نام رکھنا جائز ہے؟
میرا ایک دوست ہے جس کا نام نور اللہ ہے ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں اس طرح کا نام رکھنا جائز ہے ؟میں اسے کیسے مطمئن کروں کہ اسلام میں بطور کسی شخص کے ذاتی نام اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی فرشتہ اللہ سبحانہ و تعالی کے نور سے...
نام میں تو علی لکھ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو ۔۔۔۔۔۔۔۔ قائم علی شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف علی زرداری ۔۔۔۔۔۔۔ مراد علی شاہ ۔۔۔۔۔۔،،،،،لیکن ابھی تک یہ نہیں جان پائے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دس برس کی عمر میں اسلام قبول کیا تھا ،،،،،، اور یہ آٹھارہ سال سے کم عمر والوں کو اسلام قبول کرنے سے...
برازیلی فٹبال کلب ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ
29 نومبر 2016
طیارے میں برزیلین فٹبال کلب چپیکونس کے کھلاڑی سوار تھے
کولمبیا میں حکام کے مطابق ایک چارٹرڈ طیارہ جس میں برازیل کی ایک فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 81 افراد سوار تھے میڈیلن شہر کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔
حادثے کی تفصیلات واضح نہیں...
موت کا کچھ نہیں پتہ کسی بھی وقت آسکتی ہے۔
برازیل کی فٹبال کی پوری ٹیم جہاز کے حادثے میں ختم۔
ان لوگوں کی زندگی کا مقصد صرف و صرف کھیل کود تھا اور یہ لوگ کپ لانے کیلئے کوشش میں تھے لیکن سب خواہشیں ختم۔
ہمیں موت کی تیاری کرنی چاہئے
اپنی زندگی کا مقصد جاننا چاہئے کہ الله نے ہمیں کیوں پیدا کیا ؟...
منہج اور منہج سلف کا تعارف
منہج کا لغوی معنیٰ:
منہج عربی زبان میں ایسے راستے کے لئے بولا جاتا ہے جس کے اندر تین خصوصیات پائی جائیں۔
(۱)وضاحت
(۲) ظہور
(۳) سیدھا ہونا ۔
اسی سے ایک دوسرا لفظ ’’منہاج ‘‘ اسی معنی کے لئے آتا ہے جس کو قرآن نے بھی استعمال کیا ہے ۔
فرمایا:
{ لِكُلٍّ جَعَلْنَا...
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:
"سلفی منہج کی طرف نسبت کرنے والے پر کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہے، بلکہ اگر کوئی نسبت ظاہر کرتا ہے تو اسے قبول کرنا چاہئے، اس بات پر سب کا اتفاق ہے، کیونکہ مذہبِ سلف حق ہی ہوسکتا ہے، اور اگر سلف کی طرف نسبت کا قائل شخص ظاہری اور باطنی ہر دو طرح سے سلف...
هنا #حلب +18
لم يسعفني التعليق أبدا والله
#روسيا_تحرق_حلب
#RussiaBurnsAleppo
https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=1784792618427205&id=100006894525942&pnref=story
پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمرباجوہ کے والد ’ربوہ‘ نہیں، گکھڑمنڈی میں دفن ہیں، حقیقت سامنے آگئی
28 نومبر 2016 (15:01)
راولپنڈی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے نئے سپہ سالار کی تعیناتی کا وقت قریب آتے ہی زیرغورناموں میں سے ایک جنرل کے قادیانی ہونے کی افواہیں زور پکڑگئیں اور دعویٰ...
لاہور، سائبر قانون کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ،انٹرنیٹ پر لڑکیوں کی تصاویر لگانے والے کو بڑی سزاسنادی گئی
منگل 29 نومبر 2016 | 22:13
لاہور(آئی این پی)سائبر کرائم کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، انٹر نیٹ پر لڑکیوں کی تصاویر آویزاں کر کے بلیک کرنے والے ملزم کو دو سال قید اور جرمانے...
بے چارے سلفی !
مشرکوں اور منافقوں کا بھی رد کریں !
ملحدوں اور لبرلز کا بھی رد کریں !
رافضیوں اور اہل بدعت کا بھی رد کریں !
صحابہ اور اہل بیت کا یہ لوگ دفاع کریں !
قادیانیوں اور منکرین ختم نبوت کے خلاف بھی لکھیں !
یہود ونصاری کے خلاف بھی یہ لوگ کھڑے ہو !
منکرین حدیث اور عقل پرستوں کے خلاف بھی یہ...