الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حلب میں مکئی نہیں ہوتی
اور جب مکئی نہیں ہوتی
تو گل مکئی بھی نہیں ہوتی
اور
جب گل مکئی نہیں ہوتی
تو ڈائری بھی نہیں ہوتی
اور جب ڈائری نہیں ہوتی
تو
لکھے گا کون ؟
"مہذب " اور "متمدن " جانوروں کو .........
اوہ سوری "انسانوں " کو کیسے معلوم ہو گا
کہ وہاں انسان بستے ہیں
وہ قتل ہوتے ہیں
بچے مرتے ہیں...
اہل حدیث کی فکر کب سے ہے ؟
دوست نے سوت کاتا اور برباد کر دیا ، غنیم کے غنیم قلم کی کاٹ سے ہراساں تھے ، لیکن " لشکری " اپنے ہی لشکر پر چڑھ دوڑا - مجھے کل سے راجہ پورس یاد آ رہا ہے اور بہت یاد آ رہا ہے ، جہلم کے کنارے جس کی پامردی کھیت ہوئی ، ہر معرکے کا فاتح , دھرتی کا فخر راجہ پورس ، سکندر کے...
عیب غیبت
اپنی زبان سے کسی کے عیب مت بیان کیا کرو؛ کیونکہ آپ خود بھی تو عیوب سے پاک نہیں اور لوگ بھی زبان رکھتے ہیں. اگر کبھی آپ کی آنکھ کسی کے عیوب ٹٹولنے میں مصروف ہو تو اسے روکو اور سمجھاؤ کہ لوگ بھی آنکھیں رکھتے ہیں. ( یعنی دوسروں کے عیوب ٹٹول کر آپ خود بھی کسی سے محفوظ نہیں رہ پائیں گے )...
حقیقی عزت و احترام وہ ہے جو انسان کے اخلاق اور کردار سے متاثر ہو کر لوگ اسے عطا کرتے ہیں. وہ عزت کوئی وقعت نہیں رکھتی جس میں انسان کے اچھے اخلاق کی بجائے فقط اس کی دولت، کرسی، اقتدار، منصب اور ان جیسے دیگر ظاہری عناصر کا عمل دخل ہو؛ کیونکہ ایسے افراد کے منہ پر تو لوگ ان کی بڑی عزت کرتے ہیں لیکن...
دینی اور دنیاوی علوم کا بہترین تقابل :
دینی علوم پڑھنے والا جوں جوں اخلاص کے ساتھ آگے بڑھتا چلا جاتا ہے, اس پر اپنی کم علمی آشکار ہوتی چلی جاتی ہے اور وہ یہ سمجھنے لگتا ہے کہ ابھی بہت سے ایسے حقائق ہیں جن کے تذوق سے بھی آشنا نہیں ہوا, نتیجۃ اس کے قول وعمل میں عاجزی اور شائستگی جیسی خوبیاں پیدا...
اپنے اردگرد ہم بےشمار ایسے لوگ دیکھتے ہیں جو حسد اور جلن کے اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں. اس سے بچ کر ہی پرسکون زندگی بسر ہو سکتی ہے ورنہ بہترین عہدہ اور شاندار ماہانہ سیلری پیکج یا ڈھیروں دولت رکھنے کے باوجود انسان ڈپریشن اور بے چینی کا شکار ہی رہتا ہے.
( ھاشم یزمانی )
اللہ تعالی کو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون تو پھر جانور کا بے عیب ہونا شرط کیوں؟
شاید اس میں یہ حکمت ہو کہ اللہ تعالی بندوں کو بتانا چاہتا ہے کہ جو چیز اللہ کی طرف منسوب ہو جائے اس میں عیب اور نقص نہیں ہونا چاہیے. ہم مسلمان لوگ کلمہ پڑھ کر اللہ کی طرف نسبت رکھتے ہیں تو ہمیں بھی اپنے عیوب...
*نہلے پہ دہلا*
*"ایک عورت اپنی دلی مراد کے حصول کیلئے ایک پیر صاحب کے آستانے پر حاضر ھوئی، پیر صاحب نے مسئلہ سننے کے بعد فرمایا: محترمہ! یہ کام بہت مشکل ھے مجھے اس کیلئے سخت محنت اور کٹھن چلہ کشی کرنی پڑیگی اور ساتھ ھی مجھے کچھ رقم بھی درکار ھوگی، عورت: پیر صاحب! کتنی رقم درکار ھوگی؟ پیر صاحب...
اذان پر پابندی لگتے ہی آگ کے عذاب کے بعد اسرائیل پر ایک اور خوفناک عذاب مسلط ۔۔ تباہی مچ گئی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 | 14:23
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین ذرائع کے مطابق اسرائیل پر آگ کےعذاب کے بعد سیلابی عذاب نےتباہی مچا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کو آگ کے شدید عذاب کے بعد...
قرآن میں جس فرقہ کا ذکر ہے اس سے مراد؟
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 23 June 2014 12:01 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے کس فرقہ پر کاربند رہنے کا حکم دیا ہے،جبکہ قرآن کریم میں تو فرقہ بندی سےمنع کیا گیا ہے ،نیز یہ بھی آگاہ فرمائیں کہ کس حدیث میں رسول...
پاکستانی قوم چاند پر مبہم سے مبہم لکھا تو آسانی سے پڑھنے اور سمجھنے کا دعوی کرتی ہے
لیکن افسوس!
قرآن مجید میں صاف صاف لکھا پڑھ کر سمجھنے سے بالکل قاصر ہے۔!
ھاشم یزمانی
یہ حقیقت ہےکہ جو کچھ ہم فیس بک پر کرتے ہیں اس کا حساب کل قیامت والے دن دینا ہے !! عمداً کھولی ہوئی سائٹس اور پیجز ہمارے نامہ اعمال میں درج ہو رہے ہیں اور قیامت کے دن ہمارے گواہ ہوں گے؛ چنانچہ احتیاط لازم ہے.
اللہ تعالی نیٹ اور دیگر تمام وسائل کا درست استعمال کرنے کی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے...
خود کا تقابل اور موازنہ ہمیشہ ان لوگوں سے کیا کریں جو دنیاوی آسائش و آرام اور سہولتوں میں آپ سے کم تر ہیں, تو ان شاءاللہ دیکھنا زندگی میں ہر سو خوشی ہی خوشی ہوگی.
ھاشم یزمانی
عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !
بتائیے! یہ لائٹیں لگانا انہوں نے کہاں سے سیکھا ہے۔ میلاد دراصل کرسمس کے مقابلے میں شیعوں نے نکالا تھا اور بدعتیوں نے اس کو دین کا حصہ بنا لیا۔
جشن آمد رسول ! اللہ ہی اللہ !
برقی قمقموں سے بازار سجیں گے ،کوچے، گلیاں، راہیں دلہن بنیں گی - مساجد ،بلڈنگیں، بلند و بالا عمارتیں روشنیوں میں نہلائیں گی ،کانوں کے پردےپھاڑتے، چنگھاڑتے لاؤڈ اسپیکروں کا شور ہمسایوں کو حقوق کی ترسیل اور محلہ داروں کو چین و سکون بہم پہنچائیں گے- پورے ماه حلوے کے...
ابولھب نے جشن ولادت منایا مگر
مشن رسالت پر پتھر برساۓ
ابوبکر نے جشن نھیں منایا مگر
مشن رسالت کو کندھے پر اٹھایا
تجھے ابولھب پسند ____ مجھے ابوبکر پسند
تجھے جشن پسند ____ مجھے مشن پسند
تجھے ناچنا پسند______ مجھے اتباع پسند
اللهم صلِّ على محمدٍ وعلى آل محمدٍ، كما صلَّيتَ على إبراهيم وعلى آل...