• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    یہ حقیقت مانتا تو بھی نہیں،میں بھی نہیں

    تکلیف کے لیے معذرت دعا بہن۔ ۔ہیلپرز میری فیملی ممبرز ہیں۔ ۔ !!!
  2. اخت ولید

    میں بیٹی ہوں،میں اپنی ماں کو اپنے ساتھ لے آئی!!!

    جزاک اللہ خیرا بہن! لتا حیا ہی انکا نام ہے۔مجھے مغالطہ لگا تھا۔میں نے بھی سنا ہی ہے،تصدیق نہیں ہو سکی۔ ۔ ‘وہ ہے سچا مذھب جو اسلام کہاتا ہے‘ سن کر یہی احساس ہوا تھا کہ اسلام بارےایسے خیالات رکھنے والی شاعرہ ضرور اسلام قبول کرے گی۔ان شاءاللہ اگر وہ اسلام قبول کر چکی ہیں تو ‘‘ہندی مسلمہ۔ ۔ حیا‘‘
  3. اخت ولید

    خشک دودھ کی چائے

    کہ الائچی؟
  4. اخت ولید

    میں بیٹی ہوں،میں اپنی ماں کو اپنے ساتھ لے آئی!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھارتی شاعرہ دعا کی ایک سسکتی نظم، ، جو بھائیوں بیٹوں کے ساتھ ساتھ ہم سب بہنوں بہوؤں کو کچھ احساس دلا رہی ہے کہ تم بھی کسی کی بیٹی ہو اور وہ بھی کسی کی ماں ہے!!!!! اسے تنہا سسکتا چھوڑ جب آیا میرا بھائی میں بیٹی ہوں،میں اپنی ماں کو اپنے...
  5. اخت ولید

    حدیث کتب انگلش میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا۔ ۔ میرے پاس ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔
  6. اخت ولید

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لا باس طہور ان شاء اللہ اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا اسال...
  7. اخت ولید

    ہمیں ایک قائد عطا فرما

    آمین یا رب العالمین!!
  8. اخت ولید

    یہ حقیقت مانتا تو بھی نہیں،میں بھی نہیں

    یہ ہیلپرز۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وہ مخلوق ہے جو آج شلجم کا سالن کھانے کے اقراری بیان کے باوجود نوڈلز،رولز کی تلاش میں قریہ قریہ گھوم کر ناکام ہوئی اور پھر معصوم شکل بنا کر چپس بنانے کھانے کی اجازت مانگی اور اب کچن میں مصروف جدال ہیں۔ ۔ دیکھیے فرائیڈ گوشت کب تیار ہو کر باہر آتا ہے!!!! آج کچن بائیکاٹ کی...
  9. اخت ولید

    خشک دودھ کی چائے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اجزاء: پانی:4کپ چینی:4کھانے کے چمچ خشک دودھ:1 کپ چائی کی پتی:2چائے کے چمچ ونیلا ایسینس:6،7قطرے ترکیب: چار کپ بانی گرم کریں۔ساتھ ہی چائے کی پتی شامل کر لیں۔ابال آئے تو آنچ ہلکی کر دیں۔اب دوسرے چولہے پر آدھا کپ پانی میں خشک دودھ اور چینی...
  10. اخت ولید

    میرے پاس تو بیٹا ہے نا۔۔۔۔

    رَبِّی ا رْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا تلخ حقیقت!!!
  11. اخت ولید

    اہم اعلان

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میٹھے میٹھے اسلامی بہن بھائیو!!! اپنے مسلک کو نہ چھوڑو،کسی کے مسلک کو نہ چھیڑو :) اختلافات بیان کرنے میں کوئے حرج نہیں،حرج لہجہ تخاطب میں ہے۔ ۔ایک ضابطہ اصول میں بات کی جائے تو بات کرنا بے جا نہیں۔ ۔ہمارا آغاز اختتام طعن و تشنیع سے ہوتا ہے۔ ۔اختلاف تب بڑھتا ہے جب...
  12. اخت ولید

    ایمان کی مٹھاس

    جزاک اللہ خیرا اختی!!
  13. اخت ولید

    ﻵ‌ﻧﻌﺮﻑ

    جزیت خیرا۔ ۔ رائعہ!!!
  14. اخت ولید

    یہ حقیقت مانتا تو بھی نہیں،میں بھی نہیں

    غلطیوں سے جدا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں دونوں انساں ہیں،‘خدا‘ تو بھی نہیں،میں بھی نہیں تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر اپنے اندر جھانکتا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں مصلحت نے کر دیا پیدا دلوں میں اختلاف ورنہ فطرت کا برا،تو بھی نہیں،میں بھی نہیں مختلف سمتوں میں دونوں کا سفر جاری رہا ایک...
  15. اخت ولید

    جلے ہوئے بسکٹ!!!

    سالوں لا فانی
  16. اخت ولید

    عربی اشعار

  17. اخت ولید

    جلے ہوئے بسکٹ!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی عرصہ قبل ایک شام،میری والدہ نے ابو جان کے سامنے میز پرجیم لگی ڈبل روٹی اور بے حد جلے ہوئے بسکٹ کی پلیٹ رکھی۔ میں انتظار کر رہا تھا کہ کیا کوئی جلے ہوئے بسکٹ کی طرف توجہ کرے گا؟ لیکن ابو جان نے جلے بسکٹ کھا لیے اور پھر میرے پوچھنے لگے...
  18. اخت ولید

    کتنی پیاری نصیحت ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا۔ ۔ ۔ بہت بہترین کام ہے۔ ۔ جاری رہنا چاہیے!!
  19. اخت ولید

    اپنی پسند کے اشعار یہاں پر شئر کیجئے۔

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ یہ تھریڈ یہاں بھی ہے۔مناسب سمجھیں تو ضم کروا لیں: http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1.17182/
Top