سردی بہت زیادہ ہو گئی ہے ۔ ۔ ۔چائے اور قہوہ کے دور بھی زیادہ ہو جاتے ہیں۔ ۔ اوپر سے فیصل آباد،ملتان یا کراچی سے مہمان آ جائیں تو بہت رونا آتا ہے۔ ۔ چائے بنانے سے زیادہ بڑا مسئلہ اچھی سی سٹرونگ چائے بنانا ہوتا ہے):
اسی سلسلے میں ایک چھوٹی سی ٹپ ہے،امید ہے آپ کے کام آئے گی۔ ۔ کسی مہمان پر آزمانے...