• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    آئیے قرآن کے متعلق کچھ سیکھیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خيركم من تعلم القرأن و علمه جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ ۔ف ب پیج پر بہت اچھا کام کیا گیا ہے!
  2. اخت ولید

    اس دفعہ عید آپکے کچن میں!!!!!

    بے شک!! لیکن یہاں میری مراد دہی میں بنی گوشت کی ایک ڈش تھی۔
  3. اخت ولید

    میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں اداس عیدیں منا رہی ہیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ چند اشعار جو ۱۹۹۵ میں عید کے موقع پر نوید رزاق بٹ نے کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے لکھے۔ افسوس کہ اب ایسی 'اداس عیدیں' منانے والے مسلمانوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰیامت مسلمہ پر اپنا خاص رحم و کرم...
  4. اخت ولید

    میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں تو ہی ہے قادر مطلق سدا اس کارخانے میں نہ تجھ کو اونگھ آتی ہے نہ تجھ کو نیند آتی ہے ہے پھر بھی مرضی تیری ساری دنیا کو سلانے میں سبھی سوتے سے اٹھتے ہی تیری تسبیح کرتے ہیں ہے کیسی پر...
  5. اخت ولید

    حدیث کی رو سے تو کوا کھانا حرام ہے لیکن ۔۔۔!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حیرت در حیرت ۔ ۔ ۔ ثواب ہو گا۔ ۔ کس بات کا؟؟؟ اس سے اوپر والا سوال بھی کم مضحکہ خیز نہیں ۔ ۔ واقعی ملفوظات ہیں!!
  6. اخت ولید

    بھارتی مسلمان عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی نہ کریں، دارالعلوم دیوبند

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس بات کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّ‌مُ مَا أَحَلَّ اللَّـهُ لَكَ ۖ تَبْتَغِي مَرْ‌ضَاتَ أَزْوَاجِكَ ۚ وَاللَّـهُ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿سورۃ التحریم ١﴾
  7. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    بدریہ کے نام رکھنے میں سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں:) ابھی تو ام ماعز کا‘‘ٹِیٹو۔ ۔ ۔ پاٹو۔ ۔ پِدّا ماسا ۔ ۔ آلو‘‘ نہیں بھولے تھے۔ ۔ اور ‘‘ میرامینڈک یا میری مینڈکی۔ ۔ ۔ میرا مینڈک جیسا بچہ‘‘ پر تو امیاں قبضہ جمائے بیٹھیں ہیں!!! اب بدریہ ماعز کی‘‘گُووووڑیہ۔ ۔ اور بہنا‘‘ہے تو ابو بدریہ کی‘‘منی...
  8. اخت ولید

    دھنک رنگ

    الحمدللہ عید کا پہلا دن بھی بیت گیا۔ ۔پچھلی عید کی مانند یہ عید بھی پاکستان میں ہی گزری! عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ آتے جاتے بہت مزہ آیا۔ ۔ ۔ لوگ ‘مری مری‘کرتے نہیں تھکتے۔۔ مجھے تو ٹیکسلا اور اسکا راستہ بہت خوبصورت لگا ۔ ۔‘نیڈ4سپیڈ‘ریسنگ ٹریک کے ارد گرد کا منظر ہی لگ رہا تھا۔ ۔ گھر...
  9. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    ‘میکرونیز‘۔۔۔ ۔ سب بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ ۔ کارن فلور والی،چلی ہاٹ ساسز والی۔ ۔۔ اس دفعہ کچھ چینج کیجیے گا۔ ۔ ترکیب بھی آسان ہے اور ذائقہ بھی منفرد!! سبزیاں چھیل کاٹ کر تھوڑا ساآئل اور نمک ڈال کر دھیمی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔ ۔چکن ،قیمہ علیحدہ ابال لیں۔ میکرونی ابال لیں۔تھوڑے سے آئل میں حسب ضرورت...
  10. اخت ولید

    اس دفعہ عید آپکے کچن میں!!!!!

    عید کے پہلے دن شاید زندگی میں پہلی بار عید پر ناشتہ کیا تھا۔ ۔ہیوی۔ ۔اور وہ بھی میری جمع پونجی سے):۔ ۔ ۔ پچھلی دفعہ کے پیسے بھی واقعی کسی عظیم کاروائی میں لگ گئے تھے اور اس دفعہ کے بھی :) سہ پہر میں نمکین گوشت کھلایا گیا اور میکرونی کھائی گئی:) رات کو پلاو اور کھیر۔ ۔ ۔نصف شب بھی یہی مینیو تھا...
  11. اخت ولید

    تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک

    ہر تھریڈ میں مبارک۔ ۔ ۔ کتنی جگہ سے مبارکیں سمیٹیں ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟): ابھی گوشت بھی سمیٹنا باقی ہے!!!:)
  12. اخت ولید

    اس دفعہ عید آپکے کچن میں!!!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل محدث فارم عید مبارک!!!!! اس دفعہ عید پر کیا کھایا پکایا جا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟ مکمل ترکیب کی صورت میں یہاں
  13. اخت ولید

    عید اسپیشل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عید مبارک عید مبارک اور عید مبارک بہنوں کا گوشہ ہے۔ ۔ ۔ مزید چار دفعہ بھی عید مبارک کہہ لیں تو کوئی حرج نہیں کہ عید پر آپکی ذمہ داری بھی تو اتنی زیادہ ہی ہوتی ہے نا!! عید ہو اور کچھ پکایا نہ جائے۔ ۔ ۔ گر پکایا نہیں جائے گا تو...
  14. اخت ولید

    کچن ٹوٹکے

    کچھ میٹھا بھی تو عید پر پکانا ہے نا!! کھیر۔ ۔ فرنی۔ ۔ ۔ زردہ۔ ۔ اگر آپ کھیر بنا رہی ہیں اور وہ بھی گھر میں ہی۔ ۔تو دو ٹپس آزمایے گا!! ۱)کھیر میں بادام کشمش مکس کرتے ہوئے تھوڑا سا ناریل بھی کدو کش کر کے ڈال دیں۔ ۔ مزے کا ٹیسٹ ہو جائے گا۔ ۲)کھیر اگر ثابت چاولوں کی بنا رہی ہیں تو کھیر کے ٹھنڈا...
  15. اخت ولید

    معصوم مسکراہٹیں

    ہممم۔ ۔ ۔ مجھے اور اخت اشعث کو بھی مستی ہی سوجھی تھی۔ ۔ ۔ اشعث اور چھوٹی بہن کو تنگ کرنے کا اچھا بہانہ ہاتھ آیا ہے۔ ۔ اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے!!! عید الاضحی میں چند دن ہی باقی تھے۔ ۔ ۔ فضا گائے ،بکروں اور بیلوں کی میں میں اور بے بے سے گھری ہوئی تھی۔ ۔ ‘‘اونٹ کی قربانی میں سات یا دس افراد حصہ...
  16. اخت ولید

    بہنو۔۔۔۔!

    نہیں نہیں۔۔ ۔ میں نے غیب دان ہونے کا دعوی کبھی نہیں کیا تھا!!!:)
  17. اخت ولید

    ::::::: آیے رب العالمین کی تکبیر بلند کریں :::::::

    الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد!
  18. اخت ولید

    امت مسلماں کو عید مبارک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خیر مبارک۔ ۔ اور اہل محدث فارم کو بڑی عید مبارک بھی!!! العید لیس لمن لبس الجدید العید لمن خاف الوعید عید اس کی نہیں ہے کہ جس نے نئے کپڑے پہنے عید تو اللہ سبحانہ وتعالٰٰی کے ڈراوے سے ڈرنے والے کی ہے!!! پچھلی عید پر ہیلپر...
  19. اخت ولید

    دھنک رنگ

    زندگی کے ہر دن اور لمحے کو انجوائے کیجیے۔ ۔ ۔ یہ کام مشکل تو نہیں ہے!!!! بس چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشیوں کو تلاش کیجیے۔ ۔ کھانا بناتے ہوئے۔۔ ۔ بائیک چلاتے ہوئے۔ ۔ ۔بہن بھائیوں سے باتیں کرتے ہوئے۔ ۔ سچ میں بہت مزا آئے گا!
  20. اخت ولید

    بہنو۔۔۔۔!

    لیجیے بہنو۔ ۔ ایک پہاڑ تو سر ہو گیا۔ ۔ ۔ مجھے کیا علم تھا کہ یہ ڈھائی تین گھنٹے کا کام ہے۔ ۔ ۔ کمپیوٹر کو مرگی کے دورے نہ پڑتے تو شاید کل ہی ہو جاتا:)
Top