الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
‘‘نہیں پڑھے گا یہ سلیمان۔ ۔ ۔ آپ اسے ڈانٹے کیوں نہی؟،۔ ۔ ۔ بگڑتا جا رہا ہے!‘‘۔ ام سلیمان بہت پریشان تھیں۔
‘‘اب کیا ہو گیا ہے‘‘؟۔ابو سلیمان نے چائے کی پیالی ہونٹوں سے ہٹاتے ہوئے پوچھا۔
‘‘پرسوں سے اکیڈمی سے چھٹی کر رہا ہے۔ ۔ اسے سمجھائیے۔ ۔ ۔ عزت خاک میں ملائے گا۔ ۔ ۔ سارے بچے سکالر شپ یافتہ اور...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
”ہمارا معاشرہ ہی بہت برا ہے، ،بگڑ چکا ہے‘‘
”معاشرے میں یہی رائج ہے۔ ۔‘‘
یہ بات بالکل بجا۔ ۔ ۔ !مگر معاشرہ ہے کیا۔ ۔ کن پر مشتمل ہے؟؟؟اسکی معاشرت کون بناتا ہے؟؟؟؟؟
یقینا میں اور آپ۔ ۔ ۔ہمارا معاشرہ ہم پر ہی مشتمل ہے۔ ۔ اسکی معاشرت ہمیں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عالم افلاس میں،دولت کے کاشانے میں موت
بحر و بر میں،دشت میں،گلشن میں،ویرانے میں موت
موت ہے ہنگامہ آراء قلزم خاموش میں
ڈوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں
نہ مجال شکوہ ہے نہ طاقت گفتار ہے
زندگانی کیا ہے اک طوق گل و افشار ہے!!!
آڈیو...
وضاحت وہاں کی جاتی ہے جہاں مخاطب معاملہ فہم نہ ہو۔ ۔ ۔۔ !
جن خوارج کے خلاف ہمارے بابا سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے جہاد کیا تھا اور مشکل کشا کہنے پر زندہ جلایا تھا انہیں کے خلاف جہاد اور بد دعا ہے ۔۔ ۔ !
محدث فارم پر مزید اراکین بھی مدد کر سکتے ہیں ۔ ۔پلیٹ فارم میں نے مہیا کر دیا ہے!
جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں ابھی ‘‘مبتدی‘‘ ہوں۔ ۔تھوڑا بہت جو کام کر سکی، مبتدین کے لیے ہی ہو گا۔ ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قـــــــــالوا : " مسكين من لايعرف الإنجليزية
قد يواجه صعوبة في فهم كلام النـــــأس "
وأقول : " مسكين من لايعرف العربية
قد يواجه صعوبة في فهم كلام ربِ النــــــــــــــاس
لوگ کہتے ہیں‘‘مسکین ہے وہ شخص جسے انگریزی نہیں آتی۔ ۔ ۔ اسے لوگوں کی...
بہت بہتر مگر ہمارے ہاں نرم لہجہ اخلاق کا لازمی جز سمجھا جاتا ہے۔
اگر اخلاق کا مطلب نرمی لہجہ ہی ہے تو خواتین کا بد اخلاق ہونا لازم ہے۔ ۔ ۔ مگر فقط نا محرم کے ساتھ۔ہماری بد قسمتی ہے کہ جن کے ساتھ اخلاق سے پیش آنا چاہیے ان کے ساتھ بد اخلاقی اور دوسروں کے ساتھ اخلاق کے ساتھ پیش آیا جاتا ہے!