الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کاظمی: اس حدیث کا یہ معنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک ایسی ذاتی تجلی فرمائی جو حسن الوھیت کا ظہور اول تھا الخ۔ بغیر اس کے کہ ذات خداوندی نور محمدی کا مادہ یا حصہ اور جز قرار پائے، یہ کیفیت متشابھات میں سے ہے جس کا سمجھنا ہمارے لئے ایسا ہی ہے جیسا قرآن و حدیث کے دیگر متشابھات کا سمجھنا ۔
محمدی: گویا...
جابر بن یزید جعفی شیعی رافضی کہتا ہے کہ مجھے امام ابو جعفر نے کہا یاجابران اللہ اول ما خلق خلق محمدًا صلی اللہ علیہ وسلم وعترتہ المھداۃ المھتدین فکانوا اشباح نور بین یدی اللہ الخ۔ (اصول کافی کتاب الحجۃ ج:اول ص:۴۴۲) کہ اے جابر! اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات میں سے سب سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم...