الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم
’’ الحمد للہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ و علی الہ و صحبہ ومن اھتدی بھداہ ‘‘
’’ بہت سے افراد نے مجھ سے بار بار میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جشن و مجالس اور اس کے دوران آپ...
کاظمی:
وقد استخرج لہ الحافظ ابن حجر اصلا من السنۃ وکذا الحافظ السیوطی وردا علی الفاکھانی المالکی فی قولہ ان عمل المولد بدعۃ مذمومۃ انتھی۔(سیرت حلبیہ جلد:۱، ص:۸۱)
محمدی:
اس پر مکمل بحث اور ان کی اصلوں پر مکمل کلام پہلے ہم لکھ آئے ہیں (دیکھئے ہم میلاد کیوں نہیں مناتے ص:۳۱ تا ص:۳۶) باقی رہا مجمع...
کاظمی: فاکھانی مالکی کا عمل مولد مقدس کو معاذ اللہ بدعت مذمومہ لکھنا خود مذموم ہے۔
محمدی: فقط فاکھانی نے عمل المولد کو بدعت نہیں لکھا دیگر علماء نے بھی اسے بدعت اور بدعت شنیعہ قرار دیا ہے علامہ ابن الحاج علامہ عبد الرحمن مغربی نے اپنے فتاویٰ میں اس کو بدعت لکھا ہے: ان عمل المولد بدعۃ لم یقل بہ...
کاظمی: امام جلال الدین نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت پر شکر ظاہر کرنا ہمارے لئے مستحب ہے۔
محمدی: ایک طرف علماء فرماتے ہیں کہ یہ میلاد منانا بدعت ہے اور دین میں زیادتی کے بمنزلہ ہے یعنی سنت نہیں ہے ، دوسری طرف ایک دو کہتے ہیں کہ یہ میلاد منانا مستحب ہے۔ کاظمی صاحب چونکہ...
کاظمی: علامہ ابن الحاج نے مدخل میں جو انکار کیا ہے وہ انعقاد محفل میلاد پر نہیں، ان بدعات اور نفسانی خواہشات پر ہے جو لوگوں نے محافل میلاد میں شامل کر دی تھیں، آلات محرمہ کے ساتھ گانا بجانا میلاد شریف کی محفلوں میں شامل کر دیا گیا تھا، ایسے منکرات پر صاحب مدخل نے انکار فرمایا اور ایسے ناجائز...
کاظمی: امام قسطلانی شارح بخاری، مواھب لدنیہ میں اقام فرماتے ہیں:
ولا زال اھل الاسلام یحتفلون بشھر مولدہ صلی اللہ علیہ وسلم الخ۔
محمدی: کاظمی نے اگر مواھب لدنیہ دیکھی ہے تو اس نے شرح مواھب زرقانی بھی ضرور دیکھی ہو گی اس کے شارح نے جب ان اہل اسلام کا حدود اربعہ متعین فرما دیا ہے کہ :
بعد القرون...
کاظمی: شب میلاد مبارک، لیلۃ القدر سے افضل ہے اس لئے کہ میلاد کی رات خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کی رات ہے اور شب قدر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی ہے اور ظاہر ہے کہ جس رات کو ذات قدسیہ سے شرف ملا وہ اس رات سے ضرور افضل قرار پائے گی جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دئیے جانے کی وجہ...
کیا سینہ اقدس سے سینہ چاک کرتے وقت خون کا نہ نکلنا نورانیت کی دلیل ہے؟
کاظمی باوجود سینہ اقدس چاک ہونے کے خون نہ نکلنا نورانیت کی دلیل ہے… اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خلقت نور سے ہے اور بشریت ایک لباس ہے۔ اللہ تعالیٰ قادر ہے… بشریت نہ ہوتی شق کیسے ہوتا (اگر یہی بات ہے کہ بشریت سے شق ہوتی...
کاظمی: اصحاب الفیل کے بادشاہ ابرہہ نے جناب عبد المطلب کی طرف دیکھتے ہی عظمت و ہیبت نور مقدس کی وجہ سے ابرہہ ازراہ تعظیم نور، تخت سے نیچے اتر آیا پھر جناب عبد المطلب کو اپنے برابر بٹھالیا۔
محمدی: یہ تخت کہاں سے …آ گیا تھا، جھوٹ بنانے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے اور عبد المطلب کے چہرے کو دیکھ کر لشکر...
کاظمی: متاخرین کے نزدیک آزر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد نہیں بلکہ چچا ہیں محاورات عرب میں چچا پر باپ کا اطلاق اکثر ہوتا ہے الخ۔
محمدی: حضرت ابراہیم کے باپ آزر کو باپ حقیقی نہ سمجھنا اور اس سے مراد چچا ہونا، بے ثبوت اور حقائق کے خلاف ہے کیونکہ عربی میں اب کا لفظ باپ اصل کیلئے استعمال ہوتا ہے...
کاظمی: ابونعیم اور خرائطی اور ابن عساکر نے بطریق عطاء ، سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کیا کہ جب حضرت عبد المطلب اپنے فرزند جلیل جناب عبد اللہ کو نکاح کرنے کی غرض سے لے کر چلے تو راستہ میں ایک کاہنہ ملی جو یہودیہ ہو گئی تھی اور وہ کتب سابقہ پڑھی ہوئی تھی، اس کو فاطمہ خشعمیہ کہتے...
روایت: جب نور محمد عبدالمطلب میں منتقل ہوا…
کاظمی صاحب ایسا لکھ کر اپنے عوام کو تو مطمئن کر سکتے ہیں مگر تحقیق پسند آدمی ایسی بات پر مطمئن نہیں ہو سکتا۔
کاظمی صاحب نے ولادت محمدی کا عنوان قائم کیا ہے اور لکھا ہے کہ حافظ ابو سعید نیساپوری، ابوبکر...
کاظمی: حدیث ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے دریافت کیا آپ کی عمر کتنے سال ہے، عرض کیا کہ حضور اس کے سوا میں کچھ نہیں جانتا کہ چوتھے حجاب عظمت میں ہر ستر ہزار برس کے بعد ایک ستارہ طلوع ہوتا تھا جسے میں اپنی عمر میں ستر ہزار مرتبہ دیکھا،...
کاظمی: امام زین العابدین اپنے والد ماجد سیدنا حسین سے وہ اپنے والد مکرم حضرت علی سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں پیدائش آدم علیہ السلام سے چودہ ہزار سال پہلے اپنے پروردگار کے حضور میں ایک نور تھا (انسان العیون ج:۱، ص:۲۹)
محمدی: اس روایت کا حوالہ بھی کاظمی صاحب نے...
واذ اخذ اللہ میثاق النبین لما آتیتکم من کتاب وحکمۃ ثم جاء کم رسول مصدق لما معکم الخ ۔(ال عمران:۸۱، ۸۲)
کہ ان انبیا ء کرام کا آنا اور کتاب و حکمت کا دیا جانا پہلے ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آنا اور نبوت و رسالت اور خاتم النبین ہونا بعد میں ہے۔ ثم جاء کم کا جملہ اسی طرف اشارہ کر رہا...
کاظمی: حدیث حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ ، امام احمد بیہقی و حاکم نے حدیث عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت فرمائی ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا بیشک میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک خاتم النبین ہو چکا تھا اور آدم علیہ السلام ابھی اپنے خمیر میں تھے الخ… اس حدیث کا مطلب یہی ہے کہ میں...
کاظمی: صاحب روح المعانی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اول خلق ہونے کے بارے میں ارقام فرماتے ہیں:
واذا کان نورہ صلی اللہ علیہ وسلم اول المخلوقات ففی الخبر اول ما خلق اللہ تعالی نور نبیک یا جابر۔(تفسیر روح المعانی پ:۱۷، ص:۹۶)
ترجمہ: چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم وصول قبض میں واسطہ عظمی ہیں اسی لئے...
کاظمی: شبہ… معلوم ہوا کہ تمام بنی آدم کی ارواح آدم علیہ السلام کی پشت میں تھیں، اس کا جواب یہ ہے کہ پشت آدم علیہ السلام سے ان کی اولاد کی ارواح نہیں نکالی گئی تھیں بلکہ وہ ان کے اشخاص مثالیہ تھے جو مثالی صورتوں میں ان کی پشت مبارک سے بہ قدرت ایزدی ظاہر کئے گئے تھے کیونکہ ہم ابھی حدیث صحیحین سے...
کاظمی: حدیث میں آیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو نور مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی پشت مبارک میں رکھ دیا اور نور پاک ایسا شدید چمک والا کہ باوجود پشت آدم میں ہونے کے پیشانی آدم علیہ السلام سے چمکتا تھا اور آدم علیہ السلام کے باقی انوار پر وہ غالب ہو جاتا تھا...
کاظمی : اس کے بعد یہ بات بھی سمجھنے کے قابل ہے کہ سورج کی شعاعیں ناپاک گندی چیزوں پر پڑنے سے ناپاک نہیں ہو سکتیں، تو انور محمدی کی شعاعیں عالم موجودات کی برائیوں اور نجاستوں سے معاذ اللہ کیونکر متاثر ہو سکتی ہیں۔
محمدی: کاظمی کی یہ مثال غیر مطابق اور لایعنی اور غلط ہے کیونکہ یہ اشیاء سورج کی...